اسلام آباد — پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے منصوبوں کی سیکیورٹی کا جائزہ لینے کے لیے عید کی تعطیلات کے بعد ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں وزیرِ داخلہ سمیت کئی دیگر اعلیٰ عہدیدار شرکت کریں گے۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
پریس پر قدغن پاکستان کی ترقی کی صلاحیت کے لیے نقصان دہ ہے: بلنکن
امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ آزادی اظہار پر قدغنیں پاکستان کے تشخص اور ترقی کی صلاحیت کو نقصان پہنچاتی ہیں۔ عالمی یوم آزادی صحافت کے موقعے پر واشنگٹن میں فارن پریس سنٹر میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران پاکستان کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں انھوں نے مزید پڑھیں
نیوز بلیٹن 2021-04-05
ID3
یوکرین کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں: پوتین
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے اپنے فرانسیسی ہم منصب امانویل ماکرون سے ٹیلی فون پرگفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو یوکرین کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ خبر کے مطابق، صدرپوتین نے یوکرینی نمائندوں کے ساتھ مذاکرات کے اصولی طریقوں کا خاکہ پیش کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ کیف کی عدم مزید پڑھیں
کیا ایٹمی توانائی گیس اور تیل کی ضرورت ختم کر دے گی؟ چین ریس میں سب سے آگے
ایندھن کے استعمال کے معاملے میں دنیا ایک دوراہے پر کھڑی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کے اس دور میں فوسل فیول کا استعمال مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ زمین گرم ہو رہی ہے اور دنیا کاربن کے اخراج کو کم کرنے کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہوتی دکھائی نہیں دے رہی۔ توانائی کے اس بحران مزید پڑھیں
اداروں کے خلاف بیانات سے ہر کسی کو گریز کرنا چاہیے
گجرات: مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اداروں کے خلاف بیانات سے ہر کسی کو گریز کرنا چاہیے۔ گجرات میں ظہور پیلس میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ہمارا ضمیر صاف ہے ہمیشہ صاف ستھری سیاست کی، آپسی اختلافات کی افواہیں اڑانے والوں مزید پڑھیں
تحریک انصاف نے توہین مذہب کے مقدمات کا معاملہ اقوامِ متحدہ کے سامنے اٹھادیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے اپنی قیادت کے خلاف درج توہین مذہب کے مقدمات کا معاملہ اقوامِ متحدہ کے خصوصی مندوبین کے سامنے رکھ دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور سابق وزیرِ انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے خصوصی خطوط بھجوا دیے۔ ایک خط اظہارِ رائے کی آزادی کے حقوق کےتحفظ و مزید پڑھیں
روس ۔یوکرین جنگ پر ہندوستانی موقف کی تفہیم: شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
جب امریکہ نے ڈیڑھ کروڑ ڈالر دے کر اپنا رقبہ دگنا کیا
ویب ڈٰیسک — دو صدیاں قبل امریکہ نے کسی جنگ کے بغیر اپنے رقبے میں لاکھوں مربع میل علاقہ شامل کرلیا تھا اور اس کے لیے کوڑیوں کے بھاؤ زمین خریدی تھی۔ مئی 1803 میں امریکہ کے رقبے میں ہونے والے اضافے کا یہ قصہ آج عجیب محسوس ہوتا ہے لیکن اس دور کی تاریخ مزید پڑھیں
فلپائن خوفناک آتشزدگی میں 8 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک
فلپائن کے دارالحکومت میں رہائشی عمارت کی دوسری منزل میں خوفناک آتشزدگی میں 8 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جن میں 6 بچے بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں خوفناک آگ نے رہائشی عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ صبح 5 بجے لگی مزید پڑھیں