خارکیف میں موت کے سائے، ہلاک ہونے والوں کا کوئی وارث سامنے نہیں آتا

ویب ڈیسک —  ایسے میں جب یوکرین اور روس کی افواج زمین کے اس قیمتی حصے پر کنٹرول کے لیے لڑائی میں مصروف ہیں، خارکیف کےکئی مضافات مردہ خانوں کا منظر پیش کررہے ہیں، جہاں کئی ہفتوں تک لاشیں پڑی رہتی ہیں اور ان کے وارث نظر نہیں آتے۔ ایک قصبے کے باہر ایک نامعلوم مزید پڑھیں

بائیڈن نے اسقاط حمل سے متعلق عدالتی فیصلے کے مسودے کو قدامت پسندانہ قرار دے دیا

ویب ڈیسک —  صدر جوبائیڈن نے منگل کے روز اسقاط حمل کے بارے میں امریکی عدالت عظمیٰ کی جانب سے دیے گئے فیصلےکو قدامت پسند قرار دیتے ہوئے، تنقید کا نشانہ بنایا ہے؛ جو 1973ء کے تاریخ ساز ’رو ورسس ویڈ‘ فیصلے کی جگہ لے گا، جس کے ذریعے ملک بھر میں اسقاط حمل کو مزید پڑھیں

شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف   فوجی کاروائی جاری

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف  پنجہ کلید  فوجی آپریشن میں دو دہشت گردوں کوغیر فعال کر دیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے خلاف  پنجہ کلید  فوجی آپریشن منصوبہ بندی کے مطابق کامیابی سے جاری رہا۔ بیان میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

نائیجیریا کے تجارتی شہر لاگوس سے 3 منزلہ منہدم عمارت سے 10 لاشیں برآمد

نائیجیریا کے تجارتی شہر لاگوس میں یکم مئی کو منہدم ہونے والی 3 منزلہ عمارت کے ملبے سے برآمد ہونے والی لاشوں کی تعداد 10 ہو گئی۔ نائیجیرین ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی (SEMA) کے لاگوس اسٹیٹ کوآرڈینیٹر ابراہیم فارینلوئے نے بتایا کہ 1 مئی کو ایبوٹ میٹا کے علاقے میں پیش آنے والے حادثے کے بعد مزید پڑھیں

“حکمران اقتدار میں آنے کے بعد کشکول توڑ کر آئی ایم ایف کے پاس چلے جاتے ہیں”

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن شہر قائد میں بڑھتے اسٹریٹ کرائمز کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہے ہیں کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کاکہنا ہے کہ حکمران اقتدار میں آنے کے بعد کشکول توڑ کر آئی ایم ایف کے پاس چلے جاتے ہیں، حکمران طبقہ مزید مہنگائی کررہا ہے، مزید پڑھیں

لانگ مارچ خونی ہو سکتا ہے، اسٹیبلشمنٹ کو بیچ میں آنا چاہیے، شیخ رشید

روالپنڈی :سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ خونی ہو سکتا ہے، اس سے پہلے کہ حالات عمران خان کے ہاتھ سے نکل جائیں اسٹیبلشمنٹ کو بیچ میں آنا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ آج سے 21 دن پہلے ہمارے حالات اتنے اچھے نہیں تھے، اب مزید پڑھیں

عالمی ریکارڈز کے حامل اور مارشل آرٹس کے ماہر ایس ایس یو کمانڈوز کو تربیت فراہم کریں گے

کراچی: ممتاز پاکستانی مارشل آرٹس کھلاڑی محمد راشد نسیم نے ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد سے ملاقات کی اور ایس ایس یو کمانڈوز کو مارشل آرٹس کی مختلف ٹیکنیکس کی تربیت دینے کے لیے رضاکارانہ تعاون کا اعلان کیا۔ محمد راشد مارشل آرٹس میں پنچس،ککس، بریکنگ، نن چکو، اسٹکس مزید پڑھیں

بھارت: جودھپور میں عید پر ہندوؤں اور مسلمانوں میں تصادم،کئی علاقوں میں کرفیو نافذ

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست راجستھان کے شہر جودھپور میں عیدگاہ کے قریب مذہبی پرچم لہرانے پر دو گروہوں میں تصادم ہوا , جس کے نتیجے میں چار پولیس اہل کاروں سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے ۔ حکام نے دس تھانوں کے علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔ انتظامیہ نے افواہوں کو روکنے کے مزید پڑھیں