اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے میں شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کی وفات پر دعائے مغفرت کررہے ہیں اسلام آباد(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کا دورہ کیا اور پاکستان میں یو اے ای کے سفیر حماد مزید پڑھیں
زمرہ:
اولمپئن حنیف خان سرسیدیونیورسٹی کے اسپورٹس کنسلٹنٹ مقرر
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور علیگڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے کھیلوں کے فروغ اور طلباء کی تربیت کے لیے معروف اولمپئن حنیف خان کو اسپورٹس کنسلٹنٹ مقرر کردیا۔ پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان حنیف خان کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا مزید پڑھیں
نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں قومی کرکٹ ٹیم کا کنڈیشنگ کیمپ شروع
لاہور(نمائندہ خصوصی)نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کے کنڈیشنگ کیمپ کا آغاز ہوگیا ہے، کیمپ کے ابتدائی روز تعارفی سیشن میں کوچز نے لیکچرز دیے، بیٹنگ کوچ محمد یوسف، بولنگ کوچ شان ٹیٹ اور فیلڈنگ کوچ عبدالمجید نے کھلاڑیوں کو کیمپ کا مقصد واضح کیا۔سابق کرکٹر مشتاق احمد اور این ایچ پی مزید پڑھیں
عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایوریسٹ سر کرلی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستانی مشہور کوہ پیما عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایوریسٹ جبکہ پاکستان ہی کے 20سالہ کوہ پیما کاشف شہروز نے 8 ہزار سے اونچی چوٹی لوٹسے سر کر لی۔شہروز کاشف اس سے قبل براڈ پیک، مانٹ ایوریسٹ، کے ٹو، مناسلو اور کنچن جونگا بھی سر کر چکے ہیں جبکہ38سالہ کوہ مزید پڑھیں
سال 2022 کے پہلے ‘سپر بلڈ مون’ کا نظارہ
امریکہ، روس، یورپ، ترکی اور ایشیا سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب 2022 کے پہلے چاند گرہن کا نظارہ کیا گیا۔ چاند گرہن کے ساتھ سپر بلڈ مون کے مناظر دیکھنے کے لیے لوگ کافی پر جوش دکھائی دیے۔ چاند گرہن اس وقت ہوتا ہے جب زمین سورج اور مزید پڑھیں
کراچی میں ایک ہفتے کے دوران دوسرا بم دھماکہ، ایک خاتون ہلاک متعدد زخمی
ویب ڈیسک — کراچی میں پیر کی رات ہونے والے دھماکے میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا جس میں تین اہل کار زخمی ہوئے۔ ڈی آئی جی ساوتھ شرجیل کھرل نے آج کے دھماکے میں پولیس کو ہدف بنانے کی تصدیق کی۔
عمران خان حکومت کا ایک اور مبینہ سکینڈل، خواجہ آصف تفصیلات سامنے لے آئے
وزير دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت نے ريکارڈ نہ ملنے پر ايک پاکستانی بزنس مين پر جرمانہ کرکے تقريباً 150 ملين پائونڈ پاکستان بھجوائے، مگر مسروقہ مال رياست کے اکائونٹ ميں نہيں آيا۔ یہ بات انہوں نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کے زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس میں مزید پڑھیں
کراچی میں ایک ہفتے کے دوران دوسرا دھماکہ ،خاتون جاں بحق،پولیس افسر سمیت 16 افراد زخمی
کراچی: بولٹن مارکیٹ میں دھماکے سے تباہ ہونے والی پولیس وین ، رکشا اور استعمال ہونے والی موٹر سائیکل جائے وقوع پر پڑی ہیں (تصاویر: سید رضوان علی) کراچی ( اسٹاف رپورٹر +مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اورپولیس افسر سمیت 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں
یوم مئی منانے سے مزدوروں کے حالات پر کوئی فرق نہیں پڑتا
کراچی (رپورٹ: قاضی سراج) یوم مئی منانے سے مزدوروں کے حالات پر کوئی فرق نہیں پڑتا‘ پاکستان میں محنت کشوں کی جدوجہد اور قربانیاں ناقابل فراموش ہیں‘مفاد پرست لیڈروں نے یوم مئی کو کاروبار بنا لیا‘ بھٹو اور ضیا دور میں مزدوروں کا قتل عام ہوا‘ بلدیہ ٹائون کی فیکٹری میں 259 محنت کشوں کا مزید پڑھیں
ملک میں معاشی عدم استحکام جاری،ڈالر 196 روپے سے متجاوز،سونا 700 روپے مہنگا،اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار
کراچی (بزنس رپورٹر/مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں معاشی عدم استحکام جاری ہے‘ 10 ماہ میں تجارتی خسارہ 65 فیصد بڑھ کر 39.3 ارب ڈالر تک پہنچنے، اپریل 2022ء میں خام تیل کا درآمدی بل 72 فیصد تک بڑھنے سمیت ملک کو درپیش بدترین معاشی چیلنجز کے باعث ڈالر 196روپے سے تجاوز کرگیا‘ سونا مزید 700 روپے مزید پڑھیں