سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں مختلف واقعات میں ایک لاپتہ نوجوان سمیت 5افراد لقمہ اجل بن گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مقبوضہ جموں وکشمیر کے بانہال قصبے میں ایک 25سالہ لاپتہ نوجوان کی لاش پراسرار حالات میں برآمد کی گئی، جس کی شناخت شوپیاں کے عارف گنائی کے طور پر ہوئی ہے جو تین دن مزید پڑھیں
زمرہ:
سینیئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی طبیعت ناساز
ملتان: سینیئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی طبیعت ناساز ہوگئی ۔ اہلخانہ کے مطابق مخدوم جاوید ہاشمی کو ملتان کے انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ۔ اہلخانہ نے جاوید ہاشمی کی شفایابی کے لیے دعائوں کی اپیل کی ہے۔ واضح رہے کہ دو ہفتے قبل بھی سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی مزید پڑھیں
پانی کی شدید قلت، وزیراعلیٰ سندھ نے ایمرجنسی نافذ کردی
کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پانی کی قلت کے شکار اضلاع میں ایمرجنسی نافذ کردی ۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایات جاری کی ہیں کہ محکمہ آبپاشی کو فوری طور پر متعلقہ کینالوں میں پانی چھوڑا جائے۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ دریائے سندھ میں پانی کی شدید قلت کے باعث نہریں مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کو پنجاب سے آٹے کی ترسیل جزوی طور پر بند
پشاور: خیبر پختونخوا کو پنجاب سے آٹے کی ترسیل جزوی طور پر بند کردی گئی جس کے باعث آٹے کے نرخ میں کمی کاامکان ختم ہوگیا اور 85 کلو گرام آٹے کی بوری 6300 روپے، 20 کلو فائن آٹے کا تھیلا 1500 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر حاجی مزید پڑھیں
بابری مسجد کے بعد تاج محل نشانے پر
ویب ڈیسک — بھارت کی ایک اعلیٰ عدالت میں تاج محل کی ‘سچی تاریخ’ جاننے کے لیے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک رہنما نے الہ آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ تاج محل میں موجود 22 کمروں کو عوام کے لیے مزید پڑھیں
ٹک ٹاک نے صارفین کیلئے آمدنی کا نیا آپشن متعارف کرادیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارتی فوج نے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا، 2 گرفتار
سری نگر (صباح نیوز+ اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ضلع کولگام کے علاقے چھان دیوسر میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ فورسز کے اہلکاروں نے اس دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی تھی۔ دوسری مزید پڑھیں
حکومت کا نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ ،سمری صدر کو ارسال
کراچی (اسٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کی رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ نامزد کردیا ہے،بیگم رعنا لیاقت علی خان کے بعد وہ سندھ کی دوسری خاتون گورنر ہونگی، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے نسرین جلیل کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی سمری صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دی مزید پڑھیں
گندم دستیاب نہ ہونے کے سبب ملک بھر میں آٹا بحران پیدا ہونے کا خدشہ
لاہور (صباح نیوز) سرکاری گندم کوٹہ بند ہونے، اوپن مارکیٹ میں مہنگی گندم اور کم دستیابی کی وجہ سے آٹے کا شدید بحران پیدا ہوسکتا ہے۔ فلور ملز نے قیمتوں میں ممکنہ کمی کے سبب گندم کی خریداری اور آٹے کی پسائی کم کردی ہے اور رسد اور طلب میں فرق بڑھنے کی صورت میں مزید پڑھیں
جتنے مرضی کنٹینر کھڑے کرلیں،20 لاکھ لوگ اسلام آباد آئیں گے،عمران خان
ایبٹ آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جلسے سے خطاب کررہے ہیں ایبٹ آباد(صباح نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے مخالف کہتے ہیں کہ گرمی زیادہ ہوگئی لوگ نہیں نکلیں گے، 20 تاریخ کے بعد جب اسلام آباد کی کال دوں گا، جتنے مرضی کنٹینر کھڑے کردیں ، 20 لاکھ مزید پڑھیں