روڈٹو مکہ پروجیکٹ میں لاہور اورکراچی ائیرپورٹ کوشامل کردیاگیا

کراچی:روڈٹو مکہ پروجیکٹ میں لاہور اورکراچی ائیرپورٹ کوشامل کردیاگیا ،سعودی وفد نے لاہور ائیرپورٹ میں انتظامات کاجائزہ لیا۔اسلام آباد ائیرپورٹ کوپہلے ہی روڈٹومکہ میں شامل کیاگیا ہے روڈٹومکہ پروجیکٹ کے تحت سعودی عرب جانے والے حجاج کا داخلہ ڈومیسٹک پرواز کی طرح ہوتا ہے۔ جمعہ کو عازمین حج کی سہولت کے لیے روڈ ٹو مکہ مزید پڑھیں

ابوبکر عمر وزیر اعظم کے فوکل پرسن مقرر ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:وزیر اعظم نے ابوبکر عمر کو ڈیجیٹل میڈیا کے لیے اپنا فوکل پرسن مقرر کر دیا،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ابوبکر عمر کو ڈیجیٹل میڈیا کے لیے اپنا فوکل پرسن مقرر کیا ہے ،جس کا وزیر اعظم آفس کی جانب سے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری مزید پڑھیں

2021 میں کس کھلاڑی نے کتنا کمایا؟

ویب ڈیسک —  دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ کمانے والی اسپورٹس شخصیات میں ایک مرتبہ پھر ارجنٹائن کے عالمی اسٹار فٹ بالر لیونل میسی سب پر بازی لے گئے ہیں۔ معروف امریکی جریدے ‘فوربز’ نے 2021 کے دوران سب سے زیادہ کمائی کرنے والے 10 کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ میں کورونا کیسسز میں دوبارہ سے تیزی سے اضافہ

خطہ افریقہ میں کورونا کیسسز کا سب سے زیادہ   وجود پائے جانے والے  جنوبی افریقہ میں  حالیہ ایام میں سرعت سے بڑھنے والے  کیسسز باعث توجہ ہیں۔ قومی   وبائی  امراض  انسٹیٹیوٹ  کے اعداد و شمار کے مطابق   اس وبا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں  50 مریض جان کی بازی ہار گئے تو  یومیہ   واقعات کی تعداد  دو بارہ مزید پڑھیں

ترکی کے صنعتی  پیداوار انڈکس میں سالانہ  9٫6 اضافہ

ترکی  کے صنعتی  پیداوار انڈکس میں سالانہ  9٫6 اضافہ ہوا ہے۔ ترکی  محکمہ شماریات  نے  ماہ مارچ  کے صنعتی پیداوار انڈکس کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ جس  کے مطابق  ماہ  مارچ میں    کان کنی  سیکٹر  کا انڈکس  گزشرہ برس کے اسی ماہ کے مقابلے میں 2٫9 فیصد ،  جبکہ  پیداوار ی صنعت کا انڈکس  10٫6 فیصد تک بڑھا مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ میں ماہانہ ترسیلات کا نیا ریکارڈ قائم

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے اپریل کے مہینے میں 3.1 ارب ڈالر کی رقم پاکستان بھیجی گئی جو کسی ایک مہینے میں بھیجی جانے والی رقم کا ریکارڈ ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ماہانہ ترسیلات 3 ارب سے زائد رہیں۔ اپریل میں بھیجی جانے مزید پڑھیں

‘دلہن بنوں گی تو صرف عامر کی’ عامر لیاقت کو چوتھی شادی کی پیشکش کر دی گئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت کو ایک اور لڑکی نے چوتھی شادی کی پیشکش کر دی۔ دانیہ عامر کے تنسیخ نکاح کی درخواست کے بعد عامر لیاقت کو سوشل میڈیا پر ایک لڑکی کی جانب سے شادی کی پیشکش کی گئی۔ علیزے نامی لڑکی کا ایک یوٹیوبر کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا ہے مزید پڑھیں

گوگل نے موبائل فون آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ 13 کا بِیٹا ورژن جاری کردیا

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے موبائل فون آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ 13 کا بِیٹا ورژن جاری کردیا، جسے ممکنہ طور پر آئندہ ماہ مکمل طور پر متعارف کرایا جائے گا۔ گوگل کے آپریٹنگ سسٹم پر ایپل کے علاوہ تقریبا دیگر تمام موبائل فونز چلتے ہیں اور ابھی تک زیادہ تر موبائل فونز ایںڈرائڈ 12 کے ذریعے مزید پڑھیں

اتنی تعلیم اس لیے حاصل کی تھی کہ گھر بیٹھ جاؤں؟

اس دور کو گزرے زیادہ وقت نہیں ہوا جب ایک ‘اچھی’ اور ‘کامیاب’ لڑکی اسے سمجھا جاتا تھا جو گھریلو کام کاج میں ماہر ہو، بحث کرنے کے بجائے گھر کے مردوں اور بڑوں کے خیالات اور فیصلوں سے اتفاق کرے۔ شادی کے بعد شوہر، سسرال اور بچوں کی بہترین دیکھ بھال کرے اور شادی مزید پڑھیں