گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کاکوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا،سی ای او ہیلتھ

جڑانوالہ:فیصل آباد میں 24گھنٹوں میں کوئی نیا مریض رپورٹ نہیں ہواجبکہ فیصل آباد میں اب تک کووڈ۔19سے جاں بحق افراد کی کل تعداد1103اور ایکٹو کیسز کی تعداد47 ہو گئی ہے، نیزالائیڈہسپتال میں اس وقت کووڈ۔19کے6مریض داخل ہیں اسی طرح41کنفرم مریض گھروں پر آئسولیشن میں ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی فیصل آباد کے سی ای او ڈاکٹر مزید پڑھیں

حکومت آئی ایم ایف اور سودی معیشت سے چھٹکارے کا روڈ میپ دے، ذکر اللہ مجاہد 

لاہور:امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکومت کا سستا آٹا اورچینی عوام کے ساتھ مذاق ہے ،سستے آٹے اور چینی کا اعلان ریت کی دیوار ثابت ہورہا ہے۔ شہری بازاروں, مارکیٹیوں اور یوٹیلیٹی سٹورز پر سستے آٹا اورچینی آئل کی تلاش میں خوار ہورہے ہیں جبکہ آٹا، چینی بدستور مزید پڑھیں

کاشف شہروز نے 8 ہزار سے اونچی ایک اور چوٹی سر کر لی

اسلام آباد:پاکستان کے 20 سالہ کوہ پیما کاشف شہروز نے 8 ہزار سے اونچی ایک اور چوٹی سر کر لی۔شہروز کاشف نے 8516 میٹر اونچی چوٹی لوٹسے کو سر کر لیا جس کی تصدیق ان کی ٹیم نے بھی کر دی ہے۔بیس سالہ کوہ پیما نے آٹھ ہزار میٹر سے بلند چھٹی چوٹی سر کی مزید پڑھیں

ایرانی  فلم سازوں کے گھروں پر چھاپے اور گرفتاریاں

ویب ڈیسک —  ایران کے معروف فلم ساز محمد رسولوف نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں متعدد فلم سازوں اور انڈسٹری کے دیگر افراد کے گھروں پر چھاپے مارے گئے ہیں جن میں سے بعض کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ محمد رسولوف نے اپنے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ پر فلم انڈسٹری سے وابستہ مزید پڑھیں

فن لینڈ اور سوئیڈن نیٹو میں شمولیت کے امیدوار؛ ترکی کی تائید کیوں ضروری ہے؟

ویب ڈیسک —  سوئیڈن اور فن لینڈ کی جانب سے نیٹو میں شمولیت کے لیے رجوع کرنے کے اعلان کے بعد یورپ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہے البتہ روس نے نیٹو میں ممکنہ توسیع سے پہلے ہی اس کے نتائج سے خبردار کیا ہے جب کہ نیٹو کا رکن ترکی بھی مخالفت کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں

جرمنی کی سیاسی جماعت سی ڈی یو شمالی رائن ویسٹ فیلیا میں جیت گئی

جرمنی کی سیاسی جماعت کرسچئن ڈیموکریٹک یونین جرمنی کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست  شمالی رائن ویسٹ فیلیا میں انتخابات جیت گئی ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق، سابق چانسلر انگیلا میرکل کی پارٹی کو کل 35.7 فیصد ووٹ ملے جبکہ سیاسی جماعت سوشل ڈیموکریٹ پارٹی  کو 27 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔ ماحول دوست سیاسی مزید پڑھیں

انڈونیشیا: سیاحوں کی بس اشتہاری بورڈ سے ٹکرا گئی، 14 افراد ہلاک

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں سیاحوں سے بھری بس کے اشتہاری بورڈ سے ٹکرانے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس ڈائریکٹر لطیف عثمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صوبہ مشرقی جاوا  کے دارالحکومت ‘سُرابایا  ‘سے مقامی سیاحوں سے بھری بس سیاحتی پہاڑی مقام ‘ڈئینگ’  سے لوٹتے ہوئے مزید پڑھیں

ترکی: سویڈن اور فن لینڈ نے آج تک ہماری طلب کا کوئی مثبت جواب نہیں دیا

سویڈن اور فن لینڈ نے حالیہ 5 سالوں سے ترکی کی طرف سے فیتو دہشت گرد تنظیم اور علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کےاراکین کی واپسی کی طلب کا کوئی جواب نہیں دیا۔ ترکی وزارت انصاف، عدالتی فیصلے کی رُو سے، حالیہ 5 سالوں میں فن لینڈ سے 6  فیتو  دہشت گردوں اور 6 پی کے کے مزید پڑھیں