سکھر(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی کے صوبائی رہنما مولانا حزب اللہ جکھرو کی قیادت میںجماعت اسلامی کے وفد نے سکھر اسمال ٹریڈر کے صدر و تاجر رہنما حاجی جاوید میمن سے ملاقات کی، وفد میںمقامی امیر شہر زبیر حفیظ شیخ،محمد صالح لاشاری،سجاداللہ بھٹو شامل تھے۔ اس موقع پر تاجر رہنما سے شہری مسائل، سکھر کی ابتر صورتحال، مزید پڑھیں
زمرہ:
جیکب آباد ،پولیس مقابلے میں انعام یافتہ ڈاکو بھائی سمیت مارا گیا
جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد پولیس اور ڈاکوئوں میں مقابلہ انعام یافتہ ڈاکو بھائی سمیت مارا گیا دو پولیس اہلکار بھی زخمی ۔ جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے تھانہ بی سیکشن پولیس کا ڈھورو کے قریب بدنام زمانہ ڈاکو چھوٹو گینگ سے مقابلہ ہوگیا ، چار گھنٹے فائرنگ کے تبادلے میں گینگ کا سرغنہ مزید پڑھیں
سینیٹر اعجاز چودھری نے پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کا عندیہ دے دیا
پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز چودھری نے پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اسمبلی چلتی دکھائی نہیں دے رہی۔ انہوں نے کہا کہ منحرف ارکان کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد حمزہ شہباز اعتماد کا ووٹ نہیں لے سکتے۔ ہمارا وزیراعلیٰ نہیں تو اسمبلی نہیں۔ کوئی بھی اعتماد مزید پڑھیں
سیاسی بے روزگار بلاوجہ تنقید کررہے ہیں، مریم اورنگزیب
اسلام آباد:وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیاسی بے روزگار بلاوجہ تنقید کررہے ہیں، پی ٹی آئی کی پارٹی میں مشاورت نہیں ، صرف ایک شخص کا تکبر چلتاہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پی ٹی آئی 4سال تک راگ الاپتے رہے کہ گذشتہ حکومتوں نے ملک کو کچھ نہیں دیا، ان کی مزید پڑھیں
سری لنکا میں کشیدہ صورتحال،کرکٹ آسڑیلیا کا ٹیم بھیجنے سے قبل جائزہ لینے کا فیصلہ
سڈنی:کرکٹ آسٹریلیا نے سری لنکا میں کشیدہ صورتحال کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔آسٹریلیا اور آسٹریلیا اے کرکٹ ٹیموں نے آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرنا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا سری لنکا میں بدامنی، مظاہروں اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے، کرکٹ آسٹریلیا شیڈول کے مطابق دورہ سری مزید پڑھیں
تاج محل کے تہہ خانوں میں دیوی دیوتاؤں کی مورتیوں کا دعویٰ، معاملہ ہے کیا؟
نئی دہلی — بھارت میں ایک بار پھر تاج محل کا تنازع سرخیوں میں ہے اور اس بار حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رہنما معاملے کو عدالت میں لے گئے ہیں۔مبصرین کے مطابق توقع ہے کہ تاج محل سے متعلق دائر درخواست عدالت سماعت کے لیے منظور کر لے گی۔ تاج محل کے مزید پڑھیں
سری لنکا: پرتشدد مظاہروں میں رُکن پارلیمنٹ سمیت سات ہلاک، وزیرِ اعظم کی رہائش گاہ کا گھیراؤ
ویب ڈیسک — سری لنکا میں ملک بھر میں نافذ کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئےحکومت مخالف احتجاج جاری ہے۔ اور مظاہرین وزیرِ اعظم کے مستعفی ہونے کے بعد اب ان کے بھائی اور ملک کے صدر کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ پرتشدد احتجاج میں سابق وزیرِ اعظم کی سرکاری رہائش گاہ پر مزید پڑھیں
ویو 360 | افغان مہاجرین اسلام آباد میں احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟ | منگل، 10 مئی 2022 کا پروگرام
No media source currently available
نیوز بلیٹن 2021-10-05
ID3
عالمی ادارہ صحت: الکحل کی وجہ سے مرنے والوں کا 13،5 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے
دنیا میں الکحل کی وجہ سے ہر سال اوسطاً 3 ملین افراد ہلاک ہو جاتے ہیں جن میں 13،5 فیصد حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی "سرحد پار مارکیٹنگ اور اشتہارات کو منّظم شکل دے کر الکحل کے نقصانات میں کمی” کے زیرِ عنوان شائع کردہ رپورٹ میں الکحل کے مضرِ صحت اثرات اور الکحل مزید پڑھیں