بنگلور (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں مساجد میں اذان کے لیے لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی کے بعد ریاست بھر کے ایک ہزار سے زیادہ مندروں میں رات بھر ہنومان چالیسا کا پاٹھ کیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلور، میسور، منڈیا، بلگام، دھارواڑ، ہبلی، کلبرگی اور ریاست بھر کے دیگر مقامات پر مزید پڑھیں
زمرہ:
فلپائن میں پُرتشدد انتخابات فائرنگ سے 3فوجی ہلاک
منیلا: فلپائن میں حملے کے پیش نظر پولنگ اسٹیشن پر فوج تعینات ہے منیلا(انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں پرتشدد انتخابات کے دوران 3فوجی ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جنوبی صوبے ماگوئنداناو میں ایک پولنگ اسٹیشن کے نزدیک گاڑیوں میں سوار نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کردی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صدارتی انتخابات میں توقع کی مزید پڑھیں
ٹنڈوالہیار،لائن بوسیدہ درجنوں مکانات جوہڑ میں تبدیل
ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)محکمہ پبلک ہیلتھ کی چالیس سالہ پرانی ڈرینج لائن ناکارہ ہو نے کے سبب لائن کا پھٹ جانا روز کا معمول بن گیا محکمہ ہیلتھ کی پر انی لائن علاقہ مکینوں کے لیے وبال جان بن گئی ہرازوں افراد پر مشتمل آباد کے علاقے میر شاہ گوٹھ ، فیض کالونی سمیت دیگر کالونیوں کے مزید پڑھیں
دریائے سندھ پر نئے پل کی تعمیر مسئلے کا حل ہے،ہارون میمن
سکھر( نمائندہ جسارت)سکھر میں دریائے سندھ کے مقام پر نئے پل کی تعمیر سے ایک بہت بڑا مسئلہ حل ہوجائیگا کیونکہ موجودہ پل اپنی مدت پوری کرچکا ہے اس پل پر سے بڑی گاڑیاں نہیں گزر سکتیں ،خورشید شاہ نے پہلے بھی اس پل کے قیام کیلئے بہت محنت کی بہت کوشش کی مگر حکومت مزید پڑھیں
شہباز شریف اور ان کا بھائی اصل میں میرجعفر اور میر صادق ہیں،عمران خان
اسلام آباد( نمائندہ جسارت) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہیکہ شہباز شریف اور ان کا بھائی نوازشریف اس ملک کے اصل میر جعفر اور میر صادق ہیں، سارا شریف خاندان ہی جھوٹا ہے،میں سیاست نہیں کر رہا، ان کے خلاف جہاد کر رہاہوں، عمران خان کاجینا مرنا پاکستان میں ہے، میری باہر کوئی مزید پڑھیں
عمر اکمل کے الزامات غلط ثابت ، آئی سی سی نے منصور اختر کو کلیئر قرار دیدیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے سابق پاکستانی کرکٹر منصور اختر کو فکسنگ الزامات سے کلیئر کردیا۔اکتوبر 2019 میں گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کی جانب سے منصور اختر پر فکسنگ کے لیے اپروچ کرنے کا الزام لگایاگیا تھا۔آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سینئر مینجر مزید پڑھیں
سیاسی صورتحال ، ویسٹ انڈیز کیساتھ سیریز کا مقام تبدیل ہونے کا عندیہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ویسٹ انڈیز کرکٹ آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی جس کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی وجہ سے پلان بی پر غور شروع کردیا ہے۔ ویسٹ انڈیز نے پنڈی اسٹیڈیم میں 3 ون ڈے 8 ، 10 اور 12جون کو کھیلنا ہیں جبکہ تحریک انصاف مزید پڑھیں
اڈانی گروپ نے یو اے ای ٹی ٹوئنٹی لیگ میں فرنچائز حاصل کرلی
ابو ظہی: معروف کاروباری گروپ اڈانی گروپ کے چیف ایگزیٹو اور یو اے ای کی ٹی ٹوئنٹی لیگ کے چیئرمین خالد الزرونی کے ڈائریکٹر کا امارات لیگ معاہدے کے بعد گروپ فوٹو کراچی (سید وزیر علی قادری)معروف کاروباری گروپ اڈانی گروپ کے ذیلی ادارے اڈانی اسپورٹس لائن نے یو اے کی کی فلیگ شپ ٹی مزید پڑھیں
کراچی یونیورسٹی حملہ: ‘بی ایس او آزاد’ ایک بار پھر سیکیورٹی فورسز کے ریڈار پر
کراچی — اشرف بلوچ جامعۂ کراچی میں شعبہ سوشیالوجی میں ایم فل کے طالبِ علم ہیں۔ وہ بلوچ طلبہ کی تنظیم ‘بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن’ (بی ایس او) کے اس دھڑے کے سینئر وائس چیئرمین ہیں جو سردار اختر مینگل کی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سے وابستہ ہے۔ اشرف بلوچ کا الزام ہے کہ 29 مزید پڑھیں
کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے کئی شہر بند، چین کی تجارت متاثر ہونے لگی
ویب ڈیسک — چین میں کرونا وائرس کے خلاف جاری کوششوں کے باعث شنگھائی سمیت کئی صنعتی شہروں کے بند ہونے اور عالمی طلب کے کمزور ہونے کے باعث اپریل میں دنیا کی دوسری بڑی معیشت کی برآمدی پیداوار متاثر ہوئی ہے۔ چین میں پیر کے روز سامنے آنے والے کسٹم کے اعدادوشمار کے مطابق مزید پڑھیں