@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے الجزیرہ ٹی وی چینل کی خاتون رپورٹرشہید
مقبوضہ بیت المقدس: مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے الجزیرہ ٹی وی چینل کی خاتون رپورٹر شہید ہوگئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ مغربی کنارے کے شہرجینن میں فلسطینوں کے گھروں پراسرائیلی فورسز کے چھاپوں کی کوریج کررہی تھیں، اس دوران قابض اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے وہ شہید مزید پڑھیں
پی ٹی آئی منحرف ارکان قومی اسمبلی کیخلاف نااہلی ریفرنسز مسترد
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ارکان قومی اسمبلی سے متعلق ریفرنس خارج کر دیا۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے 20 منحرف ارکان کے خلاف نا اہلی ریفرنسز کیس کی سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کی مزید ریکارڈ دینے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ مزید پڑھیں
فیفا کا برازیل اور ارجنٹینا کا میچ ری شیڈول کرنے کا اعلان
سا پالو: فیفا نے کورونا کے باعث ملتوی ہونے والے برازیل اور ارجنٹینا کے درمیان عالمی ورلڈکپ 2022 کے کوالیفائر میچ کو ری شیڈول کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق برازیل اور ارجنٹینا کی فیڈریشنز جانب سے مخالفت کے باوجود فیفا نے عالمی ورلڈکپ 2022 کے کوالیفائر میچ کو ری شیڈول مزید پڑھیں
ترکی: عنقا ڈرون کا قزاقستان کے ساتھ معاہدہ، مشترکہ ڈرون پیداوار دی جائے گی
ترکی کا عنقا ڈرون ، قزاقستان میں متوقع پیداواری تنصیبات میں طیارے کی مشترکہ پیداوار دے گا۔ ترکی کی فضائی و خلائی صنعت ‘توساش’ TUSAS کے جاری کردہ بیان کے مطابق کمپنی نے گذشتہ سال قزاقستان کو عنقا ڈرون برآمد کئے اور اب اس ملک کے ساتھ تعاون کا ایک نیا معاہدہ کیا ہے۔ توساش مزید پڑھیں
ہم دشمن کے برخلاف ہر طرح کے سناریو کے لیے تیار ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینت نے کہا ہے کہ ان کا ملک جنگ نہیں چاہتا لیکن یہ ہر طرح کے سناریو کے برخلاف تیار ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے پریس دفتر سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ کے مطابق بینت نے ، وزیرِ دفاع بینی گانٹز اور اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک ماہ تک جاری مزید پڑھیں
الجزائر روس کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو استوار رکھے گا: تیبّون
الجزائر کے صدر عبدالمجید تیبّون نے روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف کےدورہ الجزائر کے دوران ان سے ملاقات کی اور کہا ہے کہ الجزائر روس کے ساتھ باہمی دوستانہ تعلقات کو استوار رکھے گا۔ الجزائر صدارتی دفتر نے صدر تیبّون کی لاوروف کے ساتھ ملاقات کی ویڈیو شئیر کی ہے۔ ملاقات میں تیبّون نے مزید پڑھیں
صدر پوتن یوکیرین میں جنگ کو طول دینے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، امریکی انٹیلیجنس
امریکی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلیجنس آوریل ہینس کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولا دیمر پوتن نے یوکیرین میں "طول دی گئی جنگ” کی تیاریاں کر رکھی ہیں۔ ایورل ہینس نے امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں منعقدہ "عالمی سطح پر خطرات” کے اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے 24 فروری سے جاری یوکرین جنگ مزید پڑھیں
ٹویوٹا موٹرز اپنے 14 پلانٹس پر کام بند کر دے گی
ٹویوٹا موٹر کمپنی نے شنگھائی میں وبا سے بچاو کے تحت چین سے فاضل پرزہ جات کے حصول میں مشکلات کی وجہ سے اپنے 14 پلانٹس 6 روز کےلیے عارضی طور پر بند کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ چینی شہر شنگھائی میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے سبب احتیاطی تدابیر میں اضافہ جاپانی کمپنیوں کی مزید پڑھیں
پی ٹی ایم رہنما و رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت منظور
پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور وزیرستان سے منتخب ایم این اے علی وزیر کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور وزیرستان سے منتخب ایم این اے علی وزیر کی ضمانت کی درخواست منظور کر لی گئی۔ I am very happy to announce to that comrade @Aliwazirna50 مزید پڑھیں