سوئیڈش وزیر اعظم میگڈالینا اینڈرسن اور ان کے برطانوی ہم منصب بورس جانسن معاہدے پر دستخط کررہے ہیں اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ اور سوئیڈن نے دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے،جس کے تحت سوئیڈن پر کسی بھی حملے کی صورت میں برطانیہ اس کا ساتھ دے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اس معاہدے مزید پڑھیں
زمرہ:
میر پور خاص، حیسکو کی نااہلی، شہر بھر میں لوڈشیڈنگ جاری
میرپورخاص (نمائندہ جسارت) حیسکو انتظامیہ کی جانب سے میرپورخاص اور دیگر مضافات میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کر دیا ، روزانہ بارہ سے سولہ گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور آنکھ مچولی نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی سخت گرمی میں شہری پریشان ، پانی کی قلت ہو مزید پڑھیں
دھابیجی ، پکنک پر جانیوالی کوسٹر کی ٹکر سے 2نوجوان جاں بحق
دھابیجی(نمائندہ )دھابیجی قومی شاہراہ پر پکنک پر جانے والی تیز رفتار کوسٹر کی ٹکر سے 2نوجوان جاں بحق، 2شدید زخمی ہوگئے۔ حادثے کے بعد ورثا کا قومی شاہراہ پر میت رکھ کر احتجاج۔ پولیس نے کوسٹر کو ڈرائیور سمیت تحویل میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح غریب آباد مارکیٹ دھابیجی قومی شاہراہ مزید پڑھیں
حکومت بھارت سے تجارت کی بحالی کے فیصلے پر نظرثانی کرے ،شاہ محمود
اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیرخارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حکومت بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کے فیصلے پر فوری نظرثانی کرے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارے علم میں لایا گیا شہباز حکومت نے بھارت کیساتھ تجارت کی مزید پڑھیں
آسٹریلوی حکومت کاکرکٹ ٹیم کودورہ سری لنکاپر غور کرنے کا حکم
سڈنی(جسارت نیوز)آسٹریلوی حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے سفر کے لئے دوبارہ غور کرنے کا کہہ دیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے سفر کیلیے دوبارہ غور کرنے کا کہہ دیا ہے۔آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ سری لنکا میں کشیدہ صورتحال اور پرتشدد واقعات مزید پڑھیں
قومی ایج گروپ کرکٹ میں مزید سخت اقدامات متعارف
کراچی(اسٹاف رپورٹر)تمام کھلاڑیوں کو یکساں مواقع فراہم کرنے کیلئے پی سی بی نے سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن انڈ 19پچاس اوورز ٹورنامنٹ میں شریک 2976کھلاڑیوں کے جدید سائنسی تقاضوں کے مطابق لیے جانے والے ایج ویریفی کیشن ٹیسٹ مکمل کرلیے ہیں، اس ضمن میں ملک کے معروف ریڈیولوجسٹ کی مشاورت کے ساتھ ساتھ عمر کا اندازہ مزید پڑھیں
یوکرین تنازع ہمیشہ جاری نہیں رہے گا، لیکن فی الحال جنگ بندی کے کوئی آثار نہیں، گوتریس
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بدھ کے روز کہا ہےکہ یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ یوکرین میں امن سمجھوتے کے فوری امکانات موجود نہیں ہیں، لیکن انھوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عالمی ادارہ امن کی کوششیں ترک نہیں کرے گا، اور یہ کہ ہم ہر مزید پڑھیں
یورپی کمیشن بچّوں کی آن لائن فحش تصاویرکے خلاف سرگرم
ویب ڈیسک — یورپی یونین کے انتظامی شعبے نے ایک ایسے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت آن لائن پلیٹ فارموں کے ذریعےانٹر نیٹ پربچّوں کے ساتھ زیادتی کے خلاف تصاویر کو نہ صرف شناخت کیا جائے گا ، بلکہ ان کو باقاعدہ رپورٹ کیا جائے گا۔ اس قرار داد کی رکن ممالک مزید پڑھیں
کیا منیر اکرم اور مسعود خان اپنے عہدے سےمستعفی ہوگئے؟
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم اور امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان مستعفی ہوگئے، لیکن نئی حکومت میں بھی بدستور اپنے عہدے پر فرائض انجام دے رہے ہیں۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ نئی حکومت کے قیام کے بعد بھی وہ بدستور کام جاری مزید پڑھیں
ترکی کی جرمنی کو ریکارڈ حد تک برآمدات
ترکی نے گزشتہ ماہ 1 بلین 832 ملین ڈالر کی برآمدات کرتے ہوئے اب تک کی سب سے سب سے زیادہ برآمدات کی ہیں۔ ترکی برآمدات میں اپنے متبادل منڈیوں کی تلاش کی راہ پر گامزن رہنے کے ساتھ ساتھ موجودہ منڈیوں میں بھی اپنی برآمدی فروخت میں اضافہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ ترکی کے مزید پڑھیں