شکر گڑھ:شکرگڑھ میں نور کوٹ ریلوے سٹیشن کے قریب سرغنہ سمیت ڈکیت گینگ کے 6 کارندوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ ڈی ایس پی ملک خلیل نے بھی ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکو ئوں نے ڈیڑھ ماہ قبل اسامہ یونس نامی شہری کے گھر50لاکھ کی ڈکیتی کی تھی، بدلہ لینے کے لئے مزید پڑھیں
زمرہ:
لندن ،نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، عمران خان کی کرپشن سامنے لانے کا فیصلہ
لندن:لندن میں وزیراعظم شہباز شریف کی قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات ہوئی جس کے بعد مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا،اجلاس میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف، ایاز صادق، رانا ثنا اللہ، خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب اور احسن اقبال سمیت دیگر رہنما بھی شریک ہوئے۔ ذرائع ن لیگ کے مزید پڑھیں
اورنج لائن منصوبے کی49 بسیں کراچی بندرگاہ پہنچ گئیں
کراچی : اورنج لائن منصوبے کی تمام بسیں اور سندھ پیپلز انٹرا بس پروجیکٹ کی 49 بسیں کراچی بندرگاہ پہنچ گئیں ہیں۔ اس حوالے سے سیکرٹری ٹرانسپورٹ عبدالحلیم شیخ کا کہنا ہے کہ یہ بسیں انٹراسٹی پبلک ٹرانسپو رٹ منصوبے کے تحت چلائی جائیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ کراچی کے 6 اضلاع میں 15 مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کا دعا زہرا کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے مبینہ اغوا اور کم عمری میں شادی سے متعلق والد کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے دعا زہرا کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے دعا زہرا کے مبینہ اغوا اور مزید پڑھیں
امریکہ میں آباد ہونے والا افغان مترجم: ‘یہ ایک خواب کی طرح لگتا تھا’
No media source currently available
تحریکِ عدم اعتماد سے قبل دھمکی دی گئی کہ فوری الیکشن پر رضا مند ہوں ورنہ مارشل لا لگے گا: بلاول بھٹو
ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد سے قبل ایک وزیر نے دوست کے توسط سے دھمکی دی تھی کہ فوری انتخابات پر رضا مندی ظاہر کریں، ورنہ مارشل لگے گا۔ جمعرات کو مزید پڑھیں
واٹس ایپ نے پاکستان میں بھی میسیج ری ایکشن فیچر متعارف کرادیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
جنوبی کوریا: شمالی کوریا کی تحریکی کاروائیوں کا فوری جواب دیا جائے گا
جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی براہ راست تحریکی کاروائیوں کا فوری جواب دیا جائے گا۔ یونہاپ خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے نئے وزیر دفاع لی جونگ سُپ نے اعلٰی سطحی فوجی حکام کے ساتھ پہلی ویڈیو کانفرنس کی۔ مذاکرات میں لی نے مطالبہ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے مزید پڑھیں
رواں سال دنیا میں توانائی کے حصول کا نیا ریکارڈ قائم ہونے کی پیش گوئی
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) انٹرنیشنل انرجی ایجنسی نے بتایا ہے کہ رواں سال دنیا میں قابل تجدید توانائی کے حصول کا نیا ریکارڈ قائم ہو گا، جس کی قیادت یورپ اور چین میں شمسی توانائی کے منصوبے کر رہے ہیں۔ 2021 ء میں قابل تجدید توانائی میں 295 گیگا واٹ کا اضافہ کیا گیا۔ اس سال مزید پڑھیں
مصر میں طلاق کے بڑھتے رجحان پر حکام پریشان
قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر میں طلاق کے بڑھتے رجحان نے حکام کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق صدر عبدالفتاح السیسی نے ملک کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازہر کو عائلی قوانین میں ترامیم کی تجویزپیش کی ہے۔ صدر سیسی کا کہنا ہے کہ 20 سال میں طلاق کی شرح مزید پڑھیں