پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا

لندن (جسارت نیوز)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے عالمی باکسنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔جمعے کو انہوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ان کی ریٹائرمنٹ کا وقت آچکا ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ میں 27سالوں پر محیط اپنے شاندار کیریئر پر خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں۔میں ان ٹیموں جن کے ساتھ مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کی فوجی عدالت نے ناقد صحافی کو سزا سنا دی

افغانستان کی ایک عدالت نے سماجی میڈیا پر طالبان حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے اور جاسوسی کے الزام میں ایک صحافی کو ایک سال قید کی سزا سنائی ہے تاہم طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ انھیں یہ سزامجرمانہ بدسلوکی کی بنا پر سنائی گئی ہے۔ اسلام آباد سے ایاز گل کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

پاکستان نے ٹی ٹی پی کے دو اہم کمانڈر افغان طالبان کے حوالے کر دیے

پاکستان نے، ریڈیو فری ایشیا / ریڈیو لبرٹی کے مطابق، تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کے چوٹی کے دو راہنماوں کو ان افغان طالبان کے حوالے کر دیا ہے جو دونوں فریقوں کے درمیان ثالثی کرتے رہے ہیں۔ اس اقدام کو عسکریت پسند گروپ کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کی کوششوں کے حصے مزید پڑھیں

ترک شہریت حاصل کرنے کے لیے 4 لاکھ ڈالرمالیت کی جائداد کے فیصلے پر ایک ماہ بعد عمل درآمد شروع ہوگا

غیر ملکیوں   کو      ترک شہریت  عطا کرنے  سے متعلق  قانون کے نفاذ کے ضابطے میں کی گئی ترمیم کی رو سے 250 ہزار ڈالر مالیت کی رئیل اسٹیٹ خریدنے کی شرط میں تبدیلی کرتے ہوئے اب اس رقم کو  چار لاکھ   ڈالر کر دی گئی ہے۔ سرکاری گزٹ کے آج کے شمارے میں صدر رجب مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ خلیفہ بن زاید کی وفات پر ترک صدر کا اظہار تعزیت

صدر رجب طیب ایردوان نے  وفات پانے والے متحدہ عرب  امارات کے صدر مملکت شیخ خلیفہ  بن زائد الا نہیان   کی مغفرت کی دعا کی ہے۔ صدر ایردوان نے استنبول میں پریس  مندوبین کو  ایجنڈے کے  بارے میں سوالات کا جواب دیا۔ انہوں نے الا نہیان کی وفات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

عمران خان اقتدار کی ہوس میں آپے سے باہر، اسٹیبلشمنٹ کو بلیک میل کرنا شروع کردیا

یوسف نذر  نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار سے نکلنے کے بعد اب اسٹیبلشمنٹ کو بلیک میل کرنا شروع ہو چکے ہیں۔ ان کو اس بات کا اچھی طرح اندازہ ہے کہ ملک کے معاشی حالات انتہائی خراب ہو چکے ہیں اور معیشت کو ترقی دینے میں ناکامی کی وجہ سے ہی اسٹیبلشمنٹ ان مزید پڑھیں

48 گھنٹے میں فیصلہ کرکے عوام کو اعتماد میں لے لیں گے‘ خواجہ آصف

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگلے 48 گھنٹے میں حتمی فیصلے کر کے پاکستان کے عوام کو اعتماد میں لے لیں گے۔ لندن میں آج بھی پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی مشاورت جاری رہی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوان شہید کر دیے

سری نگر/ نئی دہلی (اے پی پی)بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع بانڈی پورہ کے علاقے برار آرہ گام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران 2 کشمیری نوجوان شہید کردیے۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں آپریشن جاری تھا۔نئی دہلی میں این آئی اے کی خصوصی عدالت مزید پڑھیں

او آئی سی نے مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی حلقہ بندیاں مسترد کردیں

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے آزاد مستقل انسانی حقوق کمیشن (آئی پی ایچ آر سی) نے بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں غیر قانونی انتخابی حلقہ بندیوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی انسانی حقوق اور انسانی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار د ے مزید پڑھیں

حالیہ ہفتے ملک میں 28 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،وفاقی ادارہ شماریات

اسلام آباد/لاہور(خبر ایجنسیاں+مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے نے عوام کا جینا دوبھر کردیا، سالانہ بنیاد پر گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح 15اعشاریہ 85 فیصد تک پہنچ گئی۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کی گئی ہے،نجی ٹی وی کو موصول ہونے والی مزید پڑھیں