ترک فوج نے  لیبیا کے ساحل پر 10 دنوں سے پھنسے 17 غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچا لیا

 لیبیا کے ساحل پر 10 دنوں سے پھنسے ہوئے 17 غیر قانونی تارکین وطن کو  ترک فوج نے  زندہ بچا لیا  ہے۔ وزارتِ قومی دفاع کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ بحیرہ روم میں لیبیا کے شہر مصراتہ کے ساحل پر ایک کشتی پر سوار 17 تارکین وطن کو مزید پڑھیں

صوبہ پنجاب کا سیاسی بحران، گورنر عمر چیمہ نے آرمی چیف کو خط لکھ کر مداخلت کی درخواست کردی

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے صوبے کو بحران سے نکالنے کے لئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مداخلت کی درخواست کر دی ہے۔ گورنر پنجاب نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایک خط لکھ کر موجودہ افراتفری کے ماحول میں اہم کردار ادا کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

خط کا قصہ کیسے نمٹے گا؟

حکومت نے عمران خان کے بیرونی سازش کے الزام پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے خلاف کوئی بیرون ملک سازش نہیں ہوئی، جب اپنے اتحادی چھوڑ جائیں تب آپ کو یاد آیا کہ بیرونی سازش ہوئی؟۔مریم مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فورسز اور فلسطینیوں میں جھڑپیں، 2 افراد زخمی

مسجد اقصیٰ کے احاطے میں ایک بار پھر اسرائیلی فورسز اور فلسطینیوں میں جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق ایک اور پیش رفت میں اسرائیل کی سپریم کورٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک دیہی علاقے کے ایک ہزار سے زائد فلسطینی باشندوں کو ایک ایسے علاقے سے بے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا سرکاری دفاتر میں ہفتہ کی چھٹی بحال نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر میں ہفتہ کی چھٹی بحال نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں کمی کر دی گئی۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 8 سے 3 بجے تک مزید پڑھیں

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کے صدر ایرسین تاتار کی نئی حکومت تشکیل دینے کے لیے مذاکرات

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کے صدر ایرسین تاتار نے نئی حکومت کی تشکیل کے حوالے سے جمہوریہ کی اسمبلی میں نمائندگی کرنے والی سیاسی جماعتوں سے مشاورت شروع کر دی ہے۔ صدر تاتار نے حکومت بنانے کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر سب سے پہلے ری برتھ پارٹی (YDP) کے جنرل سکریٹری طالپ مزید پڑھیں

امریکہ، ترکی کو ایف ۔ 16 طیاروں کی فروخت کے حوالے سے ہری جھنڈی

امریکی کانگریس کے متعدد ارکان نے ترکی کو  ایف۔ 16 فروخت کرنے کے معاملے میں  ہری جھنڈی  دکھائی ہے۔ امریکہ میں دفاعی میدان میں میڈیا کے اہم عناصر  میں  سے ایک "ڈیفنس نیوز” کی خبر کے مطابق سے ایک، ترکی کے یوکرین کی جنگ میں بائراکتار ٹو بی ٹو ڈراؤنز اور روس سے متعلقہ پالیسیوں مزید پڑھیں

حکومت بچانا تھی، اس لئے جنرل فیض کے تبادلے کے خلاف تھا: عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت بچانا تھی، اس لئے جنرل فیض کے تبادلے کے خلاف تھا۔ گزشتہ روز پاڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مجھے گزشتہ سال جولائی میں ہی پتہ چل چکا تھا کہ انہوں نے میری حکومت گرانے کا پورا پلان بنایا مزید پڑھیں