میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو میں 4ماہ کے دوران 9صحافی قتل کردیے گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ لوئس اینریک رامیریز نامی صحافی کی لاش ملک کی شمال مغربی ریاست سینالوآ سے برآمد ہوئی ہے۔ رامیریز کا تعلق کولیاکان شہر سے تھا اور وہ مقامی اخبار ایل ڈیبیٹ کے ساتھ بطور مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارت ، ہندو خواتین نے عید گاہ کیلیے زمین وقف کردی
نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہندو بہنوں نے والد کی آخری خواہش پوری کرنے کے لیے کروڑوں روپے مالیت کی زمین عیدگاہ کے لیے وقف کردی۔ مقامی میڈیا کے مطابق 62سالہ انیتا اور اس کی بہن 57 سالہ سروج کے والد برجنندن پرساد رستورگی 20 سال قبل جنوری 2003 ء میں انتقال کرگئے مزید پڑھیں
امپورٹڈ حکومت کا نعرہ سیاسی ہے‘ اہمیت نہیں دینی چاہیے
اسلام آباد (رپورٹ: میاں منیر احمد)امپورٹڈ حکومت کا نعرہ سیاسی ہے‘ اہمیت نہیں دینی چاہیے ‘ تحریک عدم اعتماد آئینی اور جمہوری عمل ہے‘ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد تحریک انصاف کا بیانیہ اب خود اس کے گلے کا طوق بن گیا ہے ‘چین نے شہباز شریف کے وزیراعظم مزید پڑھیں
سلیکٹڈکو عوام کی طاقت سے بنی گالہ واپس بھیج دیا ہے،آصف زرداری
نوابشاہ: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری تاجروں کے وفد سے خطاب کررہے ہیں نوابشاہ( نمائندہ جسارت )سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ سلیکٹڈ عمران نیازی کو عوام کی طاقت سے بنی گالا واپس بھیج دیا ہے اور اب ہم بلوچستان اور کے پی کے میں بھی سرپرائز دیں گے ۔ان خیالات کا مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پگڑیاں اچھالنے کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے،وزیرداخلہ
اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت نے سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی وڈیوز سے لوگوں کو بدنام کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ایف آئی اے اور متعلقہ اداروں کو کارروائی کی ہدایت کردی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا غیراخلاقی مواد پھیلانے والوں کو گرفتار کیا جائے گا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں
حکومت آئی ایم ایف سے معاہدوں پر نظرثانی کرے،سراج الحق
دیر لوئر: امیر جماعت اسلامی سراج الحق تیمر گرہ میں ماہانہ تربیتی اجتماع سے خطاب کررہے ہیں دیر/ لاہور(نمائندگان جسارت)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدوں پر نظرثانی کرے۔ عوام مزید مہنگائی برداشت نہیں کر سکتے۔ آئی ایم ایف کی شرائط مزید پڑھیں
پی سی بی نے بائیو سکیور ببل ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بائیو سکیورببل ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل سیریز اور ٹریننگ کیمپس میں کورونا پابندیاں ختم کی جارہی ہیں، آئسولیشن ہوگی نہ کھلاڑیوں کو بار بار کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی بائیو سکیور ببل سے مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا کوئی امکان نہیں،محمد عامر
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر محمد عامر نے ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے فوری امکانات کو رد کر دیا ہے۔انگلش میڈیا کے مطابق محمد عامر کا کہنا ہے کہ ابھی اس حوالے سے کوئی بات کرنا قبل ازوقت ہے، فی الحال گلوسسٹر شائر کی طرف سے کھیل کر مزید پڑھیں
فٹبال ورلڈکپ ، فیفا کو فائنل کیلیے 30 لاکھ ٹکٹوں کی درخواستیں موصول
یوئیفا چمپئنز لیگ سیمی فائنل ٹو میں مارسلی اور فیونورڈ کے درمیان کھیلے گئے میچ کا منظر کراچی (اسٹاف رپورٹر)رواں سال ہونے والے فیفا ورلڈکپ کو دیکھنے کے لے دنیا بھر سے شائقین کی بڑی تعداد قطر آنا چاہتی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ میچز کو مزید پڑھیں
وارسا: یوکرین کی امداد کے لیے ساڑھے 6 ارب ڈالر کے عطیات کا اعلان
ویب ڈیسک — یوکرین کے وزیر اعظم ڈینس شمائل نے جمعرات کے روز پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں یوکرین کی امداد کے لیے منعقدہ ایک بین الاقوامی اجلاس کی صدارت کی جس میں عطیہ دہندگان نے 6.5 ارب ڈالر عطیات دینے کا وعدہ کیا۔ اجلاس کا مقصد یوکرین کی فوری مدد کرنا تھا ، جب مزید پڑھیں