موسم بہار اور موسم گرما کی آمد کے ساتھ موسمی حالات میں بہتری نے ترکی کی دہشت گردی کے خلاف جنگ کو ایک نیا اسراع دیا ہے۔ عراق کے شمالی علاقہ جات میں پنجہ ۔ لاک آپریشن جاری ہے تو شام میں بھی بعض مقامات پر تنظیم کے اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
اپریل میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 3.1 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجنے کا ریکارڈ قائم کردیا
اپریل میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 3.1 ارب ڈالرکی رقم پاکستان بھیجی جوایک ماہ میں بھیجی جانے والی رقم کا ریکارڈ ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اپریل میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ3.1 ارب ڈالرکی ترسیلات زرموصول ہوئیں۔ یہ رقم گزشتہ سال اپریل میں بھیجی گئی رقوم کے مقابلے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی لندن یاترا، کوئی حتمی فیصلہ نہ ہو سکا، اندرونی کہانی سامنے آگئی
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں گئے وفد کی لندن یاترا مکمل ہو چکی ہے۔ وفد کی واپسی آج رات سے شروع ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی واپسی کل متوقع ہے۔ مسلم لیگ ن معاشی پیکج اور آئندہ الیکشن سے متعلق حتمی فیصلہ نہیں کر سکی ہے۔ بہت سے امور پر اتفاق نہ مزید پڑھیں
یوکرینی فوجی کمانڈر کی ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک سے فریاد
کیف: روسی حملوں میں گِھرے یوکرینی فوجی کمانڈر نے براہ راست دنیا کے امیر ترین انسان اور ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک سے فریاد کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے ساحلی شہر ماریوپول سے یوکرینی فوج کی 36ویں میرین بریگیڈ کے کمانڈر سرہے وولینا نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے ایلون مسک سے مدد مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے
متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان 73 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صدر کے انتقال پر 40 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ خلیفہ مزید پڑھیں
پاک فوج کا سربراہ بے داغ اور اچھی شہرت کا حامل ہونا چاہیے ، مریم نواز
اسلام آباد: ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز میڈیا سے گفتگو کررہی ہیں اسلام آباد(صباح نیوز +مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے سربراہ محترم ہیں، پاکستانی فوج کا سربراہ ایسا شخص ہونا چاہیے جو ہر قسم کے داغ سے پاک ہو۔ اسلام آباد مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں ڈمپر اور 2 مسافر وینز میں تصادم، 12 افراد جاں بحق
گوجرانوالہ میں ڈمپر کے 2 مسافروینز سے ٹکرانے سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسیکو ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ میں کوٹ لدھا کے قریب 2مسافر وینز اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں ایک بچی اور 6 خواتین سمیت 12 افراد جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے، لاشوں اور زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں مزید پڑھیں
رواں سال کتنے ہزار پاکستانی عازمین حج ادا کرسکیں گے؟ جانئے
اسلام آباد: رواں سال پاکستان سے 81 ہزارعازمین فریضہ حج ادا کریں گے۔ وزارت مذہبی امورنے حج سے متعلق فریم ورک مکمل کرلیا۔ رواں سال 81 ہزار پاکستانی حج ادا کریں گے۔اس سے قبل 2019 میں ایک لاکھ 80 ہزارسے زائد پاکستانی عازمین نے فریضہ حج ادا کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق 60 فیصد کوٹا مزید پڑھیں
حیدرآباد کے قریب رحمان بابا ایکسپریس حادثہ کا شکار
حیدرآباد: پشاور سے کراچی آنے والی مسافر ٹرین رحمان بابا ایکسپریس کو جامشورہ کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ پشاور سے کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس بولاری اور میٹنگ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی اور ٹرین کے انجن سمیت بوگیاں پڑی سے اتر گئیں۔ حادثے کے بعد فوری طور پر امدادی ٹیموں کو مزید پڑھیں
’نیوٹرلز‘ کو خبردار کردیا تھا سازش کامیاب ہوئی تو معیشت ڈوب جائے گی، عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ’نیوٹرلز‘ کو خبردار کر دیا تھا کہ اگر سازش کامیاب ہوئی تو معاشی بحالی ڈوب جائے گی۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج پاکستانی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح 193 پر ہے جو 8 مزید پڑھیں