لاہور(جسارت نیوز) دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف کے والد نے حکومتی سپورٹ نہ ہونے کا شکوہ کردیا۔میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف کے والد کاشف سلمان نے کہا کہ کامیابیوں کا کریڈٹ سب لیتے ہیں لیکن حکومت کی طرف سے جو سپورٹ ملنی مزید پڑھیں
زمرہ:
فائیو اے سائیڈ ہاکی میں قومی ٹیم کی تیاری مکمل ہے ، ریحان بٹ
لاہور: پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور ہاکی اسٹیڈیم میں جاری ہے لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق اولمپئن اور کوچ ریحان بٹ نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی طرح ہاکی فائیو میں بھی پاکستان کی کامیابی کے روشن امکانات ہوسکتے ہیں،یہ تیز ترین اور نیا فارمیٹ ہے جس میں بال میدان سے باہر نہیں مزید پڑھیں
عالمی منڈیوں میں مندی، معیشت کس سمت جا رہی ہے؟
ویب ڈیسک — چین کی معیشت کے بارے میں نئے خدشات اورامریکہ میں شرح سود میں اضافے کے بعد وال اسٹریٹ کی اسٹاک مارکیٹ پیر کو سال کی کم ترین سطح پرگرگئی ہے۔ ایس این پی فائیو ہنڈرڈ انڈکس گزشتہ پانچ ہفتے سے مسلسل گررہا ہے اور پیر کو یہ دو اعشاریہ تین فیصد مزید مزید پڑھیں
شام کے لیے امسال 10.5 ارب ڈالر کے امدادی فنڈ کی ضرورت لا حق ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے امسال شام کے لیے مطلوبہ امدادی فنڈ ساڑے دس ارب ڈالر ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان فرخان حق نے پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ یورپی یونین اور اقوام متحدہ کی جانب سے 10 مئی کو برسلز میں منعقد ہونے والے شام کی امداد اجلاس مزید پڑھیں
آزادیوں اور جمہوریت کا زیادہ حامی آئین بھی ہم بنائیں گے: ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "آزادیوں اور جمہوریت کا زیادہ حامی آئین بھی ہم بنائیں گے” صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں ریاستی کونسل کے قیام کی 154 ویں سالانہ یاد کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ ” ہم اپنی ملت مزید پڑھیں
روسی دھمکیوں کے برخلاف نیٹو کی رکنیت ہمارے مفاد میں ہوگی:فن لینڈ
فن لینڈ کی دفاعی کمیٹی نے کہا ہےکہ ان کے ملک کی سلامتی اور اسکی ضمانت کا دارومدار نیٹو رکنیت میں ہے۔ ملکی سلامتی کمیٹی نے طویل عرصے سے فن لینڈ کی نیٹو میں رکنیت پر مبنی ایک رپورٹ حکومت کو پیش کی ۔ کمیٹی کے صدر پیتری اورپن نے اس حوالے سے پریس کو مزید پڑھیں
تحریک طالبان پاکستان کے 2 اہم کمانڈرز مذاکراتی ٹیم کے حوالے
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے جنگ بندی کے لئے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ حکومت نے دو اہم کمانڈر قیدیوں کو رہا کرنے میں اہم پیش رفت دکھائی ہے۔ پاکستان کے ایک سیکیورٹی افسر نے نیا دور میڈیا کو تصدیق کی ہے کہ کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے دو اہم مزید پڑھیں
چین کی تیان چو4 کارگو خلائی جہاز کی کامیاب لانچنگ
بیجنگ: چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بیجنگ وقت کے مطابق منگل کی رات 1 بجکر 56 منٹ پر، ون چانگ لانچنگ اسٹیشن سے تیان چو-4 کارگو خلائی جہاز کو لے جانے والا لانگ مارچ-7 وائے 5کیریئر راکٹ خلا میں چھوڑا گیا۔ چینی میڈ یا کے مطابق تقریباً 10 مزید پڑھیں
خواتین کیخلاف فیصلے واپس نہ لئے تو طالبان حکومت پر دبائو بڑھائینگے،امریکا
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان حکومت افغانستان میں خواتین پر غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے، برقع پہننے کی شرط اور لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق اپنے سخت فیصلوں کو واپس نہیں لیتی تو ہم سخت اقدامات پر مجبور ہوں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ مزید پڑھیں
حکومت نے سودی نظام ختم نہ کیا تو 1977 جیسی تحریک چلائیں گے،جماعت اسلامی
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ منصورہ میں پریس کانفرنس کررہے ہیں، اسد اللہ بھٹو، پروفیسر محمد ابراہیم و دیگر بھی موجود ہیں لاہور(نمائندہ جسارت) وفاقی شریعت عدالت کی جانب سے حرمت سود کے تاریخی فیصلے پر عمل درآمد کا جائزہ اور مستقبل کا لائحہ عمل مرتب کرنے سے متعلق امیر جماعت مزید پڑھیں