کراچی میں اومی کرون کے نئے ویرینٹ کا پہلا کیس : ایس او پی پر موثر عمل کرانے کا فیصلہ

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے اومی کرون کی ذیلی قسم سامنے آنے کے بعد کوویڈ ایس او پی پر موثر عمل کرانے کا فیصلہ کرلیا، مارکیٹوں اور پبلک مقامات پر ایس او پی پر عمل کرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اومی کرون کی ذیلی قسم سامنے آنے کے بعد محکمہ صحت سندھ بھی حرکت مزید پڑھیں

پی آئی اے کی یورپ اور برطانیہ کے لیے پروازوں کی بحالی کا امکان

کراچی: تین سال بعد یورپ اور برطانیہ میں پی آئی اے کی پروازوں کی دوبارہ بحالی کے لیے مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے حکام مئی یا جون میں پاکستان کے دورے پر آرہے ہیں، اس موقع پر یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے حکام سی مزید پڑھیں

نیشنل گرڈ سے اضافی بجلی ملنے کے باوجود کے الیکٹرک شہر کی بجلی کی طلب پوری کرنے میں ناکام

کراچی:نیشنل گرڈ سے اضافی بجلی ملنے کے باوجود کے الیکٹرک شہر کی بجلی کی طلب پوری کرنے میں ناکام۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کو اضافی بجلی ملنے کے باوجود لوڈ شیڈنگ دورانیہ کم نہ ہو سکا، رات گئے بجلی کی غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع کر دیا گیا، لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں مزید پڑھیں

پاکستان کی ڈگمگاتی معیشت: ‘پیٹرول مہنگا کر کے سری لنکا جیسی صورتِ حال سے بچا جا سکتا ہے’

اسلام آباد —  پاکستان کی نئی حکومت کو سیاسی چیلنجز کے ساتھ ساتھ معاشی میدان میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر اور دوست ممالک کی جانب سے تاحال کوئی بھی یقین دہانی نہ ہونے پر ماہرین کے مطابق پاکستان کے اقتصادی بحران میں شدت آ سکتی مزید پڑھیں

پاکستانی طالبان سے مذاکرات: محسود قبائل کا جرگہ افغانستان پہنچ گیا

پشاور —  کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے پاکستان کے ساتھ جنگ بندی میں مزید پانچ روز کی توسیع کر دی ہے جب کہ محسود قبائل کا جرگہ ٹی ٹی پی رہنماؤں سے مذاکرات کے لیے افغانستان پہنچ گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی سیکیورٹی اداروں کے خلاف سرگرم ٹی ٹی پی نے مزید پڑھیں

بھارت: سپریم کورٹ کا غداری قانون کے تحت مقدمات درج نہ کرنے کا حکم

نئی دہلی —  بھارت کی سپریم کورٹ نے ایک اہم کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے غداری کے قانون کے تحت مقدمات کے اندراج اور زیرِ التوا کیسز پر کارروائی روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ جب تک مرکزی اور ریاستیں حکومتیں اس قانون پر نظرِ ثانی نہیں کرتیں، اس مزید پڑھیں

پولینڈ: پوتن 'آڈولف ہٹلر اور جوزف اسٹالن' سے زیادہ خطرناک ہیں

پولینڈ کے وزیر اعظم ماٹیوسز موراویسکی نے کہا ہے کہ روس کے صدر ولادی میر پوتن ‘آڈولف ہٹلر اور جوزف اسٹالن ‘ سے زیادہ  خطرناک ہیں۔ انگریزی روزنامہ ڈیلی  ٹیلی گراف کے لئے انٹرویو میں موراویسکی نے کہا ہے کہ پوتن، ہٹلر اور اسٹالن دونوں سے زیادہ خطرناک ہیں۔ ان کے پاس صرف مہلک ہتھیار ہی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے الجزیرہ کی خاتون صحافی شیریں ابوعاقلہ جاں بحق

اسرائیل کے زیر قبضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے قطر کے ٹیلی ویژن چینل ’الجزیرہ‘ کی خاتون صحافی جاں بحق ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی’رائٹرز‘ کے مطابق الجزیرہ میں کام کرنے والی خاتون صحافی شیریں ابوعاقلہ سرائیلی فورسز کی گولی کا نشانہ بنیں، واقعے کی وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے اراکین و چیف الیکشن کمشنر کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان

رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ سے تعلق رکھنے والے رکن الیکشن کمیشن نثار درانی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کررہے ہیں، چیف الیکشن کمیشنر کے خلاف بھی ریفرنس لانے کا فیصلہ کررہے ہیں۔ سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اسلام آباد میں الیکشن مزید پڑھیں

مریم نواز شریف کو وی آئی پی سیکیورٹی دینے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو وی آئی پی سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تھریٹ اسسمنٹ کمیٹی کی سفارش پر وزارت داخلہ نے منظوری دے دی۔ تھریٹ اسسمنٹ کمیٹی نے بتایا ہے کہ مریم نواز کو پولیس فورس کے ساتھ رینجرز اہلکاروں کی سیکیورٹی بھی دی جائے گی۔ مریم نواز مزید پڑھیں