لاہور — عدالتِ عظمٰی کی جانب سے آئین کے آرٹیکل63 اے کی تشریح کے بعد پنجاب میں سیاسی طور پر کشمکش کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ جس کے بعد نو منتخب وزیراعلٰی پنجاب مشکلات سے دوچار ہو سکتے ہیں۔ عدالتی تشریح کو سیاستدان اپنے اپنے انداز سے لے رہے ہیں۔ دوسری جانب قانونی ماہرین مزید پڑھیں
زمرہ:
دنیا میں خوراک کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے وزراء کا بین الاقوامی اجلاس
پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری سمیت دنیا بھر سے وزراء اقوامِ متحدہ کے زیرِ اہتمام وزراء کی سطح کے اجلاس کے لیے نیویارک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ اقوامِ متحدہ میں بدھ 18مئی کو وزارتی سطح پر ہونے والی اس کانفرنس کو،”گلوبل فوڈ سیکیورٹی کال ٹو ایکشن” کا نام دیا گیا ہے۔ اس مزید پڑھیں
صدر ایردوان اورالجزائر کے صدر عبدالمجید تبون کی مشترکہ پریس کانفرنس
الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے اپنے ملک میں ترکی کی سرمایہ کاری کے حوالے سے کہا ہے کہ "مجھے یقین ہے کہ ہم مستقبل قریب میں اس سرمایہ کاری کی شرح کو 10 بلین ڈالر اور مزید تک بڑھا دیں گے۔” الجزائر کے رہنما تبون جو سرکاری دورے پر دارالحکومت انقرہ میں ہیں ا مزید پڑھیں
ترکی، غیر ملکیوں کو رہائش گاہوں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ
ترکی میں غیر ملکیوں کو رہائش گاہوں کی فروخت میں رواں سال کے ماہ اپریل میں گزشتہ برس کے اسی ماہ کے مقابلے میں 58٫1 اضافہ ہوا ہے۔ ترکی کے شماریاتی ادارےکے اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں اپریل سے اپریل تک 133 ہزار 58 مکانات فروخت ہوئے ہیں۔ دوسری جانب غیر ملکیوں کو مزید پڑھیں
حکومت تھوڑی ہمت سے چلائیں، بڑی مشکل سے آپ کو وزیراعظم بنایا ہے، زرداری کا شہباز شریف کو مشورہ
سابق صدر آصف زرداری نے شہباز شریف کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے بڑی مشکل کیساتھ آپ کو وزیراعظم بنایا ہے، ذرا حوصلے اور ہمت کیساتھ حکومت کے امور کو چلائیں، ہمیں ابھی فوری الیکشن میں نہیں جانا چاہیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آصف زرداری نے یہ بات وزیراعظم شہباز شریف کیساتھ مزید پڑھیں
لبنان: غیر حتمی نتائج میں حزب اللہ کے اتحادیوں کو شکست کا سامنا
بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان میں عام انتخابات کے غیر حتمی نتائج میں حزب اللہ کا انتخابی بلاک کم زور دکھائی دے رہا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق 128نشستوں میں سے 49نشستوں کے نتائج سامنے آئے ہیں، جن پر اپوزیشن کا پلڑا بھاری ہے۔ واضح رہے کہ لبنان اس وقت شدید اقتصادی بحران کا شکار ہے مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کا شہید کے جنازے پر حملہ ، 52 فلسطینی زخمی
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں شہید فلسطینی ولید شریف کے جنازے پرحملہ کردیا جس کے نتیجے میں 52 نہتے فلسطینی زخمی ہوگئے۔ امدادی ادارے ہلال احمر کے مطابق تنظیم کے طبی عملے نے52 زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی۔ہلال احمر کے مطابق قابض فوج کی فائرنگ سے زخمی مزید پڑھیں
بھارت کی روایتی ڈھٹائی، مقبوضہ کشمیر پر او آئی سی کا بیان پھر مسترد
نئی دہلی (آن لائن )بھارت نے اسلامی ممالک تنظیم (او آئی سی) کے مقبوضہ کشمیرکے بارے میں بیان کو مسترد کردیا ہے جس میں بھارتی حکومت پر مقبوضہ کشمیر میں ڈیموگرافک ڈھانچے کو تبدیل کرنے اور کشمیریوں کے حقوق کی خلاف ورزی کا الزام عاید کیا گیا تھا ۔ نئی دہلی میں وزارت خارجہ کے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کوکام سے ن�یں روکا،چی� جسٹس اسلام آباد
اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد اطہر من اللہ اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل 2رکنی بینچ نے تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کے عدالتی فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کی ۔گزشتہ سماعت پر عدالت نے الیکشن کمیشن کو فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ30 روز میں مزید پڑھیں
نیب کے اختیارات تبدیل اور چیئرمین کو �ٹانے کا �یصل�
اسلام آباد (آن لائن) حکومت کا نیب کے اختیارات تبدیل کرنے اورچیئرمین کو ہٹانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے تکنیکی بنیاد پر چیئرمین نیب جاوید اقبال کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیاہے ۔ ذرائع کے مطابق 2 جون کو نیب ترمیمی آرڈیننس کی معیاد ختم ہو رہی ہے اور جب آرڈیننس ختم مزید پڑھیں