ویب ڈیسک — افغانستان میں شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے 22 افراد ہلاک اور ہزاروں گھر تباہ ہوگئے، جب کہ فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ حکام کے مطابق اس سے ملک میں جاری انسانی بحران میں مزید شدت پیدا ہو گئی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ملک پر قابض طالبان مزید پڑھیں
زمرہ:
چین نے ماونٹ ایورسٹ پر دنیا کا بلند ترین موسمیاتی اسٹیشن لگا لیا
چین نے ماونٹ ایورسٹ پر "دنیا کا بلند ترین” میٹرولوجی اسٹیشن قائم کر لیا ہے۔ چین کے مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق گلیشئیر محقق اور سائنس دان یاوتانڈونگ کی زیرِ قیادت تحقیقی ٹیم نے کل کی کوہ پیمائی میں اسٹیشن کو 8 ہزار 800 میٹر کی بلندی پر نصب کر دیا ہے۔ یہ موسمیاتی اسٹیشن مزید پڑھیں
مسجد نبویﷺ کے واقعے میں راشد شفیق ملوث نہیں ہیں، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی حکام کی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ جس وقت مسجد نبویﷺ کا واقعہ پیش آیا رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق وہاں موجود نہیں تھے۔ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ویڈیو پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ شیخ راشد شفیق اس واقعے مزید پڑھیں
اقتدار میں پیسے بنانے والے اپوزیشن میں باتیں بنا رہے ہیں، خرم دستگیر خان
اسلام آباد: وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ اقتدار میں پیسے بنانے والے اپوزیشن میں باتیں بنا رہے ہیں معیشت کو تباہی کی اس انتہاء تک پہنچانے والوں کے مشورے درکار نہیں الحمداللہ، یکم مئی سے لوڈ شیڈنگ ختم ہوچکی ہے،چارسال تک ملک کو تباہ کرنے والے ٹولے کو اپنی سیاست مزید پڑھیں
شیخ رشید ملک میں خانہ جنگی کرانا چاہتے ہیں، رانا ثناء اللہ
فیصل آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید جیسے فتنہ اور ملک میں خانہ جنگی لے حالات پید اکرتے ہیں،شیخ رشید کو گرفتار کا خوف نہیں تو پہلے ضمانت کیوں کرارہے ہیں؟ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ملک کا خزانہ لوٹنے کا حساب لئے بغیر انتخابات نہیں ہونگے،الیکشن مزید پڑھیں
شمالی کوریاکا ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ،عالمی تشویش میں اضافہ
پیانگ یانگ: شمالی کوریا اپنے اوپر عائد پابندیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے اس سال اپنے ہتھیاروں کے مسلسل تجربات کررہا ہے۔ بڑی طاقتوں کو خدشہ ہے کہ پیونگ یانگ جوہری تجربات بحال کرنے کی تیاری کرر ہا ہے۔ شمالی کوریا نے بدھ کے روز اپنے مشرقی ساحل سے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ مزید پڑھیں
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ہیٹ اسٹروک سے ابتک 25افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں مارچ کے آخر سے اب تک ہیٹ اسٹروک سے کم از کم 25 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ریاست کے مختلف حصوں میں اب تک درجہ حرارت 42 سے 46 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ کیا گیا۔ مزید پڑھیں
سویڈن میں جنگی جرائم کے شْبے میں گرفتار سابق ایرانی عہدہ دار کیخلاف مقدمے کی کارروائی ختم
تہران:اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایران میں سزائے موت پانے والے ایک سویڈش ایرانی شہری کو رواں ماہ پھانسی دینے کی تیاری کی جارہی ہے جبکہ سویڈن میں جنگی جرائم کے شْبے میں گرفتار ایک سابق ایرانی عہدہ دار کے خلاف مقدمے کی کارروائی ختم ہوگئی ہے۔ ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی مزید پڑھیں
عمران خان پوری قوم کو امریکا کا غلام ثابت کر رہے ہیں، احسن اقبال
اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی اپنی سیاست بچانے کے لئے پوری قوم کو امریکہ کا غلام ثابت کر رہے ہیں۔ اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہاکہ پاکستانی قوم خوددار اور باوقار قوم ہے،28 مئی 1998 کے بعد کوئی پاکستان کو ڈکٹیشن نہیں دے سکتا۔ انہوںنے کہاکہ مزید پڑھیں
جے یوآئی کا6 مئی کو توہین مسجد نبوی ﷺکے خلاف یوم احتجاج منانے کا اعلان
پشاور:جے یوآئی 6 مئی بروز جمعہ توہین مسجد نبوی ﷺکے خلاف یوم احتجاج منائی گی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس 6 اور صوبائی شوری کا اجلاس 7 مئی کو پشاور میں طلب کرلیا گیاجے یوآئی کے صوبائی ترجمان عبدالجلیل جان کے مطابق پی ڈی ایم پاکستان کی اپیل پر جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں