اہلیہ دانیہ شاہ کی مبینہ آڈیوز کس نے بھیجیں؟ عامر لیاقت نے نیا دعویٰ کردیا

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی اہلیہ دانیہ شاہ کی تہلکہ خیز آڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت مجبور ہو کر صرف 50 فیصد حصہ محتاظ نوٹس کے ساتھ جاری کر رہا ہوں، آپ نے خود ان آڈیو میسجز کو سمجھنا ہوگا تاکہ دانیہ شاہ کے کاموں کا اندازہ ہو جائے۔ مزید پڑھیں

جامعہ کراچی دھماکے میں ہلاک چینی اساتذہ کی آخری رسومات ادا

کراچی: جامعہ کراچی خودکش بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے چینی شہریوں کی آخری رسومات ادا کردی گئی ہے. تفصیلات کے مطابق چینی اساتذہ کی میتیں کریا کرم کے لیے پرانا گولیمار شمشان گھاٹ پہنچائی گئیں، اس موقع پر ہلاک افراد کے لواحقین، چینی قونصل خانے کا عملہ بھی موجود تھا۔ سیکیورٹی کے سخت انتظامات مزید پڑھیں

اشتر اوصاف اٹارنی جنرل مقرر

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے اشتر اوصاف علی کی بطور اٹارنی جنرل پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے اٹارنی جنرل کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 100 (1) کے تحت وزیراعظم کے مشورے پر کی، صدر مملکت کی منظوری کے بعد ان کی تقرری کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

‘وراٹ کوہلی پہلے جیسے نہیں رہے’

ویب ڈیسک —  انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 15ویں ایڈیشن میں سابق بھارتی کپتان وراٹ کوہلی کے تین بار صفر پر آؤٹ ہونے پر ان کے مداحوں کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کی میمز وائرل ہیں اور ان کے کچھ مداح انہیں آرام کا مشورہ بھی مزید پڑھیں

عراق میں ریتلے طوفان سے روز مرہ کی زندگی متاثر

شدید   ریتلے  طوفان  نے  عراق کو اپنے زیر اثر لے رکھا ہے۔ عراق کے 6 شہروں میں   کئی دنوں سے جاری ریتلا طوفان  ایک شخص کی ہلاکت  اور ہزاروں افراد    کے اسپتال میں زیر علاج لیے جانے کا موجب بنا ہے۔ بڑھتی ہوئی خشک سالی، مٹی کے انحطاط اور بارش میں کمی کے بارے میں مزید پڑھیں

عمران خان مسلسل عدالت پر سوال اٹھارہے ہیں، اگر اعتماد نہیں تو کیس نہیں سنتے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان مسلسل عدالت پر سوال اٹھارہے ہیں۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی قیادت پر درج توہین مذہب مقدمات کے خلاف فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس نے کہا مزید پڑھیں

عمران خان ملک کو پھر دولخت کرنے کی نہج پر لے جا رہے ہیں: آصف علی زرداری

سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہمران خان ملک کو پھر دولخت کرنے کی نہج پر جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار سے بے دخل ہونے کے بعد عمران ذہنی توازن کھو چکا ہے اور اب قومی اداروں پر حملہ آور ہو رہا ہے۔ عمران خان کی مزید پڑھیں