No media source currently available
زمرہ:
ع مطابق | بہو پہ ایف آئی آر ہوئی ہے، وہ تھانے گئی ہے! مجھ سے شادی کون کرے گا؟ سوارا بھاسکر | 16 مئی، 2022
No media source currently available
جرمنی کی سیاسی جماعت سی ڈی یو شمالی رائن ویسٹ فیلیا میں جیت گئی
جرمنی کی سیاسی جماعت کرسچئن ڈیموکریٹک یونین جرمنی کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست شمالی رائن ویسٹ فیلیا میں انتخابات جیت گئی ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق، سابق چانسلر انگیلا میرکل کی پارٹی کو کل 35.7 فیصد ووٹ ملے جبکہ سیاسی جماعت سوشل ڈیموکریٹ پارٹی کو 27 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔ ماحول دوست سیاسی مزید پڑھیں
انڈونیشیا: سیاحوں کی بس اشتہاری بورڈ سے ٹکرا گئی، 14 افراد ہلاک
انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں سیاحوں سے بھری بس کے اشتہاری بورڈ سے ٹکرانے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس ڈائریکٹر لطیف عثمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صوبہ مشرقی جاوا کے دارالحکومت ‘سُرابایا ‘سے مقامی سیاحوں سے بھری بس سیاحتی پہاڑی مقام ‘ڈئینگ’ سے لوٹتے ہوئے مزید پڑھیں
ترکی: سویڈن اور فن لینڈ نے آج تک ہماری طلب کا کوئی مثبت جواب نہیں دیا
سویڈن اور فن لینڈ نے حالیہ 5 سالوں سے ترکی کی طرف سے فیتو دہشت گرد تنظیم اور علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کےاراکین کی واپسی کی طلب کا کوئی جواب نہیں دیا۔ ترکی وزارت انصاف، عدالتی فیصلے کی رُو سے، حالیہ 5 سالوں میں فن لینڈ سے 6 فیتو دہشت گردوں اور 6 پی کے کے مزید پڑھیں
حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو مزید فول پروف سکیورٹی دینے کے احکامات جاری کر دیے
موجودہ حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو مزید فول پروف سکیورٹی دینے کے احکامات جاری کر دیے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے عمران خان کے سکیورٹی پروٹوکول سے متعلق واضح ہدایات جاری کر دی ہیں کہ سابق وزیراعظم کی سکیورٹی کے لیے فورسز کی تعیناتی یقینی بنائی جائے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ بنی مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس، اسمبلی کے ڈائریکٹر سکیورٹی سمیت متعدد افسران گرفتار
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں پیش رفت ہوئی ہے جس کے تحت پنجاب پولیس نے ڈائریکٹر سکیورٹی پنجاب اسمبلی میجر ریٹائرڈ فیصل حسین کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان پنجاب اسمبلی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے مزید افسران گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ ترجمان پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں
عمران خان کے 2 موبائل فون چوری، کیا ریکارڈ ویڈیو ان میں موجود تھی؟
سابق وزیراعظم عمران خان کے دو موبائل فون چوری ہو چکے ہیں۔ اس بات کی تصدیق پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے کی ہے۔ فون کہاں تھے؟ اور کب چوری کئے گئے سب بتا دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں شہباز گل کا مزید پڑھیں
پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی نے ’ایوریسٹ‘ کو کامیابی سے سر کرلیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکی قانون ساز کا پاکستان کے ساتھ تعلقات کو دوبارہ استوار کرنے پر زور
@2021 – All Right Reserved. Designed