سابق وزیراعظم عمران خان کی فول پروف سکیورٹی ہے, وزارت داخلہ

اسلام آباد:ترجمان وزارت داخلہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی سیکیورٹی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا گیا ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ نے اپنے تفصیلی بیان میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے جان کو خطرے بارے بیان پر ایک مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں مندی ،ڈالر کی اونچی پرواز 47 پیسے مہنگا ہو کر 194 کا ہو گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا شکار رہی ،ڈالر بھی مہنگا ہو گیا ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان دیکھا گیا اور 100 انڈیکس 1061 پوائنٹس کم ہو کر 42424 پر ٹریڈ کرنے لگا۔ دوسری جانب ڈالر کی اونچی پرواز کا سلسلہ بھی جاری ہے مزید پڑھیں

قانون گدھا ہے لیکن ججوں کو گدھا نہیں ہونا چاہیئے، فواد چوہدری

اسلام :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قانون گدھا ہے لیکن ججوں کو گدھا نہیں ہونا چاہیئے سپریم کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا تھا کہ قانون گدھا ہے مزید پڑھیں

ملکی حالات تشویشناک فیصلوں کی بڑی سیاسی قیمت ادا کرنا ہوگی، شاہد خاقان

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملکی معاملات گہرے اور تشویشناک ہیں اور موجودہ حالات میں سیاست ثانوی حیثیت اختیار کرگئی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ عمران خان کی حکومت نے 4 سال میں خرابیاں پیدا کی ہیں مزید پڑھیں

(ن) لیگ عوام کے دلوں میں بستی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) لیگ عوام کے دلوں میں بستی ہے۔ گجرات میں تاریخ ساز جلسے پر شہریوں سے اظہار تشکر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ گجرات کے لوگوں نے ہمارے دل جیت لئے ‘گجرات میں شدید گرمی کے باوجود کارکنوں کا مزید پڑھیں

فوری انتخابات پر مشاورت ،وزیر اعظم کی اتحادی قائدین سے ملاقات آج ہوگی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف مخلوط حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے قائدین سے آج ملاقاتیں کریں گے، جس میں فوری انتخابات اور نگراں حکومت کے معاملے پر مشاورت کی جائے گی اور حکومتی مستقبل کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اجلاس میں ملک کی معاشی و سیاسی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کردی گئی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کردی گئی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سابق وزیراعظم عمران خان کے لیے مقرر سیکیورٹی فورسز کی تعیناتی پرمکمل عمل درآمد کے لیے کہا گیا ہے۔ جاری تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

دی آرچیز: ‘نیٹ فلکس’ کی نئی فلم پر بالی وڈ کو پھر اقرباپروری کے طعنے

کراچی —  حال ہی میں ‘نیٹ فلکس انڈیا’ کی جانب سے فلم ‘دی آرچیز’ کا ٹیزر ریلیز کیا گیا ہے جس کے بعد بالی وڈ فلم انڈسٹری میں ایک بار پھر اقرباپروری پر بحث چھڑ گئی ہے۔ کیوں کہ فلم میں کام کرنے والے تمام ہی اداکار نئے اور بالی وڈ کے مشہور فن کاروں مزید پڑھیں

نوازشریف کی واپسی کے بغیر ملک میں عام انتخابات نہیں ہوسکتے، مریم نوازکا دوٹوک اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف کی صاحبزادی اورپارٹی کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ ان کے والد کی وطن واپسی کے بغیر عام انتخابات نہیں ہوسکتے‘۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا رونا پیٹنا مزید پڑھیں

روس کا یوکرین پر میزائلوں سے حملہ،عسکری تنصیب تباہ

مغربی یوکرین کی پولش سرحد سے متصل علاقے میں روس کی طرف سے چار میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں ایک فوجی تنصیب کے مکمل طور پر تباہ ہو جانے کی اطلاع ہے۔ یوکرین کے علاقے لوویو کے گورنر ماکسم کوسٹسکی نے  ایک بیان میں کہا کہ چار میزائلوں نے مغربی علاقے یاووریو کے مزید پڑھیں