پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ رواں برس پاکستان کی بری فوج کے نئے سربراہ کی تعیناتی سے قبل ہی ملک میں عام انتخابات کا امکان مسترد نہیں کیا جا سکتا۔ بی بی سی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں اُن کا کہنا تھا ہو سکتا ہے کہ آرمی چیف کی مزید پڑھیں
زمرہ:
جنوبی کوریا کے نو منتخب صدر یون سک یول نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
قلقیلیہ، اسرائیلی فوج کے مختلف علاقوں پر حملے،درجنوں فلسطینی زخمی
قلقیلیہ:اسرائیلی قابض افواج کے قلقیلیہ کے مشرق میں واقع عزون قصبے اور شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے نابلس پر چھاپے کے نتیجے میں 100 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ نابلس میں فلسطینی انجمن ہلال احمر نے تصدیق کی ہے کہ ایک نوجوان کو پیٹ میں براہ راست گولی لگی، سات دیگر ربڑ کی گولیوں سے زخمی مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ لندن پہنچ گئے
اسلام آباد:وزیراعظم میاں شہباز شریف مسلم لیگ(ن) کے قائد نوازشریف سے ملاقات کیلئے وفد کے ہمراہ لندن پہنچ گئے وزیراعظم برٹش ایئرویز کی پرواز بی اے2260 کے ذریعے گذشتہ رات 12 بج کر 40 منٹ پر لندن روانہ ہوئے تھے۔ وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ، احسن اقبال، مفتاح اسماعیل،مریم اورنگزیب، ایاز صادق اور مفتاح اسماعیل مزید پڑھیں
حکومت کے خاتمے کی شروعات سندھ سے ہوگی، عمران خان
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے خاتمے کی شروعات سندھ سے ہوگی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی جس میں سابق گورنر نے عمران خان کو صوبے کی سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر عمران خان نے کہا مزید پڑھیں
آئندہ بجٹ نوجوانوں کا بجٹ ہوگا، احسن اقبال کا اہم اعلان
اسلام آ باد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی جانب سے آئندہ بجٹ کے لئے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ نوجوانوں کا بجٹ ہوگا۔ احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں نوجوانوں کی تربیت کے منصوبے لائیں مزید پڑھیں
کراچی یونیورسٹی میں خود کش حملہ کرنے والی خاتون کی ایک اور ویڈیوسامنے آگئی
کراچی:کراچی یونیورسٹی میں خود کش حملہ کرنے والی خاتون کی ایک اور ویڈیو منظرعام پر آگئی۔ ویڈیو میں خود کش بمبار خاتون کو اپنے دو بچوں کے ساتھ ہوٹل آتے دیکھا جاسکتا ہے، مبینہ طور پر خود کش بمبار خاتون آخری مرتبہ اپنے شوہر سے ملنے ہوٹل گئی۔ خاتون نے اپنے کاندھے پر کالے رنگ مزید پڑھیں
امریکہ: کیا خواتین کو حاصل اسقاطِ حمل کا آئینی حق خطرے میں ہے؟
No media source currently available
‘شہباز شریف کی حکومت امریکہ کے ساتھ بہتر تعلقات کی خواہش رکھتی ہے’
No media source currently available
جھوٹ اورپروپیگنڈے کو پاکستان سے تعلقات میں آڑے نہیں آنے دیں گے، امریکی محکمہ خارجہ
امریکا نے سابق وزیراعظم عمران خان کے الزامات ایک بار پھر رد کر دیے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے عمران خان کے الزامات کو پرو پیگنڈا، غلط، ناقص معلومات اور جھوٹ پر مبنی قرار دیدیا۔ نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ پاکستان سے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، مزید پڑھیں