آئی ایم ایف سن لے کہ ماضی کی حکومتوں سے کئے معاہدوں کے پابند نہیں ہیں، مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جو سبق انہیں پڑھایا وہی ہمیں پڑھایا گیا کہ آئی ایم ایف کی بات نہ مانی تو مشکل ہو جائے گا۔ ہمیں نئے فارمولے کے ساتھ مالیاتی اداروں کو انگیج کرنا ہوگا۔ جو راستہ پچھلی حکومت کو دکھایا وہی ہمیں دکھایا گیا۔ میں مزید پڑھیں

 کابین� امپورٹڈ وزیراعظم سمیت عدالتی بھگوڑے کو ملنے لندن میں موجود �ے، �رخ حبیب

اسلام آباد: تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب کی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ملک کا وزیراعظم آج کل تلاش گمشدہ ہے،آدھی سے زیادہ کابینہ امپورٹڈ وزیراعظم سمیت ایک عدالتی بھگوڑے کو ملنے لندن میں موجود ہے،ان کی ترجیحات میں معاشی و سیاسی بحران، عوام کے مسائل اور مزید پڑھیں

آص� علی زرداری، نواز شری� اور ش�باز کرپٹ لوگ �یں، عمران خان

اٹک: چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری، نواز شریف اور شہباز کرپٹ لوگ ہیں، ان میں ایک کرپٹ انسان وہ بھی جو 30 برس سے اسلام بیچ رہا ہے،بیرونی سازش سے مسلط کرپٹ لوگوں کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے مزید پڑھیں

صدر میں دھماکا: ایک شخص جاں بحق،13 زخمی �وگئے

کراچی :شہر قائد کی معروف  علاقے صدر میں  دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں،دھماکے کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے، کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے،جاں بحق شخص کی شناخت کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقےصدر میں مرشد بازار کے قریب دھماکا مزید پڑھیں

مولانا عبدالاکبر چترالی  کا  بلاول زرداری  سے  عا�ی� صدیقی سے ملاقات کرنے کا مطالب� 

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں مولانا عبدالاکبر چترالی نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری آپ کی بھی دو بہنیں ہیں بہنیں بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر مزید پڑھیں

بھارت سے تجارتی تعلقات کا قیام قوم کو قبول ن�یں، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ بھارت سے تجارتی تعلقات کا قیام قوم کو کسی صورت قبول نہیں۔ کشمیریوں کے خون اور کروڑوں پاکستانی کسانوں کی معیشت کو داﺅ پر لگا کر نئی دلی سے محبت کی پینگیں بڑھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سراج الحق نے مزید پڑھیں

 ش�باز گ�ل کی ا�لی� ایک کروڑ 86لاکھ روپے کی ناد�ند� نکلی

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گِل کی اہلیہ،کامسیٹس یونیورسٹی کی ایک کروڑ 86لاکھ روپے کی نادہندہ نکلی۔ دستاویز کے مطابق  سال 2011ء  میں یونیورسٹی کے خرچ پر پی ایچ ڈی کرنے کے لیے امریکا گئیں، گیارہ سال گزرنے کے باوجود واپس نہیں آئی۔، ذرائع کے مطابق  شہباز گِل کی مزید پڑھیں

اگر کوئی سمجھتا ہے کہ فوج کے اندر تقسیم ہوسکتی ہے تو اسے ہمارے بارے میں پتا ہی نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ پاکستانی فوج کے اندر تقسیم ہو سکتی ہے تو اس کو فوج کے بارے پتا ہی نہیں، پوری فوج ایک لڑی میں پروئی ہوئی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

چین: مسافر بردار طیارہ اڑان بھرنے سے قبل ہی حادثے کا شکار

بیجنگ: چین میں مسافر بردار طیارہ اڑان سے قبل ہی حادثے کا شکار ہوکر آگ لپیٹ میں آگیا، جس کے نتیجے میں مسافر زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارہ حادثہ جمعرات کے روز چین کے شہر چونگ گنگ کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیش آیا، جس کے بعد ’تبت ایئرلائنز‘ کے مسافروں سے بھرے مزید پڑھیں