فرانس میں دوسری بار صدر منتخب ہونے والے ایمانوئل میکرون کی حلف برداری کے لیے ایلیسی پیلس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں تقریباً 500 افراد نے شرکت کی، جن میں میکرون کے خاندان اور قریبی حلقے کے علاوہ فرانس کے سابق صدور نکولس سرکوزی اور فرانسوا اولاند سمیت کئی سیاستدان بھی شامل مزید پڑھیں
زمرہ:
چئیرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
چئیرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے اپنا استعفی وزیراعظم شہبازشریف کو بھجوا دیا ہے۔ مزمل حسین کا کہنا ہے کہ اپنا استعفیٰ آج وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے، استعفیٰ دینے کی وجوہات ابھی شیئر نہیں کر سکتا لیکن مزید پڑھیں
میں دانیہ شاہ کے بارے میں بھیانک حقیقت جاری کرنے لگا ہوں، انتظار کیجئے:عامر لیاقت حسین کا اعلان
رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری اہلیہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں دانیہ شاہ کے بارے میں بھیانک حقیقت جاری کرنے جا رہا ہوں۔ ویڈیو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ یہ دو دن پہلے کی مزید پڑھیں
ایف آئی اے کا غیر اخلاقی سوشل میڈیا مواد کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے سوشل میڈیا پر ان کی جعلی اور قابل اعتراض تصاویر کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں شکایت درج کرانے کے چند گھنٹے بعد ہی وفاقی حکومت حرکت میں آگئی، فحاش اور غیر اخلاقی ویڈیوز کے ذریعےلوگوں کی بدنامی میں ملوث عناصر مزید پڑھیں
عمران خان میرے آئیڈیل ہیں، ان کی ذات پر کبھی تنقید نہیں کی، شاہد آفریدی
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ پر مبارکباد اور عمران خان پر تنقید کے حوالے سے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ عمران بھائی ہمیشہ میرے آئیڈیل رہے ہیں اور میں نے ان کی ذات پر کبھی تنقید نہیں کی۔ اپنے یوٹیوب چینل پر خصوصی ویڈیو پیغام میں مزید پڑھیں
کیاجدید قومی ریاست ختم ہور ہی ہے ؟ شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان کی سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی پہلی کھیپ افغانستان پہنچ گئی
وزیر اعظم شہباز شریف اور دفتر خارجہ کے جاری کردہ بیانات کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے متاثر افغان شہریوں کے لیے امدادی سامان کی پہلی کھیپ پڑوسی ملک بھیج دی گئی ہے۔ افغانستان میں سیلاب کی وجہ سے 22 افراد کے ہلاک اور 40 افراد زخمی ہوئے ہیں، واقعے میں سینکڑوں گھر تباہ ہوگئے مزید پڑھیں
موجودہ حکومت صرف دو ہفتوں کی مہمان ہے ، فواد چوہدری
جہلم :سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت شہباز شریف کے پاس168ممبرز ہیں،3انہیں چھوڑچکے ہیں لہذا حکومت چند دن کی مہمان ہے۔ لدھڑہائوس جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو پارلیمنٹ میں اکثریت کیلئے172ممبرز اور صوبہ پنجاب میں186ممبرز چائیں، اس وقت شہباز مزید پڑھیں
فیصلہ حق میں آئے یا خلاف عدلیہ کا احترام سب پر لازم ہے، گورنر پنجاب
لاہور:گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ فیصلہ حق میں آئے یا خلاف، عدلیہ اور معزز جج صاحبان کا احترام سب پر لازم ہے۔ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے اپنے پیغام میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ اگر کوئی اس آئینی ادارے کی بدنامی کا باعث بنے گا تو قانون حرکت میں مزید پڑھیں
عمران خان بھاری اکثریت سے حکومت میں واپس آئیں گے، مسرت جمشید چیمہ
لاہور:سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان بھاری اکثریت سے حکومت میں واپس آئیں گے ۔ اپنے جاری کردہ ایک بیان میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ عمران خان کے میانوالی جلسے کے مقابلے میں پانامہ رانی کا اٹک کا اجتماع کارنر میٹنگ ثابت ہوا، سبکی مزید پڑھیں