@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
یوکیرین کی یورپی یونین کی رکنیت کو سالہا سال لگ سکتے ہیں، صدر میکرون
صدر فرانس امینول میکرون نے یوکیرین کی یورپی یونین کی رکنیت کے عمل کے سالہا سال تک جاری رہنے کی وضاحت کرتے ہوئے تجویز پیش کی ہے کہ اس ملک کی طرح یورپی یونین سے ہم آہنگ اقدار کے حامل ممالک بھی یونین کا رکن بننے کے بجائے "یورپی سیاسی برادری” کی چھت تلے یکجا مزید پڑھیں
اسرائیل کا لبنان کی سرحد سے اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے لبنان کی سرحد پر اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 3مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان افیحائی ادرعی نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ مشتبہ ملزمان کو لبنان اور فلسطین مزید پڑھیں
ماورائے عدالت قتل میں اضافہ ، 4ماہ میں 53 فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی وزارت صحت نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں سال قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کو ماورائے عدالت شہید کرنے کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا ۔ وزارت صحت کے بیان کے مطابق قابض فوج نے یکم جنوری سے 9 مئی تک غرب اردن، مزید پڑھیں
ایکواڈور کی جیل میں فسادات کے دوران 43قیدی ہلاک
کیوٹو: ایکواڈور کی جیل میں فسادات کے دوران زخمی شخص کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے کیوٹو (انٹرنیشنل ڈیسک)ایکواڈور کے شہر سینٹو ڈومنگو کی جیل میں فسادات کے دوران 43 قیدی ہلاک ہو گئے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق فسادات کے بعد سے 108قیدی مفرور ہیں ،جب کہ 112 کو دوبارہ پکڑ لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
نواز شریف نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس بلالیا ، شہباز شریف سمیت مرکزی قیادت لندن طلب
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک +صباح نیوز) ن لیگ کے قائد نواز شریف نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس لندن میں طلب کرلیا۔ذرائع کا کہناہے کہ نواز شریف نے وڈیو لنک اجلاس کی تجویز مسترد کردی اور وزیرعظم شہباز شریف سمیت پارٹی کی مرکزی قیادت کو لندن پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی مزید پڑھیں
حکومت نے سودی نظام ختم نہ کیا تو 1977 جیسی تحریک چلائیں گے ، جماعت اسلامی
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ منصورہ میں پریس کانفرنس کررہے ہیں،پروفیسر محمد ابراہیم،اسد اللہ بھٹو اور دیگر بھی موجود ہیں لاہور(نمائندہ جسارت) وفاقی شریعت عدالت کی جانب سے حرمت سود کے تاریخی فیصلے پر عمل درآمد کا جائزہ اور مستقبل کا لائحہ عمل مرتب کرنے سے متعلق امیر جماعت اسلامی سراج مزید پڑھیں
مجھے ہٹانے کا نوٹیفکیشن غیر آئینی ہے جسے مسترد کرتا ہوں،برطرف گورنر پنجاب
لاہور(نمائندہ جسارت)سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہاہے کہ عہدے سے ہٹانے کا غیرآئینی نوٹیفکیشن مسترد کرتا ہوں۔پنجاب کے سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ نے اپنے بیان میں کہا کہ صدر پاکستان کی جانب سے غیر معمولی حالات کے پیش نظرسمری مسترد کرنے کے باوجود کیبنٹ ڈویژن نے غیر آئینی نوٹیفکیشن جاری کیا جسے مزید پڑھیں
قلب محمد سے ان کی دادی کے انتقال پر اسپورٹس کے حلقوں کا اظہار تعزیت
کراچی (اسٹاف رپورٹر)مولانا محمد باقر شمس کی صاحبزادی و انجمن سفینتہ الحسین کے بانی سید نصیر حیدر کی اہلیہ اورسینئر صحافی سید قلب محمد کی دادی معروف شاعرہ مجتبیٰ بیگم طویل علالت کے بعد رضائے الہی سے 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔انہوں نے پسماندگان میں بیٹا اور بیٹی کو سوگوار چھوڑا ہے ۔ مزید پڑھیں
رضوان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل میں ممنوعہ دوادینے کا انکشاف
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈاکٹر نجیب اللہ سومرو نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے سیمی فائنل سے قبل محمد رضوان کے لیے ممنوعہ چیز استعمال کی تھی۔پی سی بی ویب سائٹ کو انٹرویو میں ڈاکٹر نجیب سومرو جو اس وقت مزید پڑھیں