بھارت: آسام میں سیلاب سے 3 ہلاکتیں ، 25 ہزار متاثر

نئی دہلی:بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی، جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آنے سمیت سڑکیں بہہ گئیں۔ حکام نے اتوار کے روز کہا کہ 6 ضلعوں میں آنے والے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 3 افراد ہلاک اور 25 ہزار کے لگ مزید پڑھیں

مغربی افریقہ کے ممالک ویکسین کی تیاری کے قریب پہنچ گئے

گھانا:مغربی افریقہ کے ممالک مختلف موزی بیماریوں کے علاج کے لیے ویکسین کی مقامی سطح پرجلد تیاری شروع کردیں گے۔یہ بات مغربی افریقہ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو اے ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل سٹینلے اوکولو نے مغربی افریقی ممالک کے وزرائے صحت کی اقتصادی برادری کی اسمبلی کے 23ویں اجلاس کے بعد پریس بریفنگ میں بتائی۔ مزید پڑھیں

 بدترین لوڈ شیڈنگ: جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک کے دفاتر پر مظاہروں کا اعلان

کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کررہے ہیں کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی میں بدترین لوڈ شیڈنگ پر کل کے الیکٹرک دفاتر کے باہر مظاہرے کیے جائیں گے،  سندھ کا گورنر ہاؤس کے الیکٹرک کا سہولت کار رہا ہے۔ مزید پڑھیں

جامعہ کراچی دھماکا : چینی اساتذہ اپنے وطن روانہ ہونا شروع ہوگئے

کراچی( رپورٹ حماد حسین ): جامعہ کراچی میں ماہ اپریل خود کش دھماکے کے بعد کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ اور این ای ڈی یونیورسٹی میں چینی زبان کی تدریس عملی طور پر(فزیکلی) بند ہوگئی ہے اور پاکستانی بچوں کو چینی زبان کی تعلیم دینے والے چینی اساتذہ اتوار کی شام سے اپنے وطن روانہ ہونا شروع مزید پڑھیں

عمران خان جلد قانون کے کٹہرے میں ہوگا، نیر حسین بخاری

اسلام آباد : پیپلز پارٹی نے کہاہے کہ عمران خان کی خالی الدماغ شخصیت گفتگو اور شدید بگڑی زہنی کیفیت کی بنا پر فوری حکومتی تحویل میں لیاجائے ۔ سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر حسین بخاری نے ردعمل میں کہا ہے کہ عمران خان درجہ اول کا خطرناک ہنی مریض بن گیا ہے فوری طور مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی دھماکا: خودکش بمبار کی معاون خاتون کا خاکہ جاری

کراچی:کراچی یونیورسٹی خودکش دھماکا کیس کی تحقیقات میں پیشرفت ہوگئی، پولیس نے خود کش بمبار خاتون کی معاونت کرنے والی خاتون کا خاکہ تیار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیقاتی اداروں نے بم حملے کی ممکنہ معاون خاتون کا خاکہ تیار کر لیا ہے، ممکنہ معاون خاتون کا خاکہ حاصل کر تلاش کا عمل مزید پڑھیں

روس کے پڑوسی ملک فن لینڈ کا نیٹو میں شمولیت کی درخواست دینے کا اعلان

ویب ڈیسک —  یورپی ملک فن لینڈ کے صدر ساؤلی نینیسٹو نے اتوار کو تصدیق کی ہے کہ روس کے یوکرین پر حملے کے سبب ان کا ملک فوجی اتحاد نیٹو میں شمولیت کے لیے درخواست دے گا۔ فن لینڈ کا 30 رکنی فوجی اتحادی میں شمولیت کی باقاعدہ درخواست کا عندیہ دینے کے بعد مزید پڑھیں

میران شاہ میں دھماکہ،3 بچوں سمیت3 حفاظتی اہلکار شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خودکش دھماکہ ہوا ہے جس میں 3 حفاظتی اہلکار اور 3 بچے شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق، شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خود کش دھماکے میں 3 حفاظتی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید ہوگئے۔ حفاظتی  اہلکاروں کے علاوہ شہید ہونے مزید پڑھیں