اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ کٹھ پتلیوں کا ہر دعویٰ جھوٹا ہے، ایک ماہ میں افراط زر کی شرح 11سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ امپورٹڈ کٹھ پتلیوں کا مزید پڑھیں
زمرہ:
عمران خان سے مختلف مکاتب فکر کے علما و مشائخ کی ملاقات
اسلام آباد: ملک کے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام نے بیرونی سازش کی تحقیقات کیلئے اعلی سطح عدالتی کمیشن کے قیام اور کھلی سماعت میں تحقیقات کے مطالبے کی بھی تائید کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے مختلف مکاتب فکر کے علما مزید پڑھیں
گلگت بلتستان میں گلیشیئر پگھلنے سے سیلابی کیفیت، شاہراہ قراقرم پر پل تباہ
ویب ڈیسک — گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ میں شیشپر گلیشیئر کے پگھلنے کے نتیجے میں بننے والی جھیل سے پانی کے اخراج نے تباہی مچا دی جس کی وجہ سے ہفتے کو شاہراہ قراقرم پر تعمیر کردہ حسن آباد پُل تباہ ہو گیا ہے۔ جھیل سے پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے چار مزید پڑھیں
ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پابندی کے خلاف اپیل مسترد
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ایک عدالت نے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پابندی کے خلاف اپیل مسترد کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق سابق صدر نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سے پابندی ہٹانے کی اپیل دائر کررکھی تھی، تاہم عدالت نے مقدمے کو خارج کر دیا ۔ مقدمے مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ ، 10لاکھ افراد کو حج کی اجازت دینے کا اعلان
ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ رواں سال 10 لاکھ افراد حج کا فریضہ کرسکیں گے۔سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے خبردار کیا ہے کہ مملکت میں مقیم سعودی شہری اور غیرملکی مشکوک ویب سائٹس پر توجہ نہ دیں۔ بعض ضمیر فروش ویب سائٹوں کے ذریعے جعلسازی کرتے ہیں، مزید پڑھیں
فرانسیسی صدر ماکروں نے دوسری مدت کا حلف اٹھا لیا
پیرس : فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں دوسری مدت صدارت کے حلف نامے پر دستخط کررہے ہیں پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں نے دوسری بار فرانس کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تقریب حلف برداری پیرس میں صدارتی محل الیزے پیلس میں منعقد ہوئی، جہاں انہیں 21توپوں کی سلامی بھی دی مزید پڑھیں
میر پور خاص ، مرغی کا گوشت 50روپے فی کلو مہنگا
میرپورخاص(نمائندہ جسارت)میرپورخاص میں مرغی کے گوشت کی اُونچی اُڑان ایک دن میں 50 روپے فی کلو اضافہ قیمت 600 روپے کلو تک جا پہنچی، مرغی مافیا نے اپنی اجارہ داری قائم کر کے مرغی کے گوشت کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دیں،بون لیس مرغی کی فی کلو قیمت 860 روپے کردی مزید پڑھیں
ٹرانسپورٹ کا دیرینہ مسئلہ حل کرنے جارہے ہیں، شرجیل میمن
کراچی: وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں کراچی (آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کو 24 گھنٹے کام کرکے ہر حال میں 30 مئی تک بی آر ٹی عبدالستار ایدھی (اورینج لائن) کا سول اور الیکٹریکل ورک مکمل مزید پڑھیں
وفاق کے الیکٹرک کو پیدا وار بڑھانے اور لوڈ شیڈنگ ختم کرنیکا پابند کرے ، حافظ نعیم
کراچی(نمائندہ جسارت)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے نیپرا کی جانب سے کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر 1.38روپے اضافے اور کے الیکٹرک کی نااہلی ،ناقص کارکردگی کے باعث شہر کے بہت سے علاقوں میں سخت گرمی کے باوجود لوڈ شیڈنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مزید پڑھیں
سراج الحق نے سودی نظام سے نجات کے لیے ماہرین کا اجلاس طلب کرلیا
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق منصورہ میں مرکزی سیاسی کونسل کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت) سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وفاقی شریعت عدالت کے سود کے سلسلے میں تاریخی فیصلے کے تناظر میں علما، ماہرین معیشت اور عدالتی جدوجہد کے شرکا پر مزید پڑھیں