سی ٹی ڈی کے آپریشن میں پشاور کوچہ رسالدار دھماکے کا مرکزی ملزم ہلاک

پشاور: سی ٹی ڈی کے آپریشن میں پشاور کوچہ رسالدار دھماکے کا مرکزی ملزم ہلاک ہوگیا۔ سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کو مصدقہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ کوچہ رسالدار خود کش بمبار کو لانے والا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد حسن شاہ شہر میں کسی بڑی کارروائی کی غرض سے خود کش بمبار تیار مزید پڑھیں

پشاور میں فورسز کی کارروائی‘ کوچہ رسالدار دھماکے کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت ہلاک

پشاور:پشاور کے علاقے پشتخرہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کوچہ رسالدار دھماکے کا ماسٹر مائنڈ ساتھ سمیت ہلاک ہو گیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) کے مطابق پشتخرہ کے علاقے ولی آباد میں کارروائی کے دوران دہشتگردوں کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کی، گئی، سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جوابی مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کیخلاف جوکیا وہ اشتعال انگیز غیرمتوقع نہیں تھا، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کے کارکنوں اورقیادت کیخلاف جو کیا وہ اشتعال انگیز ضرورہے لیکن غیرمتوقع نہیں تھا۔ عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ جرائم پیشہ عناصر کا جتھہ ہے جو ضمانت پرباہر ہے۔ان کا مزید پڑھیں

مسلمانوں کے جذبات کے تحفظ کے لیے حکومت کو ہدایات جاری کرنا ضروری ہے،عدالت کا فیصلہ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملعون گیرٹ ولڈر کے توہین آمیز ٹویٹس کے خلاف حکومت کو موثر اقدامات کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے  ملعون گیرٹ ویلڈر کے توہین آمیز ٹویٹس کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کردیا، فیصلہ جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریک تحفظ ناموس مزید پڑھیں

بھارت، نیو دہلی میں 4 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد جھَلس کر ہلاک

اطلاع کے مطابق نیو دہلی میں چار منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق  شہر کے منڈکا  میٹرو اسٹیشن کے جوار میں واقع ایک چار منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔  حکام  کا کہنا ہے کہآگ پر قابو پالیا گیا ہے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

خصوصی عدالت نے وزیر اعظم شہباز کی جانب سے دائر کردہ منی لانڈرنگ کیس میں پیشی سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی جبکہ ایف آئی اے وکیل نے بھی مہلت طلب کرلی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کیس میں آج کی سماعت میں پیش نہ ہونے کی درخواست دائر مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں پولیس گردی ‘ تحریک انصاف کا سپریم کورٹ سے سو موٹو نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے سیالکوٹ میں پولیس کی کارروائی کو لندن پلان پرعملدرآمد کا آغاز قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ سے سو موٹو نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ جلسے میں پولیس گردی پر تحریک انصاف کے رہنما اور ماہرقانون ڈاکٹر بابر اعوان نے رد عمل دیتے ہوئے سیالکوٹ میں لندن مزید پڑھیں

کراچی میں ڈاکوؤں کو کھلی چھٹی دیدی گئی ، شہری سے 53 لاکھ چھین کر فرار

کراچی:کراچی میں منی ایکسچینج سے 53 لاکھ روپے لے کر نکلنے والے شہری کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز، منشیات فروشی میں ملوث مافیاز کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ پولیس کے مطابق ملزمان نے گاڑی کا پیچھا آئی آئی چندریگر روڈ سے کیا اور شہری سے رقم چھین کر فرار ہوگئے۔ مزید پڑھیں

کراچی‘ سمندر میں باپ کے ساتھ نہاتے ہوئے دو بیٹے ڈوب گئے

کراچی :کراچی کے سمندر میں باپ کے ساتھ 2 بچے نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ پولیس نے بتایا کہ ریڑھی گوٹھ میں حیدر علی نامی شخص اپنے 2 بچوں کو سمندر میں نہلا رہا تھا کہ اس دوران اس کے دو بیٹے سمندر میں ڈوب گئے۔ ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ بڑے بھائی کو موقع مزید پڑھیں