@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
پرائیویٹ کار ساز کمپنیوں کی اجارہ داری، گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ
لاہور: ہنڈا اور ٹیوٹا موٹرز کے بعد سوزوکی موٹرز نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سوزکی موٹرز نے گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ عام تعیطیل کے روز کیا ہے۔ جو پیر کی صبح سے نافذ العمل ہوچکا ہے۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے مزید پڑھیں
شیخ رشید تگڑے ہوجائیں، بھاگنے والا نہیں، مقابلہ کروں گا، حنیف عباسی
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ شیخ رشید یاد رکھیں میں آپ کا پیچھا اس وقت تک کروں گا جس وقت تک میرے جسم میں جان ہے ، آپ کہیں سے الیکشن لڑیں گے میں آپ کے خلاف الیکشن لڑوں گا میری فیملی کے لوگ لڑیں گے مزید پڑھیں
شیخ رشید کے بھانجے شیخ راشد شفیق کی ضمانت منظور
راولپنڈی: عدالت نے مسجد نبوی ﷺ واقعے کے مقدمے میں گرفتار عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے بھتیجے، ایم این اے شیخ راشد شفیق کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کے بھتیجے راشدشفیق کی درخواست ضمانت مزید پڑھیں
قومی اسمبلی اجلاس: مولانا عبدالاکبر چترالی کی اسپیکر قومی اسمبلی پر تنقید
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے اسپیکر قومی اسمبلی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تبدیلی کیا آئی کہ وقفہ سوالات میں چودہ سوالات کا جواب تک نہیں دیا گیا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ مزید پڑھیں
تاج محل میں مورتیوں کی موجودگی کا دعویٰ، معاملہ عدالت پہنچ گیا
ویب ڈیسک — بھارت کی ایک اعلیٰ عدالت میں تاج محل کی ‘سچی تاریخ’ جاننے کے لیے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک رہنما نے درخواست دائر کی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ تاج محل میں موجود 22 کمروں کو عوام کے لیے کھول کر ‘حقیقت’ سامنے لائی مزید پڑھیں
سری لنکا کا معاشی بحران شدید ہو گیا، حکومت نواز اور مخالف مظاہرین میں جھڑپیں، وزیرِ اعظم مستعفی
ویب ڈیسک — سری لنکا میں جاری سنگین معاشی بحران کے باعث ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں شدت آنے کے بعد وزیرِ اعظم مہندا راجاپکسے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ وزیرِ اعظم کے مستعفی ہونے سے چند گھنٹوں قبل ہی حکومت کے حامی اور مخالف مظاہرین میں تصادم کے واقعات سامنے آئے تھے جن مزید پڑھیں
ویو 360 | پاکستان: مہنگائی کے باوجود عید پر خریداری زیادہ کیسے؟ | پیر، 9 مئی 2022 کا پروگرام
No media source currently available
مغربی خطرے کے باعث یوکرین کے خلاف کارروائی ناگزیر تھی، پوٹن
ویب ڈیسک — ایسے میں جب روسی فوج نے یوکرین میں لڑائی کی شدت میں اضافہ کر دیا ہے اور اسے کوئی خاص کامیابی بھی حاصل نہیں ہو رہی، روس کے حب الوطنی سے متعلق یادگار دن کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین پر لڑائی تھوپنے کےاپنے اقدام کا جواز پیش کیا مزید پڑھیں
ترکی اور یورپی یونین تعلقات کوفروغ دینا دونوں فریقوں کے مفاد میں ہے: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی اور یورپی یونین (EU) تعلقات کو ہر شعبے میں فروغ دینا دونوں فریقوں کے اپنے ہی مفاد میں ہے ۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار 9 مئی یوم یورپ کے موقع پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کیا ہے۔ صدر ایردوان نے اپنے پیغام میں مزید پڑھیں