جیل کو اپنا سسرال کہنے والے شیخ رشید نے قبل از گرفتاری ضمانت کی درخواست دیدی۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔شیخ رشید نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کی۔ شیخ رشید مزید پڑھیں
زمرہ:
نااہلی ریفرنس: تحریک انصاف کے منحرف ارکان اسمبلی نے جوابات جمع کرادیے
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے منحرف ارکان اسمبلی نے نااہلی ریفرنسز میں تحریری جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرادیے۔ الیکشن کمیشن میں منحرف ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے نااہلی ریفرنسز پر سماعت ہوئی۔ منحرف ارکان فرخ الطاف، عاصم نذیر ، افضل خان دھاندلہ، نواب شیر وسیر، راجہ ریاض ، نور عالم خان، احمد مزید پڑھیں
یوکرین: روس کی اسٹیل پلانٹ میں پھنسے شہریوں پر بمباری؛ ‘ اگر ایک بم شیلٹر پر گرتا تو کوئی زندہ نہ بچتا’
ویب ڈیسک — یو کرین کی جنگ کے بارے میں اگر یہ گمان تھا کہ یہ دنوں میں ختم ہو جائے گی تو وہ غلط ثابت ہو چکا ہے۔24 فروری کو روس نے یوکرین پر حملہ کیا تھا اور یوکرینی فورسز اور عوام اپنی سرزمین کا دفاع آج بھی جاری رکھے ہوئے ہیں ۔کئی گنا مزید پڑھیں
غذائیت کی کمی کے شکار بچوں کو بیماریوں کا خطرہ
پاکستان: غذائیت کی کمی کا شکار بچوں کو بیماریوں کا خطرہ غذائیت کی کمی کا شکار پاکستانی بچے غذائیت کی کمی کا شکار بچوں کو بیماریوں کا خطرہ پاکستان: 5 سال سے کم عمر بچوں میں غذائیت میں کمی کی شرح 38 فیصد ORIGINAL INTRO پاکستان کا شمار ان ملکوں میں ہوتا ہے جہاں غذائیت مزید پڑھیں
کووڈ نے 21-2020 میں تقریباً ڈیڑھ کروڑ افراد کو ہلاک کیا، بھارت کا عالمی ادارے کے شمار پر اعتراض
ویب ڈیسک — عالمی ادارۂ صحت نے کہا ہے کہ وبائی مرض کووڈ نائنٹین کے باعث 2020 اور 2021 میں دنیا بھر میں لگ بھگ ڈیڑھ کروڑ افراد ہلاک ہوئے اور یہ تعداد اس بیماری سے ہونے والی ہلاکتوں کے بارے میں سرکاری طور پر جاری کردہ اعداد وشمار سے تقریباً تین گنا زیادہ ہے۔تاہم مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں خونریزی کا خدشہ ہے ، شیخ رشید
راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید عید نماز کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے عید کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں خونریزی کا خدشہ ظاہر کردیا۔ایک انٹرویو اور راولپنڈی میںشیخ رشید نے کہا کہ لانگ مارچ خوفناک، تشویش ناک اور گمبھیر مزید پڑھیں
پرویز الٰہی وعدہ کر کے بھاگ گیا ، اس کا بڑا بھائی ساتھ کھڑا ہے ، زرداری
نواب شاہ (نمائندہ جسارت )سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے کیے کا خود شکار ہوئے، ان کا سیاست سے کوئی واسطہ نہیں، پرویز الٰہی وعدہ کرکے بھاگ گیا لیکن اس کا بڑا بھائی ساتھ کھڑا ہے۔ نواب شاہ کے علاقے باندھی میں عید ملن پارٹی میں کارکنوں سے مزید پڑھیں
پامک قلعے کی سال کے پہلے 4 ماہ میں 240 ہزار ملکی اور غیر ملکی سیاحوں نے سیر کی
دینزلی کے سیاحتی مرکز پامک قلعے کی سال کے پہلے 4 مہینوں میں 240 ہزار ملکی اور غیر ملکی مہمانوں نے سیر کی ہے۔ ترکی کے اہم سیاحتی مقامات میں سے ایک کی حیثیت رکھنے والے پامک قلعے، اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل مزید پڑھیں
پاکستان ڈائری
دنیا بھر میں تین مئ کو یوم صحافت منایا جاتا ہے یہ ایک پرخطر شعبہ ہے اور اس میں کام کرنا آسان نہیں ہے۔ یہ ایک ایسا شعبہ ہے جس میں تنخواہ کم ، ڈیوٹی کے کوئی اوقات نہیں اور زندگی بھی خطرے میں پڑجاتی ہے ۔ صحافی نا صرف فیلڈ میں بلکے سوشل میڈیا مزید پڑھیں
امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کورونا وائرس کا شکارہوگئے
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ۔ محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بلنکن کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ بلنکن میں کورونا وائرس کی معمولی علامات ہیں۔ واضح رہے کہ امریکا بھر میں اب مزید پڑھیں