نئی دلی(صباح نیوز)بھارتی عدالت عظمیٰ نے نوآبادیاتی دور کے غداری کے قانون پرپابندی عاید کرتے ہوئے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو مقدمات کے اندراج سے روک دیا ۔میڈیارپورٹ کے مطابق چیف جسٹس این وی رمن کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے غداری کے قانون کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت مزید پڑھیں
زمرہ:
ملک میں جلد انتخابات کا کوئی امکان نہیں،شہباز نواز متفق
لندن : وزیراعظم شہبازشریف مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے ملاقات کررہے ہیں لندن/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک+آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف اور ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف کی ملاقات کے دوران اتفاق پایا گیا ہے کہ ملک میں جلد انتخابات کا کوئی امکان نہیں، انتخابی اصلاحات مکمل ہونے کے بعد ہیجنرل مزید پڑھیں
حیدرآباد: شدید گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ، پانی نایاب ہوگیا
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) شہر میں شدید ترین گرمی کے دوران بد ترین لوڈ شیڈنگ سے کئی علاقوںمیں پانی کا بحران پیدا ہوگیا،شہری بلبلا اٹھے لطیف آباد، گاڑی کھاتہ، گول بلڈنگ، کھو کھر محلہ، پھلیلی، لیاقت کالونی، اولڈ سٹی سمیت دیگر علاقوں میں بجلی کی طویل بندش کے باعث شہری بے حال ہوگئے،بجلی نہ ہونے کے باعث مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پختونخوا کا وفاق پر ترقیاتی فنڈز روکنے کا الزام
پشاور (آن لائن) وزیراعلیٰ پختونخوا محمود خان نے وفاق پر ترقیاتی فنڈز روکنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ نئی حکومت سے سنجیدہ مسائل کا سامنا ہے، 17 ارب روپے نہیں دیے جارہے۔وہ بدھ کے روز ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن پشاور کی نئی کابینہ کی حلف برداری تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ محمود مزید پڑھیں
سانحہ 12مئی کی یاد میں آج سندھ بھر کے وکلا یوم سیاہ منائینگے
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سندھ بار کونسل کے قائمقام سیکرٹری کے ایک اعلامیے کے مطابق سانحہ 12مئی کی یاد میں کل بروز جمعرات سندھ بھر میں وکلا یوم سیاہ منائیں گے اور عدالتی کارروائیوں کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا جبکہ وکلا سانحہ 12مئی کی یاد میں احتجاجا ًبازوں ہر سیاہ پٹیاں باندھیں گے واضح رہے کہ مزید پڑھیں
اسحاق ڈار کے گھر میں قائم پناہ گاہ ختم کردی گئی
لاہور ( آن لائن )لاہور میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی رہائش گاہ ہجویری ہاؤس میں قائم پناہ گاہ ختم کردی گئی۔ذرائع کے مطابق لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے اسحاق ڈارکے گلبرگ لاہور میں واقع ہجویری ہاؤس میں قائم کی گئی پناہ گاہ ختم کرکے گھر کی صفائی کرادی۔ نیلامی نہ ہونے پر ہجویری مزید پڑھیں
ملک بھر میں آبی ذخائر اور دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل کمی ہورہی ہے، ارسا
قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے پاکستان میں صوبوں کے درمیان دریائی پانی کی تقسیم کے لیے قائم خود مختار ادارے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے حکام نے کہا کہ ملک میں آبی ذخائر اور دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔ ارسا نے بریفنگ مزید پڑھیں
فلسطین میں موسمیاتی تبدیلی کا ہتھیار: شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکی ڈالر 190.02 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیر دفاع نے نئے چیف آف آرمی اسٹاف کی تعیناتی سے قبل عام انتخابات کا امکان ظاہر کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed