اسلام آباد (آن لائن )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کی تشکیل نو کی منظوری دے دی، جس کی سربراہی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ایوان صدر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 153 (2)کے مزید پڑھیں
زمرہ:
الیکشن کب ہونگے؟ حکومت کب تک چلے گی؟ مسلم لیگ ن کے اندر تقسیم واضح ہوچکی ہے: حامد میر
سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن کب ہونگے؟ اور موجودہ حکومت کب تک اقتدار میں رہے گی؟ اس معاملے پر مسلم لیگ ن میں تقسیم واضح طور پر نظر آ رہی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ” میں اپنا سیاسی تجزیہ پیش کرتے ہوئے حامد میر کا مزید پڑھیں
ایران کے جوہری معاہدے پر تعطل کا شکار مذاکرات بحال ہوگئے، یورپی یونین
@2021 – All Right Reserved. Designed
گوجرانوالہ: حافظ آباد روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق اور 8 زخمی
@2021 – All Right Reserved. Designed
یوکرین میں روس کے ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات کی منظوری
نیویارک: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں یوکرین میں روسی فوج کے ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے پیش کی گئی قرارداد کو 33 ووٹ ملے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کونسل میں پیش کی گئی قرارداد میں یوکرین کے دارالحکومت سمیت مختلف علاقوں میں روسی افواج کی کارروائیوں پر تحقیقات مزید پڑھیں
عمران خان کو گرفتار کیا تو پورا ملک تحریراسکوائربن جائے گا، حماد ا ظہر
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہاہے کہ امپورٹڈ حکومت نے عمران خان کو گرفتار کیا تو پورا ملک تحریراسکوائربن جائے گا۔ لاہور کے علاقے فیروز پور روڈ اور شاہدرہ میں کارکنوں سے خطاب میں حماد اظہرکا کہنا تھا کہ نوازشریف کہہ رہے ہیں ابھی اسمبلیاں توڑ دو ورنہ ہم بینقاب ہوجائیں گے، مزید پڑھیں
ٹریفک پولیس کا 17 مئی سے بڑے پیمانے پر کریک ڈائون کا فیصلہ
لاہور: اپلائیڈ فار، بوگس اور غیرنمونہ نمبر پلیٹس لگانے والوں کو 4 روز کی مہلت مل گئی، سی ٹی او لاہور نے 17 مئی سے بڑے پیمانے پر کریک ڈان کرنے کا حکم دے دیا۔ سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کا کہنا ہے کہ منگل تک شہریوں کو وارننگ اور آگاہی دی جائے گی،وزیر مزید پڑھیں
انتخابات میں جماعت اسلامی ایک بڑی قوت بن کر ابھرے گی ، رہنما جے آئی
فیصل آباد: جماعت اسلامی کے ضلعی امیرپروفیسرمحبوب الزماں بٹ نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں جماعت اسلامی ایک بڑی قوت بن کر ابھرے گی ،ملکی مسائل کے حل، ترقی،امن اورخوشحالی کے لئے سیاسی بیداری اور دیانت دار قیادت ضروری ہے، جماعت اسلامی کے سینکڑوں کارکن اقتدار کے ایوانوں میں رہے مگر کسی کے مزید پڑھیں
‘نیوٹرلز’ کو بتا دیاتھا سازش کامیاب ہوئی تو معیشت ڈوب جائےگی: عمران خان
ویب ڈیسک — ایسے حالات میں جب سیاسی و معاشی بحران پاکستان کے دروازے پر دستک دے رہا ہے، وزیرِاعظم اپنی کابینہ کے اہم وزرا کے ساتھ پارٹی کے قائد سے مشاورت کے لیےگزشتہ دور روز سے لندن ہیں اور ملک سے ان کی عدم موجودگی پر چہ مگوئیوں اور تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید پڑھیں
دہشت گردی کے الزامات: یاسین ملک نے اعترافِ جرم کیا یا نہیں؟
سرینگر — جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف )نے بھارتی ذرائع ابلاغ کی ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں کہا جارہا ہے کہ تنظیم کے سربراہ محمد یاسین ملک نے دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور ان میں معاونت کا اعتراف کر لیا ہے۔ یاسین ملک تین سال سے مزید پڑھیں