@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
پاکستان 2025ء تک پانی کی قلت کا شکار ہوجائیگا، شیری رحمن
کراچی: وفاقی وزیر شیری رحمن موسمیاتی تبدیلی سے متعلق تقریب سے خطاب کررہی ہیں کراچی(نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان 2025ء تک پانی کی قلت کا شکار ہوجائے گا، اس لیے پانی کو معاشی طور پر استعمال کرنا ہوگا۔ یہ بات انہوں نے ہفتے کو مرینا مزید پڑھیں
ججز اور آرمی چیف کے تقرر میں سیاسی عمل دخل ختم کیا جائے ،جماعت اسلامی
لاہور: سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم منصورہ میں تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کررہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیرالعظیم نے ججز اور آرمی چیف کے تقرر کے معاملات میں سیاسی عمل دخل اور سیاسی قیادت کی صوابدید کو یکسر ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے میرٹ اور سینیارٹی کے اصولوں مزید پڑھیں
جان کو خطرہ ہے ‘وڈیو ریکارڈ کرادی‘ سب کے نام ہیں، عمران خان
سیالکوٹ: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان جلسے سے خطاب کررہے ہیں سیالکوٹ(خبر ایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) جان کو خطرہ ہے ‘وڈیو ریکارڈ کرادی‘ سب کے نام ہیں۔ نواز شریف اور اسکی پارٹی بزدل ہے، شہباز شریف کا 18 افراد کے قتل میں ملوث وزیر داخلہ اسلام آ باد آ نے سے روک کر د کھائے۔عمران خان۔ مزید پڑھیں
رائٹس میں اضافہ پی سی بی کیلیے بڑی خبر ہے ،رمیز راجا
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ پارٹنرشپ رائٹس میں 77فیصد اضافہ پاکستان کرکٹ کے لئے زبردست خبرہے۔پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجا نے ٹوئٹ میں کہا کہ 2023-2022سیزن کے لئے دوطرفہ ہوم سیریز کے پارٹنرشپ رائٹس میں 77فیصد اضافہ پاکستانی کرکٹ کے لئے بڑی خبرہے۔انہوں نے مزید کہا مزید پڑھیں
ثانیہ مرزا اٹالین اوپن ٹینس ڈبلز سیمی فائنل میں داخل
روم(جسارت نیوز)بھارت کی نامور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کی جمہوریہ چیک کی جوڑی دار لوئس ہراڈیکا اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ۔ انہوں نے اٹالین اوپن ٹینس ایونٹ کے ویمنز ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں چلی کی الیکسا گاراچی میتھیسن اور ان مزید پڑھیں
نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان ہاکی ٹیم کا کیمپ جاری
لاہور:پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل ہاکی اسٹیڈیم پچ ون میں لوزانے سوئزرلینڈ میں 4 جون سے شروع ہونے والے فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلیے ہیڈ کوچ ریحان بٹ کی زیر نگرانی تربیتی کیمپ جاری ہے، معاون کوچ وقاص شریف بھی کھلاڑیوں کو تربیت کرانے میں معاونت کررہے ہیں لاہور (نمائندہ مزید پڑھیں
پاکستان، وزیر اعظم اور وزیر اعلی کے خلاف منی لاڈرنگ کیس کی فرد جرم عائد نہ ہو سکی
ایف آئی اے نے وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ کر دیا۔ اسپیشل جج سنیٹرل کورٹ اعجاز حسن اعوان نے ایف آئی اے پراسکیوٹر کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔عدالت نے ایف آئی اے پراسکیوشن ٹیم کی درخواست کو ریکارڈ کا حصہ بنا مزید پڑھیں
ڈیجیٹل فاشزم کروڑوں انسانوں کی غیر جانبدار اطلاعات تک رسائی کی راہ میں رکاوٹ ہے، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل فاشزم آج کروڑوں انسانوں کو صحیح اور غیر جانبدار اطلاعات تک رسائی کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کرنے والے ایک عنصر کی ماہیت اختیار کر چکا ہے۔ جناب ایردوان نے استنبول میں منعقدہ ترک ریاستوں کی تنظیموں، میڈیا اور اطلاعات کے انچارج وزراء اور اعلیٰ عہدیداروں مزید پڑھیں
صدر ایردوان کے ہاتھوں ریزے ۔ آرتوین ہوائی اڈے کا افتتاح
ترکی کے سمندر کو بھرتے ہوئے تعمیر کردہ دوسرے ہوائی اڈے ریزے ۔ آرتوین ہوائی اڈے کا افتتاح صدر رجب طیب ایردوان اور آذری صدر الہام علی یف کی جانب سے ایک تقریب کے ساتھ ہوا ہے۔ ایردوان اور علی یف کے سوار ہونے والے طیارے نئے ہوائی اڈے پر اترے۔ علی یف کا طیارے مزید پڑھیں