وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ بھارت سے تجارتی تعلقات بحال کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے بھارت میں ٹریڈ منسٹر تعینات کرنے کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔ قمر زمان کو نئی دہلی میں ٹریڈ منسٹر تعینات کر دیا مزید پڑھیں
زمرہ:
پنجاب میں آئینی بحران سنگین، چودھری پرویز الٰہی نے قائم مقام گورنر پنجاب بننے سے انکار کردیا
صوبہ پنجاب میں آئینی بحران سنگین ہو گیا ہے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے قائم قام گورنر بننے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل عمر سرفراز چیمہ نے بطور گورنر اپنی برطرفی کا نوٹیفکیشن مسترد کردیا تھا۔ مسلم لیگ ق کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں
یو اے ای کا بے روزگار شہریوں کیلئے روزگار بیمہ متعارف کرانے کا فیصلہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
میر جعفر و میر صادق کے استعارے
@2021 – All Right Reserved. Designed
خاتون کو فوڈ ڈیلوری میں سانپ کی کھال موصول
آپ فوڈ آرڈر کرتے ہیں اور جب آپ کو اپنی مطلوبہ چیز کی بجائے فوڈ میں کچھ اور ملے تو آپ کو ناخوشگوار لگتا ہے ،ایسا ہی کچھ بھارت میں ایک خاتون کے ساتھ ہوا ہے ۔ بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر ترو واننتاپورم کی رہائشی پریا نے مقامی ہوٹل کو پراٹھا آرڈر کیا لیکن مزید پڑھیں
ہوٹلز، تجارتی مراکز کو ہیروئن سپلائی کرنے والے گروہ کے 5کارندے گرفتار
پشاور: پشاور کے تھانہ شاہ قبول پولیس نے اندرون شہر میں واقع ہوٹلز، تجارتی مراکز اور دیگر علاقوں کو ہیروئن سپلائی کرنے والے گروہ کا سراغ لگا کر 5کارندوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شاہ قبول پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ اندرون شہر کے مختلف علاقوں ڈبگری ، شعبہ بازار، مزید پڑھیں
مبینہ سازش کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنایا جائے، صدر مملکت کا وزیراعظم اور سپریم کورٹ کو خط
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کے خط کے جواب میں صدر مملکت کی جانب سے حکومت تبدیل کرنے کیلئے مبینہ سازش کی تحقیقات پر زور دیا گیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خط کا جواب دیا ہے جس میں ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
آسٹریلیا آئندہ سیزن میں نان اسٹاپ کرکٹ کھیلے گی
سڈنی:آسٹریلوی میڈیا نے کہاہے کہ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم آئندہ سیزن میں نان اسٹاپ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلے گی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے متعلقہ بورڈز کے ساتھ مل کر سیریز کو حتمی شکل دے دی، جون جولائی میں آسٹریلیا کا دورہ سری لنکا شیڈولڈ ہے، سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ کھیلے جائیں مزید پڑھیں
عدلیہ کے متوازی اختیارات استعمال کرنے پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار دانیال کھوکھر کی جانب سے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان عدالت کے سامنے مزید پڑھیں
عمران خان نےجنرل باجوہ کو توسیع منتیں کرکے دی تھی، ندیم افضل چن کا انکشاف
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ندیم افضل چن نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے جنرل باجوہ کوایکسٹینشن منتیں کرکے دی تھی۔ انہوں نے اینکر عاصمہ شیرازی کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف مزید پڑھیں