عمران خان کے کوہاٹ جلسے میں ناقص لائٹنگ، پولیس نے ٹھیکیدار کو تھانے میں بند کردیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کوہاٹ میں ہونیوالے جلسے میں لائٹنگ کے ناقص انتظامات کرنے پر پولیس نے ٹھیکیدار شیخ انوار کو گذشتہ 24 گھنٹوں سے تھانے میں بند کرکے رکھا ہوا ہے۔ خیال رہے کہ گذشتہ روز جلسے سے خطاب کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ اتنا بڑا سٹیڈیم تو مزید پڑھیں

بھارت میں فیکٹری کی دیوار گرنے سے 12 مزدور ہلاک

احمد آباد: بھارتی ریاست گجرات میں فیکٹری کی دیوار گرنے کے نتیجے میں 12 مزدور ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیوار گرنے کا واقعہ گجرات کے علاقے موربی میں واقع نمک کی فیکٹری میں پیش آیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور امدادی سرگرمیاں مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹادیا

کراچی: سندھ حکومت نے آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا کر کامران فضل کو نیا نیا آئی جی مقرر کردیا ہے۔ کیبنٹ ڈویژن نے تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن میں آئی جی سندھ مشتاق مہر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ شہر قائد میں حالیہ دہشت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہیں کیا جاسکتا

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ منحرف رکن کا ووٹ شمارنہیں ہوگا، انحراف پارلیمانی جمہوریت کوعدم استحکام سےدوچارکرتاہے۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر چیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے اپنا فیصلہ سنادیا ہے، چیف مزید پڑھیں

ایران نے خلیج بصرہ میں ایک آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا

بتایا گیا ہے کہ خلیج بصرہ  میں غیر قانونی  طور پر   ایندھن لیجانے والے ایک  آئل ٹینکر کو  ایران نے  اپنے قبضے میں لے  لیا ہے۔ ایران کے صوبہ ہرمزگان کی عدلیہ کے سربراہ مجتبی ٰقہرامانی نے اعلان کیا  ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی فوج نے خلیج فارس میں ایک غیر ملکی  بحری جہاز کو مزید پڑھیں

حکومت کا انتخابی اصلاحات بل آئندہ ہفتے قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ

وفاقی وزیرآبی وسائل خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ حکومت نے انتخابی اصلاحات کا بل آئندہ ہفتے قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرآبی وسائل خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ حکومت نے آئندہ ہفتے انتخابی اصلاحات قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انتخابی اصلاحات کے بغیرانتخابات نہیں ہوسکتے۔ مزید پڑھیں

غیر یقینی صورتحال برقرار ،ڈالر 198 کا ہوگیا ،سونا مزید 1500 روپے مہنگا ،سندھ میں گندم اور آٹے کی قیمتیں بڑھ گئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر/ مانیٹرنگ ڈیسک) سیاسی و معاشی افق پر غیر یقینی صورتحال اور آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے لیے نئی شرائط نے منگل کو بھی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کو مزید بے قدر کیا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 198روپے کا ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی انٹر مزید پڑھیں