یوکرین روس کے خلاف جنگ جیت سکتا ہے،نیٹو سربراہ

برسلز: نیٹو کے سربراہ سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ماسکو کی جارحیت ناکام ہو رہی ہے، یوکرین، روس کے خلاف یہ جنگ جیت سکتا ہے۔ برلن میں نیٹو کے سفارت کاروں کی ملاقات کے دوران بات کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کو مزید مدد فراہم کرنے پر بات چیت کر رہے ہیں۔ اسٹولٹن برگ مزید پڑھیں

اوگرا کی سمری مسترد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نےایک بار پھر اوگرا کی سمری کومسترد کر دی ہے،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے،اوزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 149 روپے مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں،سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 4 دہشتگرد گرفتار

لاہور:محکمہ انسداد دہشتگردی(سی ٹی ڈی) نے پنجاب بھر میں کارروائیاں کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس آپریشنز کئے گئے، اس دوران 18 آپریشنز میں متعدد مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔ ترجمان نے بتایا کہ انٹیلی جنس مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان کی فول پروف سکیورٹی ہے, وزارت داخلہ

اسلام آباد:ترجمان وزارت داخلہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی سیکیورٹی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا گیا ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ نے اپنے تفصیلی بیان میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے جان کو خطرے بارے بیان پر ایک مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں مندی ،ڈالر کی اونچی پرواز 47 پیسے مہنگا ہو کر 194 کا ہو گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا شکار رہی ،ڈالر بھی مہنگا ہو گیا ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان دیکھا گیا اور 100 انڈیکس 1061 پوائنٹس کم ہو کر 42424 پر ٹریڈ کرنے لگا۔ دوسری جانب ڈالر کی اونچی پرواز کا سلسلہ بھی جاری ہے مزید پڑھیں

قانون گدھا ہے لیکن ججوں کو گدھا نہیں ہونا چاہیئے، فواد چوہدری

اسلام :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قانون گدھا ہے لیکن ججوں کو گدھا نہیں ہونا چاہیئے سپریم کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا تھا کہ قانون گدھا ہے مزید پڑھیں

ملکی حالات تشویشناک فیصلوں کی بڑی سیاسی قیمت ادا کرنا ہوگی، شاہد خاقان

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملکی معاملات گہرے اور تشویشناک ہیں اور موجودہ حالات میں سیاست ثانوی حیثیت اختیار کرگئی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ عمران خان کی حکومت نے 4 سال میں خرابیاں پیدا کی ہیں مزید پڑھیں

(ن) لیگ عوام کے دلوں میں بستی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) لیگ عوام کے دلوں میں بستی ہے۔ گجرات میں تاریخ ساز جلسے پر شہریوں سے اظہار تشکر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ گجرات کے لوگوں نے ہمارے دل جیت لئے ‘گجرات میں شدید گرمی کے باوجود کارکنوں کا مزید پڑھیں