اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کے 9 سابق وزرا منسٹر کالونی میں سرکاری رہائش گاہوں پر تاحال قابض ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق منسٹر کالونی کی سرکاری رہائش گاہوں پر فواد چودھری، حماد اظہر، نور الحق قادری، پرویزخٹک، زبیدہ جلال، فہمیدہ مرزا اور عثمان ڈار ابھی تک قابض ہیں۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں
زمرہ:
سندھ ہائیکورٹ نے عبدالحفیظ شیخ کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی
کراچی:سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے نیب گرفتاری سے بچنے کے لئے ٹرانزٹ حفاظتی ضمانت کے لئے سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئے۔ عدالت نے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض 10روز کے لئے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ عبدالحفیظ شیخ کے بھائی کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ مزید پڑھیں
منحرف ارکان تاحیات نااہلی سے بچ گئے،عدالت کا ووٹ شمار نہ کرنے کافیصلہ
اسلام آباد:منحرف ارکان تاحیات نااہلی سے بچ گئے،منحرف ارکان کا ووٹ شمار نہیں کیا جاسکتا،تحریک انصاف کی درخواستیں خارج کردی گئیں۔
کوہلی کو کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت کی دعوت
ویب ڈیسک — کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے صدر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز وراٹ کوہلی کو ٹورنامنٹ کھیلنے کے لیے پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر آنے کی دعوت دی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری کی گئی ویڈیو میں کے پی ایل کے صدر عارف ملک نے کہا کہ وہ مزید پڑھیں
ترکی کے سلامتی خدشات کو رفع دفع کیا جانا چاہیے، سیکرٹری جنرل نیٹو
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ترک وزیر خارجہ چاوش اولو سے بات چیت کی ہے اور ترکی کے سیکیورٹی خدشات کو رفع دفع کرنے کیا جانا چاہیے۔ اسٹولٹن برگ نے سماجی رابطوں کے پیج پر ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو سے ٹیلی فونک مذاکرات کرنے کی مزید پڑھیں
ہم سب اپنے ذاتی خرچے پر لندن گئے تھے، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ لندن گئے تھے، ان کے دورہ لندن میں مسلم لیگ ن کے کئی اہم رہنما بھی شہباز شریف کے ہمراہ گئے تھے جن میں وفاقی وزیر احسن اقبال، مریم اورنگزیب، خواجہ سعد رفیق،خواجہ آصف اور خرم دستگیر شامل تھے۔ وزیر اعظم کے وفد کے ہمراہ مزید پڑھیں
آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگا
سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج شام کو سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پرسماعت کی جس دوران مزید پڑھیں
صومالیہ: حسن شیخ محمد ارکان اسمبلی کی رائے دہی کے ذریعے نئے صدر منتخب
@2021 – All Right Reserved. Designed
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
چوروں کو حکومت دینے سے بہتر تھا کہ پاکستان پر ایٹم بم گرا دیتے، عمران خان
لاہور کے سیشن کورٹ نے سابق وزیر اعظم کے اس بیان پر ’ چوروں کو حکومت دینے سے بہتر تھا کہ پاکستان پر ایٹم بم گرا دیتے‘کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے معاملے پر پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ مظفر نامی شہری نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا مزید پڑھیں