کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں اپوزیشن نے وزیر اعظم مہندا راجاپاکسے اور ان کی کابینہ کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے لیے عدم اعتماد کی تحریک پیش کردی ۔ اپوزیشن نے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ سنگین معاشی بحران سے نمٹنے اور مستحکم پالیسیاں بننانے میں ناکام ہوچکی ہے۔ اپوزیشن مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکا: جنگلوں کی آگ سے ڈیڑھ لاکھ ایکڑ اراضی خاکستر
امریکی ریاست لاس ویگاس کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے طیارے سے پانی ڈالا جارہا ہے واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر لاس ویگاس کے جنگلات میں آگ لگنے سے ایک لاکھ 45ہزارایکڑ اراضی جل کر خاکستر ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق آگ کے پیش نظر رہایشیوں کو علاقے سے نکال لیا گیا۔ حکام مزید پڑھیں
عمران خان کی وجہ سے جمہوریت بد نام ہوئی ، وزیر اعظم
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی سعد وسیم ملاقات کررہے ہیں اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے جمہوریت بدنام ہوئی۔ ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس میں پاکستان کی تنزلی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ عمران نیازی حکومت مزید پڑھیں
سودی نظام کے خاتمے کیلیے جلد تحریک کا آغاز کرینگے قوم ساتھ دے ، سراج الحق
دیرلوئرـ : امیر جماعت اسلامی سراج الحق تحصیل تیمرگرہ تالاش میں عید ملن پارٹی سے خطاب کررہے ہیں تیمرگرہ/لاہور(نمائندگان جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ انسانوں کو سامراج کی غلامی اور سودی نظام سے نجات دلانے کے لیے جماعت اسلامی بھرپور تحریک کا آغاز کرنے جارہی ہے، قوم ہمارا ساتھ مزید پڑھیں
ناراکینال میں پانی چوربے لگام ہو چکے ہیں ،ڈائریکٹر ناراکینال
میرپورخاص (نمائندہ جسارت)پانی کی موجودہ قلت کی صورتحال ، ناراکینال سے نکلنے والے ڈائریکٹ واٹر کورسز اور وارہ بندیوں کے دوران زبردستی شاخیں کھولنے ، واٹر کورسز توڑ کر اور غیر قانونی پائپوں کے ذریعے پانی چوری کرنے اور مانیٹرنگ ٹیموں پر پانی چوروں کے حملوں اور تشدد کے باعث منصفانہ پانی کی تقسیم میں مزید پڑھیں
صحافت کا عالمی دن منانے کا مقصد درپیش مسائل کی نشاندہی ہے، سوائی خان
بدین(نمائندہ جسارت) عید اور آزاد ی صحافت کا عالمی دن کے موقع پر ڈائریکٹر انفارمیشن سوائی خان چھلگری اور سینئر کالم نویس ڈاکٹر مسرت حسین خواجہ کا دورہ بدین پریس کلب صحافیوں سے عید ملے اور صحافیوں سے اظہار یکجہتی۔ڈائریکٹر انفارمیشن حیدرآباد سوائی خان چھلگری اور سینئر کالم نویس سندھ حکومت کے ترجمان جریدے کے مزید پڑھیں
روسی کھلاڑیوں پر پابندی غیرمنصفانہ ہے، رافیل نڈال
میڈرڈ(جسارت نیوز)اسپین کے مشہور ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے ومبلڈن میں روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں کی شرکت پر پابندی کو غیرمنصفانہ قرار دے دیا۔ 21گرینڈ سلیم جیتنے والے اسٹار رافیل نڈال کا ماننا ہے کہ آل انگلینڈ کلب نے سخت ترین فیصلہ کیا ہے اور امید ظاہر کی کہ پابندی ہٹانے کے لیے مداخلت مزید پڑھیں
ہمارا مڈل آرڈر ابھی تک غیر متزلزل ہے،محمد حفیظ
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کے سابق کھلاڑی محمد حفیظ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم ابھی تیار نہیں ہے۔محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ میں امید اور دعا کر رہا ہوں کہ پاکستان کی ٹیم ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے۔ایک نجی چینل کو مزید پڑھیں
ریال میڈرڈ یوئیفا چمپئنز لیگ کے فائنل میں
یوئیفا چمپئنز لیگ،ریال میڈرڈ کا سیمی فائنل میں مانچسٹرسٹی کو شکست دینے کے بعد گروپ فوٹو میڈرڈ (جسارت نیوز)ریال میڈرڈ نے سیمی فائنل لیگ ٹو کے دوسرے میچ میں مانچسٹر سٹی کو انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد 1۔3 سے ہرا کر یوئیفا چیمپئنز لیگ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا جہاں اس کا مقابلہ مزید پڑھیں
کیلی فورنیا آنے والے افغان پناہ گزینوں کی پہلی عید خوشگوار بنانےکی کوشش
No media source currently available