ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 432 میگاواٹ تک پہنچ گیا

لاہور: ملک میں توانائی بحران مزید سنگین ہوگیا ہے اور شارٹ فال ایک بار پھر 4 ہزار 432 میگا واٹ تک پہنچ چکا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں توانائی کا بحران سنگین صورتحال اختیارکرنے لگا ہے، ملک کے مختلف شہروں میں 8 سے 12 گھنٹے کے لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، ذرائع پاورڈویژن مزید پڑھیں

تاریخی طور پر وادی سندھ ہی اس خطے کی اصل شناخت ہے،صوبائی وزیر رتعلیم

کراچی : صوبائی وزیر تعلیم و ثقافت سید سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ تاریخی طور پر وادی سندھ ہی اس خطے کی اصل شناخت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اقراء یونیورسٹی میں منعقدہ سیمینار “پیغام پاکستان” سے خطاب کرتے ہوئے کیاکہ انڈس سے ہی انڈیا نکلا ہے اور کشمیر تاریخی طور مزید پڑھیں

قادیانیوں کی ملک دشمن سرگرمیوں پر نگاہ رکھی جائے، شفقت منصوری

لاہور: منتظم جمعیت طلبہ عربیہ شمالی پنجاب شفقت منصوری نے کہا کہ قادیانیوں کی بڑھتی ہوئی ریشہ دانیوں کو کنٹرول کیا جائے اور جہاں جہاں وہ سرکاری عہدوں پر موجود ہیں وہاں سے ان کو فی الفور نکالا جائے اور قادیانیوں کی اسلام اور پاکستان دشمن پر اسرار سرگرمیوں پر کڑی نگاہ رکھی جائے ،قادیانیوں مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے بڑا سفید ہیرا" دی راک:"1کروڑ 88 لاکھ ڈالرز میں فروخت ہو گیا

دنیا کاسب سے بڑا سفید ہیرا "دی راک” 1 کروڑ 88 لاکھ ڈالر  یعنی 4ارب سے زائد پاکستانی روپے میں نیلام ہو گیا۔ کرسٹی نیلام گھر کے مطابق، گالف کی گیند سے بڑا ناشپاتی کی شکل کا 228 قیراط کا ہیرا جنیوا میں نیلام کیا گیا ہے جو کہ اب تک فروخت کیا جانے والا سب سے بڑا مزید پڑھیں

آج دنیا میں مٹھی بھر میڈیا کمپنیوں کا تسلط جاری ہے جسے ٹی آرٹی ختم کررہا ہے: آلتون

ترک ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (TRT) کے فرانسیسی ڈیجیٹل چینل کے آغاز کے حوالے سے صدارتی کمیونیکیشنز کے ڈائریکٹر  فخر الدین آلتون نے کہا ہے کہ آج ہمیں بین الاقوامی میدان میں مٹھی بھر میڈیا کمپنیوں کے تسلط کا سامنا ہے۔ TRT کا اقدام اس بین الاقوامی بالادستی پر اعتراض  کرنا،  باہر نکلنا ہے، مزید پڑھیں

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے فواد چوہدری کو قومی اسمبلی جانے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ 9 اپریل کو تجزیہ کاروں نے اپنے تجزیوں سے مارشل لا لگا دیا تھا، میڈیا فوجی گاڑیاں اور ہیلی کاپٹر دکھا رہا تھا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی کی ایف آئی اے کی جانب سے ہراساں کرنے کے مزید پڑھیں

شہبازگل کی اہلیہ کامسیٹس یونیورسٹی کی 1 کروڑ 86 لاکھ روپے کی ڈیفالٹر نکلیں

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی اہلیہ اعزا اسد رسول کا کامسیٹس یونیورسٹی کی 1 کروڑ 86 لاکھ روپےکی نادہندہ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے جس پر کامسیٹس یونیورسٹی نے شہباز گل کی اہلیہ کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ جیو نیوز کے صحافی اعزاز سید کی رپورٹ کے مطابق شہباز گِل مزید پڑھیں