اسلام آباد :وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے حمزہ شہباز کوبطوروزیراعلی پنجاب حلف لینے پرمبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ حمزہ شہباز بطور وزیر اعلی پنجاب صوبے کوانشاءاللہ ترقی کی نئی منزل کی طرف کے کر جائیں گے۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ حمزہ شہباز کو بطور وزیراعلی پنجاب حلف لینے پر مبارکباد مزید پڑھیں
زمرہ:
وفاقی شرعی عدالت کا سود کے خاتمے کا فیصلہ تاریخی ہے، اسماءسفیر
کراچی: حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ اسماءسفیر نے عید الفطر کے موقع پر خصوصی بیان میں کہا ہے کہ عید سعید رب کریم کی طرف سے اپنے ان بندوں کیلئے انعام ہے جو رمضان کا مہینہ اس کی مکمل بندگی میں گزارتے ہیں اور ایمان و احتساب کے ساتھ سارے روزے رکھتے ہیں۔ مزید پڑھیں
سود، قرضوں، کرپشن نے ملک کو تباہی اور دیوالیہ پن کے کنارے پر پہنچادیا ہے، لیاقت بلوچ
اسلام آباد:نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے اسلام آباد میں عوامی افطار اور یومِ آزادی القدس سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 رمضان المبارک کو پاکستان کا قیام اور وفاقی شرعی عدالت کا سود کے خاتمہ اور سود سے پاک معاشی نظام کے لیے متفقہ فیصلہ مزید پڑھیں
محمد عامر انگلینڈ میں جاری کاﺅنٹی چمپئن شپ میں کچھ خاص کار کر دگی نہ دکھا سکے
لندن :قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر انگلینڈ میں جاری کاﺅنٹی چمپئن شپ میں کچھ خاص کار کر دگی نہ دکھا سکے ۔محمد عامر کی کاﺅنٹی چمپئن شپ میں تین سال بعد واپسی ہوئی ہے تاہم سرے کے خلاف کھیلے گئے میچ کی پہلی اننگز میں کوئی وکٹ حاصل نہیں کرسکے۔ فاسٹ مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے غریب بچوں کی تعلیم کا بیڑا اٹھا لیا
کراچی: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے غریب بچوں کی تعلیم کا بیڑا اٹھا لیا۔ ایک انٹرویو میں رومان رئیس نے کہا کہ ہمارے وہ نوجوان جن کے گھروں کے وسائل اس قابل نہیں ہیں کہ وہ بچوں کو پڑھا سکیں یا کسی اچھی اکیڈمی میں ان کا داخلہ کروا سکیں تو میں مزید پڑھیں
امریکہ میں بین المذاہب افطار کا اہتمام
ORIGINAL INTRO رمضان کے مہینے میں مسلمان آبادی والے امریکی علاقوں میں بین المذہبی افطار عام ہیں ۔ جس کا مقصد مختلف مذاہب کے ماننے والوں میں ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے ۔ نیلوفر مغل اپ کو لے کر جارہی ہیں دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قریب واقع ریاست میری لینڈ میں ہونے والی مزید پڑھیں
‘مہنگائی نے گھرکے بجٹ کو پہلے کبھی اتنا متاثر نہیں کیا’
No media source currently available
عمران خان کا مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان
ویب ڈیسک — پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران خان نے موجودہ حکومت کے خلاف مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔ ہفتے کو اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
روس سے مذاکرات کو منقطع کرنا بلند سطح کے خطرات کا موجب بن سکتا ہے، زیلسنکی
صدرِ یوکیرین ولا دیمر زیلنسکی نے روس کے ساتھ سلسلہ مذاکرات کو مکمل طور پر ختم کرنے کے معاملے کو بلند سطح کے رسک سے منسوب کیا ہے۔ پولش اخباری نمائندوں سے انٹرویو میں زیلنسکی نے روس اور یوکیرین کے مابین دو ماہ سے زائد عرصےسے جاری جنگ کے بارے میں بعض بیانات دیے۔ اپنے مزید پڑھیں
مسجدِ نبوی میں پاکستانی وزرا کیساتھ بدتمیزی، 5 پاکستانی گرفتار، ایک سال قید، 5 لاکھ ریال جرمانے کا امکان
مسجد نبوی میں پاکستانی وزرا کیساتھ بدتمیزی کرنے والے 5 پاکستانیوں کو سعودی حکام نے گرفتار کر لیا ہے۔ سعودی قوانین کے مطابق ان کو ایک سال قید جبکہ 5 لاکھ ریال جرمانے کی سزائیں ہو سکتی ہیں۔ مدینہ پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان پاکستانی افراد مزید پڑھیں