اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 86 پیسے کا اضافہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مہنگائی کی ستائی عوام پر نیپرا نے بجلی بم گرا دیا ہے، نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی نے سی پی پی اے -جی کی درخواست مزید پڑھیں
زمرہ:
عید تعطیلات کے دوران مری میں سیاحوں کی 29ہزارسے زائد گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں
راولپنڈی:سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے کے مطابق عید تعطیلات اور لانگ ویک اینڈ کے دوران ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کی 29ہزارسے زائد گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں مری میں تعینات360سے زائد افسران و جوانوں نے مری کی تمام شاہراہوں پر ٹریفک کو بلا رکاوٹ رواں رکھا چیف ٹریفک افسر راولپنڈی نوید ارشادکے مطابق ملکہ مزید پڑھیں
پاکستان ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع فراہم کرتا ہے، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع فراہم کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہواوے کے مشرق وسطیٰ اور افریقہ ریجن کے صدر ژی جیانگ سے بات چیت کے دوران کہی جنہو ں نے ان سے یہاں ملاقات کی ۔ مزید پڑھیں
بابر اعظم عمرے سے واپسی پر والدین کے لیے قیمتی تحائف لائے
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم عمرے سے واپسی پر والد، اعظم صدیقی کے لیے غلافِ خانہ کعبہ اور والدہ کے لیے کنگن کا تحفہ لائے ہیں۔بابر اعظم نے رمضان کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کی، اس دوران انہوں نے خانہ کعبہ کے غلاف کی تیاری میں بھی حصہ لیا۔ بابر مزید پڑھیں
یہ تاثر غلط ہے کہ میں جنرل فیض کو آرمی چیف بنانا چاہتا تھا: عمران خان
ویب ڈیسک — پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اُنہیں جولائی میں ہی پتا چل گیا تھا کہ مسلم لیگ (ن) ان کی حکومت گرانا چاہتی ہے۔ اُن کے بقول وہ امریکہ کے خلاف نہیں ہیں حتیٰ کہ بھارت کے بھی خلاف نہیں لیکن وہ پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں نئی حلقہ بندیاں: اپوزیشن جماعتوں اور پاکستان کا اعتراض
سری نگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ہونے والی نئی حلقہ بندیوں پر جہاں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تحفظات سامنے آ رہے ہیں تو وہیں پاکستان نے بھی ان پر اعتراضات اُٹھا دیے ہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے بھارتی کشمیر میں ہندو اکثریتی علاقوں کو زیادہ نشستیں مل مزید پڑھیں
گورنر کی تبدیلی: کیا اسٹیٹ بینک پاکستان میں مہنگائی پر قابو پا سکے گا؟
کراچی — گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کے عہدے کی میعاد پوری ہونے کے بعد حکومتِ پاکستان نے ڈپٹی گورنر ڈاکٹر مرتضٰی سید کو قائم مقام گورنر مقرر کیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ نئے گورنر کے لیے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور دگرگوں معاشی صورتِ حال پر قابو پانا ایک بڑا چیلنج ہو مزید پڑھیں
‘طالبان ٹی ٹی پی کے خلاف کاروائی نہیں کرنا چاہتے’
No media source currently available
جاپان: روس پر پابندیوں میں اضافہ کر دیا جائے گا
جاپان کے وزیر اعظم کیشیدہ فومیو نے کہا ہے کہ ہم یوکرین جنگ کی وجہ سے روسی شخصیات اور اداروں پر پابندیوں میں اضافہ کر دیں گے۔ وزیر اعظم کیشیدہ نے دورہ یورپ کے آخری دن انگلینڈ کے دارالحکومت لندن میں ذرائع ابلاغ کے ساتھ بات چیت میں کہا ہے کہ جاپان، روس کے خلاف پابندیوں مزید پڑھیں
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کی لائبیریا کے وزیر دفاع ڈینیئل ڈی زیانکاہن سے ملاقات
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے لائبیریا کے وزیر دفاع ڈینیئل ڈی زیانکاہن سے ملاقات کی ہے۔ حلوصی آقار نے کل دارالحکومت انقرہ میں وزارت قومی دفاع میں ایک فوجی تقریب کے ساتھ زیانکاہن کا استقبال کیا۔ لائبیریا کے وزیر دفاع زیانکاہن نے اعزازی کتاب پر دستخط کرنے کے بعد، دونوں وزراء نے ایک دوسرے مزید پڑھیں