عمران خان اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کیلئے تیار تھے: احمد قریشی

معروف صحافی احمد قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان نے بطور پاکستانی وزیراعظم اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کی تیاریاں کر رکھی تھیں۔ یہ بڑا انکشاف انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کے ٹویٹس کے ردعمل میں انہوں نے مزید پڑھیں

نواز شریف کے پلیٹلیٹس گرنے کی وجہ ”زہر” ہو سکتا ہے: حسین نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد کے فرزند حسین نواز شریف نے کہا ہے کہ میرے والد کے نیب حراست کے دوران پلیٹلیٹس گرے تھے، اس کی وجہ زہر ہو سکتا ہے۔ عمران خان نے ان کا ٹیسٹ کیوں نہیں کروایا تھا؟ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے اہم بیان میں ان کا کہنا مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ دبائو میں آئی نہ عمران خان کے مطالبات پر جلد الیکشن ہونگے، چند جلسوں سے پالیسی تبدیل نہیں ہوگی

سینئر تجزیہ کار مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ ایسا نہیں ہو سکتا کہ صرف دن کے اندر اسٹیبلمشنٹ اپنی پالیسی تبدیل کرلے۔ یہ کہنا سراسر غلط ہے کہ اسٹیبلمشنٹ عمران خان کے دبائو میں آکر الیکشن کرانا چاہتی ہے۔ یہ اپنا سیاسی تجزیہ انہوں نے نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” مزید پڑھیں

  اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے عمران خان سیاسی مخالفین کو ہٹ کریں،  پرویز الٰہی

اسلام آباد:  اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی  نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے عمران خان سیاسی مخالفین کو ہٹ کریں۔ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات میں بہتری کے لیے وہ اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔  میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

 گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کاکوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا،سی ای او ہیلتھ

جڑانوالہ:فیصل آباد میں 24گھنٹوں میں کوئی نیا مریض رپورٹ نہیں ہواجبکہ فیصل آباد میں اب تک کووڈ۔19سے جاں بحق افراد کی کل تعداد1103اور ایکٹو کیسز کی تعداد47 ہو گئی ہے، نیزالائیڈہسپتال میں اس وقت کووڈ۔19کے6مریض داخل ہیں اسی طرح41کنفرم مریض گھروں پر آئسولیشن میں ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی فیصل آباد کے سی ای او ڈاکٹر مزید پڑھیں

حکومت آئی ایم ایف اور سودی معیشت سے چھٹکارے کا روڈ میپ دے، ذکر اللہ مجاہد 

لاہور:امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکومت کا سستا آٹا اورچینی عوام کے ساتھ مذاق ہے ،سستے آٹے اور چینی کا اعلان ریت کی دیوار ثابت ہورہا ہے۔ شہری بازاروں, مارکیٹیوں اور یوٹیلیٹی سٹورز پر سستے آٹا اورچینی آئل کی تلاش میں خوار ہورہے ہیں جبکہ آٹا، چینی بدستور مزید پڑھیں

کاشف شہروز نے 8 ہزار سے اونچی ایک اور چوٹی سر کر لی

اسلام آباد:پاکستان کے 20 سالہ کوہ پیما کاشف شہروز نے 8 ہزار سے اونچی ایک اور چوٹی سر کر لی۔شہروز کاشف نے 8516 میٹر اونچی چوٹی لوٹسے کو سر کر لیا جس کی تصدیق ان کی ٹیم نے بھی کر دی ہے۔بیس سالہ کوہ پیما نے آٹھ ہزار میٹر سے بلند چھٹی چوٹی سر کی مزید پڑھیں

ایرانی  فلم سازوں کے گھروں پر چھاپے اور گرفتاریاں

ویب ڈیسک —  ایران کے معروف فلم ساز محمد رسولوف نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں متعدد فلم سازوں اور انڈسٹری کے دیگر افراد کے گھروں پر چھاپے مارے گئے ہیں جن میں سے بعض کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ محمد رسولوف نے اپنے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ پر فلم انڈسٹری سے وابستہ مزید پڑھیں

فن لینڈ اور سوئیڈن نیٹو میں شمولیت کے امیدوار؛ ترکی کی تائید کیوں ضروری ہے؟

ویب ڈیسک —  سوئیڈن اور فن لینڈ کی جانب سے نیٹو میں شمولیت کے لیے رجوع کرنے کے اعلان کے بعد یورپ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہے البتہ روس نے نیٹو میں ممکنہ توسیع سے پہلے ہی اس کے نتائج سے خبردار کیا ہے جب کہ نیٹو کا رکن ترکی بھی مخالفت کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں