یورپی چمپئنز لیگ میں 4نئی ٹیموں کا اضافہ ،تعداد36ہوگئی

میڈرڈ(جسارت نیوز)یوئیفا کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی چمپئینز لیگ میں چار ٹیموں کا اضافہ کر دیا گیا ہے، اب لیگ مقابلے 36ٹیموں کے مابین کھیلے جائیں گے۔یوئیفا کے ترجمان نے مزید کہا کہ یورپی چمپئینز لیگ کے موجودہ گروپ مرحلے کی جگہ اب 2024/25کے سیزن سے ایک ہی لیگ منعقد کی جائے گی۔یورپی مزید پڑھیں

پی سی بی نے سود کی مد میں ساڈھے 4ارب سے زائد رقم کمالی

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے گزشتہ 7 سالوںمیں اکائونٹس میں جمع کرائی گئیں رقوم سے 4ارب 33 کروڑ 53لاکھ 31 ہزار382روپے سود کمایا ۔ اس بات کا انکشاف قومی اسمبلی میں وزات بین الصوبائی رابطہ نے ارکان کے سوالوں کے مزید پڑھیں

مسجدِ نبوی واقعہ: عدالت نے پی ٹی آئی قیادت کے خلاف پولیس کو نئے مقدمات سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو مسجد نبوی واقعہ پر پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف ایف آئی آرز درج کرنے سے روک دیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے توہینِ مذہب سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل مزید پڑھیں

امریکی کسان آزادی کے لیے’ریڑھ  کی ہڈی’ کا کام دیتےہیں، بائیڈن

ویب ڈیسک —  صدر جوبائیڈن نے بدھ کے روز امریکی کاشت کاروں کو ”آزادی کی ریڑھ کی ہڈی” قرار دیتے ہوئے ان کی بہتری کے لیے اربوں ڈالرفراہم کرنے کا وعدہ کیا اور ان پر زور دیا کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی یوکرین پر جارحیت کے نتیجے میں درپیش گندم کی پیداوار میں مزید پڑھیں

عالمی وبا پر نہ سیاست ہونی چاہیے نہ منافع خوری: بلاول

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا میں دسیوں لاکھوں اموات کا سبب بننے والی عالمی وبا سے جو سبق سیکھا جا سکتا ہے وہ یہ کہ ایسے معاملات پر ملکی اور بین الاقوامی سطح پر سیاست نہیں ہونی چاہیے اور نہ ہی منافع خوری اور خوف پھیلانے مزید پڑھیں

ایران میں دو یورپی شہری مبینہ طور پرسماجی افراتفری پھیلانے کے الزام میں گرفتار

ویب ڈیسک —  سرکاری میڈیا کے مطابق ایران کی انٹیلی جینس کی وزارت نے بدھ کو بتایا ہے کہ اس نے دو یورپی شہریوں کو گرفتار کیا ہے جومبینہ طور پر ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے لیے لوگوں کو بھڑکا رہے تھے۔ یہ گرفتاری ایک ایسے موقعے پر کی گئی ہے جب یورپی ملکوں مزید پڑھیں

یوکرین میں غذائی قلت بھوک کا پیش خیمہ ثابت ہو گی: شولز

جرمنی کے چانسلر اولاف شولز نے کہا ہے کہ” یوکرین جیسے عالمی غذائی تحفظ میں اہم کردار ادا کرنے والے ممالک کی غذا سے محرومی کا خطرہ محسوس کیا جا رہا ہے۔ یہ خطرہ بھوک کا پیش خیمہ ثابت ہو گا”۔ اولاف شولز نے جرمنی کے دورے پر تشریف لانے والے ارجنٹائن کے صدر البرٹو فرنانڈز کے مزید پڑھیں

الجزیرہ ٹیلی ویژن کی رپورٹرشرین ابو عقیلہ کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: آلتون

صدارتی کمیونیکیشن کے ڈائریکٹر فخر الدین  آلتون نے الجزیرہ ٹیلی ویژن کی رپورٹرشرین ابو عقیلہ کے قتل کی مکمل، شفاف اور جلد تحقیقات کرنے اور ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی  صحافی عقیلہ کو  اس وقت اسرائیلی فوجیوں نے نشانہ بنایا جب وہ   مغربی کنارے مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

اس ملک کے اداروں کو سوچنے کی ضرورت ہے کہ وہ کیا کررہے ہیں نوجوانوں کے گھروں کے باہر اہلکار بھیج کر انکو نوٹس بھیج کر یہ کہا جارہا ہے کہ وہ ریاست مخالف ہیں۔ ایسا کیا کردیا انہوں نے اگر وہ سیاسی یا نظریاتی اختلاف کررہے ہیں تو اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ وہ مزید پڑھیں

یورپ خود کو بچانا چاہتا ہے تو مشترکہ سلامتی پالیسی کو قبول کرے:ڈینشن وزیر خارجہ

ڈنمارک کے وزیر خارجہ یاپ کوفُود نے اس بات کی ضرورت پر زور دیا ہے کہ عوام کو  یورپی یونین کی ایک مشترکہ دفاعی پالیسی تشکیل دینے میں مدد کرنی چاہیئے۔  بلوم برگ کی خبر کے مطابق، یاپ کوفود نے   یکم جون کو ملک میں ہونے والے  ریفرنڈم سے متعلق ایک بیان میں  یورپی یونین کی مزید پڑھیں