یوکرینی چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ روسی فوج کے اب تک 25650 فوجی مارے گئ جبکہ 199 طیارے،158 ہیلی کاپٹر اور 1145 ٹینک تباہ کیے گئے ہیں۔ یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ روسی فوج کو حالیہ 24 گھنٹوں میں مزید 150 فوجیوں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ بیان میں بتایا گیا ہےکہ روسی فوج مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکہ ہمارے نقصانات کی تلافی کر دے، ہم جوہری معاہدے کو لوٹ آئیں گے، ایران
ایرانی دفترِ خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ کا کہنا ہے کہ متحدہ امریکہ کی ایران پر پابندیوں کے باعث نقصانات کا ازالہ کرنے کی صورت میں آسڑوی دارالحکومت ویانا میں جوہری مذاکرات کو واپس لوٹتے ہوئے ہم معاہدے پر دستخط کر دیں گے۔ سید خطیب زادہ نے دارالحکومت تہران میں منعقدہ ہفتہ وار پریس مزید پڑھیں
سری لنکا میں مظاہرے شدید ہو گئے،وزیراعظم مستعفی
سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجا پاکسے نے شدید مالی بحران کے بعد ملک گیر ہونے والے عوامی احتجاج، مظاہروں اور امن و امان کی شدید بگڑتی ہوئی صورت حال سے مجبور ہوکر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ بی بی سی کے مطابق، سری لنکا میں شدید مالی اور سیاسی بحران کے بعد عوامی مزید پڑھیں
برکینا فاسو:مسلح حملہ آور جیل سے65 قیدیوں کو بھگا کر لے گئے
بر کینا فاسو کے شمال مغرب میں واقع ایک جیل پر دھاوا بولتےہوئے 65 قیدیوں کو رہا کروالیا ۔ مقامی میڈیا کے مطابق، نونا شہر میں اراضی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر سوار نا معلوم مسلح افراد نے شہر کو گھیرے میں لینے کے بعد جیل میں حفاظتی قوتوں کے ساتھ 5 گھنٹے تک فائر نگ مزید پڑھیں
عمر سرفراز چیمہ آج سابق گورنر پنجاب بن جائیں گے، مجیب الرحمان شامی
سینئر تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے نوٹی فیکیشن جاری ہو جائے گا کہ عمر سرفراز چیمہ گورنر پنجاب نہیں رہے، صدر مملکت ان کو اس عہدے پر براجمان نہیں رکھ سکتے۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر” میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گورنر کو مزید پڑھیں
وزیراعظم نے کابینہ اجلاس آج طلب کر لیا، 9 نکاتی ایجنڈا جاری
اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو طلب کر لیا، کابینہ اجلاس کا 9 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے ۔ وزیراعظم ہائوس میں ہونے والے اجلاس میں ڈی جی آئی بی کی تعیناتی ایجنڈے میں شامل ہے جبکہ چیئرمین واپڈا کے استعفے کی مزید پڑھیں
سندھ میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 26 جون 2022 کو ہونگے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 26 جون 2022کو ہوں گے، بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار(آج) 10 تا 13 مئی کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسران کے پاس جمع کرائیں گے۔الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
بھارت میں انسانی حقوق کی پامالی پر امریکی تشویش کا مفہوم نظر آتا ہے
کراچی (رپورٹ: حماد حسین) بھارت میں انسانی حقوق کی پامالی پر امریکی تشویش کا مفہوم مبہم نظر آتا ہے‘امریکا کو تکلیف بھارت کے روس سے میزائل سسٹم، سستا تیل خریدنے اور یوکرین تنازع پر غیرجانبدار رہنے پر ہے‘نئی دہلی کے کمیونسٹ اتحاد میں شامل ہونے کا بھی خدشہ ہے‘ واشنگٹن کے پاس بھارت کو دبائو مزید پڑھیں
جمائما گولڈ سمتھ نے حدیث مبارکہ شیئر کر دی
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے ہمسایوں کے حقوق پر حدیثِ مبارکہ شیئر کرتے ہوئے معروف اسلامی سکالر امام شیخ ابراہیم موگرہ کے پڑوسیوں کے حقوق پر بیان دیتے ویڈیو شیئر کی۔ جمائما گولڈ سمتھ کا اپنی اس ویڈیو کے کیپشن میں بتایا کہ "بین المذاہب پر کام کرنے کے لئے اعزاز مزید پڑھیں
عمر بھر سازشیں کرنے والا فتنہ عمران خان ملک کی سلامتی کے درپے ہے: مریم نواز شریف
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمر بھر سازشیں کرنے والا فتنہ عمران خان ملک کی سلامتی کے درپے اور آئین کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔ خانہ جنگی کو ہوا دے رہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے لکھا مزید پڑھیں