@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
کیا اب سوشل میڈیا ایپس سے محتاط رہنا ضروری ہوگیا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
ون ڈش پر پابندی کے قانون کی خلاف ورزی برداشت نہیں ہو گی،حمزہ شہباز
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہباز کی زیر صدار ت منعقد ہونے والے اعلی سطح کے اجلاس میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیاگیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے شادیوں پر ون ڈش پر پابندی کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ لاہور مزید پڑھیں
گورنر پنجاب کو ہٹانے جیسے معاملات پہلی مرتبہ نہیں ہوئے، اشتراوصاف
اسلام آباد:اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتراوصاف علی نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کو ہٹانے جیسے معاملات پہلی مرتبہ نہیں ہوئے، ملک میں ایسے چیلنجز آتے رہے ہیں ان سے نبردآزما ہونے کے لئے نیک نیتی اور قانون کے مطابق چلنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان خیالات کااظہار اشتر اوصاف علی نے بطور اٹارنی جنرل مزید پڑھیں
مغربی خطرے کے باعث یوکرین کے خلاف کارروائی ناگزیر تھی: پوٹن
ویب ڈیسک — ایسے میں جب روسی فوج نے یوکرین میں لڑائی کی شدت میں اضافہ کر دیا ہے اور اسے کوئی خاص کامیابی بھی حاصل نہیں ہو رہی، روس کے حب الوطنی سے متعلق یادگار دن کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین پر لڑائی تھوپنے کےاپنے اقدام کا جواز پیش کیا مزید پڑھیں
زرعی ملک ہونے کے باوجود پاکستان میں آٹے کے بحران کے خدشات کیوں؟
کراچی — پاکستان کے صوبے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں کم از کم دس روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پنجاب میں آٹے کی 20 کلو بوری کی قیمت 1100 سے بڑھ کر اوسطاً 1300 روپے سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ خیبرپختونخوا میں20 کلو آٹے کی مزید پڑھیں
رات گئے نوٹی فیکیشن جاری، گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ یہ نوٹی فیکیشن سینئر جوائنٹ سیکرٹری کیبنٹ تیمور تجمل کے دستخط سے جاری کیا گیا ہے۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی قائم مقام گورنر کے فرائض انجام دیں گے۔ گورنر پنجاب کو مزید پڑھیں
گورنر پنجاب کو برطرف نہیں کیا جاسکتا، صدر نے وزیراعظم کی ایڈوائس مسترد کردی
@2021 – All Right Reserved. Designed
روس یوکرین میں جنگ نہیں جیت سکے گا: جرمن چانسلر
جرمن چانسلر اولاف شولز نے روسی صدر ولا دیمیر پوٹن کے حوالے سے کہا ہے کہ ان کا یوکرین میں جنگ جیتنا نا ممکن ہے اور یوکرین دائما دنیا کے نقشے پر آزاد ملک رہے گا۔ اولاف شولز نے دوسری جنگ عظیم کے یورپ میں خاتمے کی 77 ویں یاد کے موقع پر ٹیلی ویژن پر مزید پڑھیں
چین کے سمندروں میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے سمندروںمیں پانی کی سطح ریکارڈ حد تک بلند ہوگئی۔ نیشنل میرین انوائرمنٹ مانیٹرنگ سینٹرکی سالانہ رپورٹ کے مطابق زمین کے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور برف کے تودوں کے پگھلنے کی وجہ سے سطح سمندر میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ ساحلی علاقوں میں 1993 ء سے 2011ء تک ریکارڈ کیے مزید پڑھیں