مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے بن گوریون ہوائی اڈے میں مارٹر گرینیڈ کی اطلاع پر وہاں موجود لوگوں میں خوف اور دہشت پھیل گئی۔ یہ بم ایک امریکی گھرانے کے پاس سے سیکورٹی جانچ کے دوران سامنے آیا۔ یہ بم 1967ء کی جنگ میں مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں پر گرایا مزید پڑھیں
زمرہ:
کینیڈا: بائیک ریلی میں ہجوم مشتعل‘ کئی مظاہرین گرفتار
اوٹاوا: کینیڈا کے دارالحکومت میں بائیک ریلی میں مظاہرین احتجاج کررہے ہیں اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں بائیک ریلی میں ہجوم مشتعل ہوگیا،جس کے بعد مختلف مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق اوٹاوا میں بائیک سواروں، پیدل چلنے والوں اور کاروں کے مارچ میں کینیڈا کے مزید پڑھیں
حمزہ شہباز پنجاب کے 21 ویں وزیراعلیٰ بن گئے
لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف حمزہ شہباز سے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں لاہور (نمائندہ جسارت/ صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا‘ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے گورنر ہائوس میں منعقد ایک مزید پڑھیں
صدر مملکت کا چینی عوام و حکومت سے اظہار یکجہتی کیلیے سفارتخانے کا دورہ
اسلام آباد:صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور چینی ناظم الامور پینگ چنکسوملاقات کے دوران محو گفتگو ہیں اسلام آباد (اے پی پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چین کے عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ہفتے کو چینی سفارتخانے کا دورہ کیا اور 26اپریل 2022ء کو کراچی میں رونما ہونے والے دہشت گرد مزید پڑھیں
عمران خان ناکام سیاستدان کی واضح علامت ہیں‘شازیہ مری
کراچی: وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت شازیہ مری پریس کانفرنس کررہی ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہاہے کہ عمران خان غیر ملکی فنڈنگ کیس میں عدالت کے فیصلے سے بچنے کے لیے تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں، یہ ایک ناکام سیاستدان کی طرح خوف اور مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ، دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
جدہ: وزیراعظم شہبازشریف ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کررہے ہیں ریاض،مکہ مکرمہ (اے پی پی،صباح نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شاہی محل میں ہونے والی ملاقات کے دوران عالمی اور علاقائی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔سرکاری خبررساں ادارے ’اے پی مزید پڑھیں
چیلسی کلب کو خریدنے کیلیے اربوں ڈالرز کی پیش کش
کراچی (اسٹاف رپورٹر)معروف برطانوی بزنس مین جم ریٹکلف نے انگلش پریمئیر لیگ کے نامور فٹ بال کلب چیلسی کو خریدنے کے لئے اربوں ڈالرز کی پیش کش کر دی ہے۔برطانوی تاجر جم ریٹکلف نے گزشتہ روز پریمیئر لیگ کلب چیلسی کو خریدنے کے لیے 5.3 بلین ڈالرز کی پیش کش کی ہے۔چیلسی فٹ بال کلب مزید پڑھیں
شان مسعود کو تینوں فارمیٹس میں نمائیدگی کا موقع ملنا چاہیے ، محمد حفیظ
لاہور(جسارت نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے سلیکشن کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ اوپنر شان مسعود بہترین فارم میں انہیں تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی کا موقع دینا چاہئے۔ ایک انٹرویو میں سابق کپتان محمد حفیظ نے شان مسعود کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’انگلش کاؤنٹی چمپئین شپ میں مزید پڑھیں
ارحم کلب نے ڈاکٹر ایم اے شاہ نائٹ ٹرافی کا تاج اپنے سر سجا لیا
ارحم کلب کے کپتان مہمان خصوصی سابق قومی کپتان معین خان سے ٹرافی وصول کرتے ہوئے کراچی (اسٹاف رپورٹر) اصغر علی شاہ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے فائنل میں ارحم کرکٹ کلب نے مظبوط حریف ایشال فیلکن کو 37 رنز سے شکست دیکر ڈاکٹر ایم اے شاہ سلور جوبلی نائٹ ٹرافی کا ٹائٹل جیت لیا۔ بعدازاں مزید پڑھیں
پاکستان، نو منتخب وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے حلف اٹھا لیا
لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حمزہ شہباز سے ان کے عہدے کا حلف لے لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جس میں ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سمیت بڑی تعداد میں مہمانوں نے شرکت کی۔ حمزہ شہبازشریف کے فیملی ممبرز بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ حمزہ شہباز اور نائب صدرمسلم لیگ ن مریم نواز مزید پڑھیں