سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 16 اور 17 مئی کی درمیانی شب شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں فائرنگ کے دو طرفہ تبادلے کے بعد مزید پڑھیں

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے تو عدالتی کمیشن بنانے کےلیے تیار ہیں، وزیرداخلہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پیش کش کی ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے تو تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کے لیے تیار ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے بیان میں کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے پاس جان کوممکنہ خطرے سے متعلق کوئی ٹھوس ثبوت ہے تواسے فوری مزید پڑھیں

لبنان : پارلیمانی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان میں اتوار کے روز ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ وزیر داخلہ بسام مولوی نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ پارلیمانی انتخابات میں ووٹرز ٹرن آؤٹ 41فیصد رہا۔ اس میں بیرون ملک مقیم لبنانیوں کے ووٹ بھی شامل کیے گئے ہیں۔ انتخابات کے دوران مزید پڑھیں

صنعا سے 6سال بعد پہلے مسافر بردار طیارے کی پرواز

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں عرب اتحاد اور باغیوں کے درمیان جنگ کے باعث یمنی دارالحکومت سے 6سال بعد پہلی پرواز نے اڑان بھرلی۔ خبررساں اداروں کے مطابق یمن میں رمضان کے آغاز سے امن معاہدے پر عمل جاری ہے۔ پیر کے روز صنعا کے ہوائی اڈے سے کمرشل پرواز اردن کے لیے روانہ ہوئی، مزید پڑھیں

صومالیہ: حسن شیخ محمد 214ووٹ لے کر ملک کے نئے صدر منتخب

صومالیہ کے نئے صدر حسن شیخ محمد (دائیں)کامیابی کے بعد سابق صدر کا ہاتھ تھامے کھڑے ہیں موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک) صومالیہ میں حسن شیخ محمد ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق سیاسی کشمکش اور جھگڑوں کی وجہ سے 15ماہ کی تاخیر سے منعقد ہونے والے انتخابات میں موجودہ صدر محمد عبداللہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی دم توڑ گیا

ابوظبی: اسرائیلی صدر آئزک ہرتسوگ اماراتی ہم منصب شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) غرب اردن کے شہر جنین کے پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان داؤد زبیدی دم توڑ گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق زبیدی کو 2روز مزید پڑھیں

ٹنڈومحمد خان،پولیس کی ملزمان کیخلاف کارروائی ،8 گرفتار

ٹنڈومحمدخان (نمائندہ جسارت) ایس ایس پی عبداللہ میمن کے احکامات ، پولیس کا جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ، 8 ملزمان گرفتار ، 3 کلو 885 گرام چرس ، 6300 سفینہ گھٹکا ، 1000 مین پوریاں ، 4 کٹے مین پوری بنانے کا سامان اور 90 لیٹر ز دیسی مزید پڑھیں

سارے مجھے ہرانے کیلیے اکھٹے ہوگئے ، سب کا اکٹھا جنازہ نکلے گا ، عمران خان

صوابی:پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان عوام کے جم غفیر سے خطاب کررہے ہیں صوابی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سارے مجھے ہرانے کے لیے اکٹھے ہوگئے ہیں، ان سب کا اکٹھا جنازہ نکلے گا۔صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے مزید پڑھیں