ویب ڈیسک — بیجنگ کے حمایت یافتہ الیکشن کمیٹی نے 99 فی صد ووٹوں کے ساتھ جان لی کو ہانگ کانگ کا نیا رہنما منتخب کر لیا ہے۔ اتوار کو خفیہ بیلٹ کے ذریعےمنعقد ہونے والے چیف ایگزیکٹو الیکشن کے دوران جان لی کو 1500 میں سے 1416 ووٹ ملے۔ اس انتخاب میں واحد امیدوار مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیر دفاع کا دورہ حاتائے،شام سے متصل سرحد کا مشاہدہ
وزیر دفاع خلوصی آقار نے چیف آ ف جنرل اسٹاف اور بری فوج کے سربراہ کے ہمراہ شامی سرحد کی صورتحال کامشاہدہ کیا ۔ ضلع حاتائے کے ہوائی اڈے پر حکام نے ان کا خیر مقدم کیا جس کے بعد وہ شام کے ساتھ ملحق سرحد کے مشاہدے کےلیے روانہ ہو گئے۔ وزیر دفاع کو فوجی مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا اموات تصدیق شدہ اور عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہیں، وزارت صحت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی رپورٹ کے رد عمل میں قومی وزارت صحت نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا سے ہونے والی اموات تصدیق شدہ اور عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہیں اور اضافی اموات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ قومی ادارہ صحت نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ کورونا اموات مزید پڑھیں
کہیں شاری بلوچ ریڈ لائن تو نہیں؟
بلوچستان یونیورسٹی میں شاری بلوچ کی ایک بیچ فیلو نغمہ بلوچ (فرضی نام) جو ان کی آبائی گاؤں نظر آباد سے تعلق رکھتی ہیں کے مطابق شاری بلوچ کو یونیورسٹی میں بی ایس او آزاد کی سرگرمیوں میں ہمیشہ دیکھا گیا۔ نغمہ بلوچ کے مطابق جب علیحدگی پسندوں کے ہاتھوں ان کے والد کا قتل مزید پڑھیں
فرانس: دوسری بار صدر منتخب ہونے پر ایمانوئیل میکرون نے اپنے عہدے کا حلف اُٹھالیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم کا شیشپر گلیشیئر جھیل سے تباہی پر ہنگامی اقدامات کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے شیشپر گلیشیئر جھیل سے پانی کے اخراج سے ہونے والی تباہی پر ہنگامی اقدامات کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے جان ومال کی حفاظت اورمحفوظ مقامات پر منتقلی یقینی بنائی جائے۔ وزیراعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نےمتاثرہ علاقوں میں خوراک، ادویات اور مزید پڑھیں
روسی وزارت دفاع کا بحیرہ جاپان میں اینٹی سب میرین میزائل تجربہ
روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ جاپان کے سمندر میں ایک نئے اینٹی سب میرین میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ جہاں روس اور جاپان کے تعلقات یوکرین پر ان کے حملوں کی وجہ سے عائد پابندیوں کے بعد کشیدہ دور میں داخل ہو گئے، وہیں ماسکو کی جانب سے ایک مزید پڑھیں
سنائی جزیرہ نما میں شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ،11مصری فوجی ہلاک
مصری فوج نے کہا ہے کہ جزیرہ نما سینائی میں شدت پسندوں کے ایک حملے میں اس کے 11 فوجی مارے گئے جبکہ پانچ زخمی ہو گئے۔ فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، یہ حملہ گزشتہ روز نہر سویز سے پانی نکالنے والے ایک اسٹیشن پر کیا گیا۔ بیان میں کہنا ہے مزید پڑھیں
روس کیساتھ جنگ میں ابتک 10 ہیلتھ ورکرز ہلاک 40زخمی ہوچکے
کیف:یوکرین کے وزیر صحت نے کہاہے کہ روس کے ساتھ شروع ہونے والی جنگ کے نتیجے میں اب تک 10 ماہرین صحت ہلاک ہو چکے ہیں۔ دارالحکومت کیف میں عالمی ادارہ صحت کے سیکریٹری جنرل کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے یوکرینی وزیر صحت نے بتایا کہ جنگ کے دوران 40 ہیلتھ ورکرز زخمی مزید پڑھیں
ایک اور نوجوان دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق
خانپور: خانپور کا ایک اور نوجوان دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خان پور میں 18سالہ نوجوان چاچڑاں شریف دریائے سندھ میں ڈوب گیا ۔ریسکیو حکام نے کہا کہ شاہ زیب اپنے دیگر رشتہ داروں کے ساتھ دریا میں کشتی کی سیر کررہا تھا، شاہ زیب دریا میں سوئمنگ کرتا مزید پڑھیں