تحریک عدم اعتماد کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 ارب ڈالر کمی ہوئی، اسد عمر

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسدعمر نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 ارب ڈالر سے زائد کمی ہوئی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صنعت ، تجارت اور بجلی کی پیدوار سے متعلق اچھی خبریں ہیں، عمران خان کی حکومت نے کسان مزید پڑھیں

مذاکرات ناکام، شوگر ملز کا چینی 70 روپے فی کلو فروخت کرنے سے انکار

اسلام آباد: پنجاب حکومت سے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چینی کی قیمت 70 روپے فی کلو کرنے سے متعلق مذاکرات ناکام ہوگئے۔ ترجمان شوگر ملزایسوسی ایشن نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کی فی کلو 70 روپے قیمت سے متعلق حکومت پنجاب سے معاملات طے نہیں پائے۔ چینی کسی صورت بھی 70 مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کو حکومت میں شامل کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، وزیر اعلٰی سندھ

کراچی:وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سے تحریری معاہدہ ہوا ہے لیکن ایم کیو ایم کو حکومت سندھ میں شامل کرنے کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے، اگر وہ آنا چاہیں تو میں انہیں خوش آمدید کہوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو رکنیت کے معاملے پر ہم ترکی سے رابطے میں ہیں، متحدہ امریکہ

امریکی  وائٹ ہاوس کی ترجمان جین ساکی  کا کہنا ہے کہ  ہم فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو رکنیت کے سلسلے میں  ترکی کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں یومیہ  پریس کانفرنس میں، ساکی نے فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کے حوالے سے صدر رجب طیب ایردوان مزید پڑھیں

ریٹرننگ آفیسر نے پی ٹی آئی امیدوار سیدہ بانو کے کاغذات نامزدگی مسترد کردئیے

کراچی: ریٹرننگ آفیسر نے این اے 240 کے ضمنی انتخاب کیلئے پی ٹی آئی کی امیدوار سیدہ بانو کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔ تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ آفیسر عبدالرزاق نے این اے 240 کے ضمنی انتخاب کیلئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار سیدہ بانو کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے ہیں۔ ریٹرننگ آفیسر(آر مزید پڑھیں

میری ٹیم میرے لیے ایک خاندان ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ میری ٹیم میرے لیے ایک خاندان ہے،آپس کے مضبوط رشتوں سے خاندان مضبوط ہوتے ہیں‘ہر رشتے کا خیال رکھنا ہم سب کا فرض ہے۔ انٹرنیشنل فیمیلز ڈے پر پیغام دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ہے کہ آپس کے مضبوط رشتوں سے خاندان مضبوط ہوتے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی شیخ محمد بن زاید النہیان کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف کی شیخ محمد بن زاید النہیان کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے شیخ محمد بن زاید النہیان کو متحدہ عرب امارات کے نئے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے سابق اسٹار آل راؤنڈ اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک

سڈنی: آسٹریلیا کے سابق اسٹار آل راؤنڈ اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق 46 سالہ سابق اسٹار کرکٹر کی کار کو حادثہ آسٹریلیا کے شہر ٹاونزول میں پیش آیا جہاں اینڈریو سائمنڈز کی کار سڑک سے باہر نکل کر الٹ گئی۔ آسٹریلین پولیس کا اس حوالے سے بتانا ہے مزید پڑھیں

ریاست نیویارک کے شہر بفلو میں فائرنگ سے دس افراد ہلاک، حملہ آور گرفتار

ویب ڈیسک —  امریکہ اور کینیڈا کی سرحد پر واقع شہر بفلو کی ایک سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے دس افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ مبینہ حملہ آور کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے ۔ حکام نے اس واقعے کو ’نسلی منافرت‘ مزید پڑھیں